الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب المحبر
تالیف: علامہ ابی جعفر محمد ابن حبیب بغدادی
(م 245ھ)
ترجمہ
ڈاکٹر محمد حمیداللہ
نظرثانی و تہذیب
ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر
پبلیکشنز
قرطاس
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
المعارف
ابی محمد عبداللہ بن مسلم ابن قتیبہ الدینوری
(213ھ 828 ء، 276ھ، 889ء)
مترجم
پروفیسرعلی محسن صدیقی
نظرثانی و تہذیب:
ڈاکٹرنگار سجاد ظہیر
پبلیکشنز
قرطاس
قیمت: 700
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معذرت کے ساتھ جلد بازی میں ایسا ہو گیا میری نیت آپ کے نام کو غلط انداز میں پیش کرنا نہیں تھا۔
اب کچھ محترم محمدفیض الابرار بھائی کے اخلاق عالیہ بھی دیکھ لیتے ہیں:
ایک مسلمان کو شیطانی سوچ کا مالک کہنا اور خبیث فطرت کہہ کر گالی دینا کہاں کا اخلاق عالیہ ہے؟...
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ تو اس سے یہ ظاھر ہوا کہ یہ آج کی جماعتیں تحریکیں بدعتی طریقے ہیں کیوں کے شریعت میں جو اصل جماعت ہے اس سے نکلنے والے کو گمراہ کہا گیا ہے
خضر حیات بھائی اچھا طریقہ نکالا ہے سوال کا جواب نہ دو بلکہ جوابی سوال کر دو
کچھ آپ پر بھی تو فرض بنتا ہے اس...
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے محترم بھائی، ابھی تک آپ لکھ رہے ہیں؟ کچھ اللہ کا خوف بھی ہوتا ہے لگتا ہے وہ آپ میں نہیں۔
آپ لوگ اتنے بی بس لاچار اور مسکین لگ رہے ہیں کہ جو بھی الزام تراشیاں آپ لوگوں نے طارق علی بروہی اور ڈاکٹر مرتضیٰ بن بخش پر لگائے ان الزامات کا ایک بھی ثبوت پیش نہیں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی یہ نیو ونڈوز 10 ورزن میں، میں نے کچھ لینگویجز انسٹال کیے تو اس کی وجہ سے یہ مسئلا آ رہا ہے کبھی آٹو ورڈس آ جاتے اور کچھ خود کی بھی کوتاہی ہے کہ جلد بازی میں ٹائیپ اور اس کو بغیر پڑھے بھیج دینا بھی ہے آئندہ خیال کرونگا ان شاء اللہ
جزاک اللہ خیر عبدالمنان...
یہی بات تو آج تک ہر حزب پرست کو سمجھ نہیں آئی کہ جماعت سازی تنظیم سازی اور تحریکین ہی اصل وہ وجہ ہیں جس نے امت میں تفرقہ کیا ہے کیا سلفی آپس میں بٹے نہیں ہیں اس جماعت پرستی اور تنظیم سازی اور نام نہاد تحریکوں کی وجہ سے؟
آپ حیران اس لیے ہیں کے آپ شاید عجیب اور غریب منھج کے شکار ہو گئے ہیں...
کیا فرق پڑتا ہے بھائی؟ کے کون علماء ہے اور کون علماء نہیں ہے؟ ہمارے لیے حجت پھر بھی قرآن اور سنت اور فہم سلف ہے کیا آپ مجھے برصغیر کے علماء کے اجتہادی امور کی تقلید کروانا چاہتے ہیں؟
علماء چاہیے کسی بھی علاقہ کے ہوں ہمیں تو پھر بھی قرآن اور سنت فہم سلف سے لینا ہے میرے بھائی۔
میرے بزرگ بھائی، اللہ کے لیے آپ سے ایسی بات کی توقع مجھے نہیں تھی جماعت سازی؟ اور تنظیم سازی اور تحریکوں کو آپ نے اتحاد اور اتفاق کا نام کیسے دی دیا میرے بھائ؟ اگر اس سے اتفاق ہوتا تو ایک ہی تنظیم ہوتی ایک ہی امیر ہوتا ایک ہی منشور ہوتا ان جماعت سازی تنظیم سازی نے امت مسلمہ کا جو کام خراب کیا...
میرے پیارے بزرگ خضر حیات بھائی،
مدینہ جیسے شھر میں رہتے ہیں، آپ وہاں کے کبار علماء کا موقف کیوں نہیں پیش کردیتے ہم جیسے طالب علموں کے لیے؟ کہ ان کا موقف کیا ہے؟ وہ سلف منھج کو کس طرح بیاں کرتے ہیں؟
کیا واقعی اس طرح کے جماعت بنانا کہ جس کے امیر الگ الگ ہوں اور بیت لیتے ہوں؟ سندھ کا الگ پاکستان...
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے خیال میں اس طرح کبھی بھی اختلاف کا کوئی بھی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکتا جب تک منھج سلف کے وہ اصولی باتوں پر بات نہیں کی جائے جس پر اعتراض ہے۔
اور کسی علماء کی اجتہادی رائے کو منھج سلف بنا کے مت پیش کیا جائے بلکہ اصل سلفی اصول بتا کر بتایا جائے کہ یہ ہیں اصل اصول...
السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شیخ کفایت اللہ کیسے ہیں،
شیخ میں یہاں کوئی بھی فتنہ یا فساد کے نیت سے نہیں لکھ رہا بس اپنے علم میں اضافہ کرنے کے لیے آپ سے استفادہ حاصل کرنے کہ لیے ایک طالب کے حیثیت سے سوال کر رہا ہوں
جیسے کہ اس مقالے میں بھی اصولی طور پر شیخ ربیع حفظہ اللہ کو صحیح منھج پر کہا...