• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد عثمان کی جانب سے حالیہ مواد

  1. م

    حافظ محمد گوندلوی رحمہ اللہ سے منسوب ایک عبارت کی تحقیق

    اس عبارت اور كتاب كي باري تحقيق مطلوب هى جس سه منكرين معجزات استدلال كرتي هين. حضرت العلام حافظ محمد صاحب گوندلوی رحمۃ اللہ علیہ امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان رقمطراز ہیں: ۱۲۔ ’’عربی زبان میں لفظ ولد کا حقیقی اطلاق جہاں کہیں بھی ہوتا ہے اس کےلئے اصلین کا ہونا ضروری ہے اور ولد کے لئے اگر اس...
  2. م

    عربی تفسیروں کے اردو ترجمے — تعارف وتجزیہ

    مولانا عبد الکریم اثری نے مولانا عنایت اللہ اثری کی رفاقت میں ان سے کچھ ایسے نظریات بھی قبول کر لیئے ہیں، جن کے بعد ان کا علمی مقام ہی مشکوک ہو جاتا ہے۔ تفسیر المنار کا انتخاب بھی ایک مخصوص مقصد کے تحت ہی کیا گیا ہے۔ علماء جانتے ہیں کہ صاحب المنار سید رشید رضا اپنے استاذ محمد عبدہ سے ایک خاص فکر...
  3. م

    انکار حدیث کے حدود کا تعین

    بھائی بات بالکل سادھی سی ہے، ایک ہے وہ انسان جو علم رکھتا ہے، اور علم رکھنے کے بعد تنقید علمی بنیادوں پر کرتے ہوئے اجتھادی غلطی کا مرتکب ہوتا ہے، اور اس کے منہج سے واضح ہوتا ہے کہ اس کا رجحان قبول احادیث میں کس طرف ہے، انکار کی طرف، یا قبول کی طرف، تو ایسی صورت میں اس کو ایک اجتہادی غلطی سمجھا...
  4. م

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    جادو سبائی ہو یا ناصبی، دونوں ہی گمراہ کن ہیں۔ @اسحاق سلفی بھائی، کچھ پوسٹس اس لائق نہیں ہوتیں کہ ان کا جواب دیا جائے، اس طرح موضوع سے بہت دور چلے جایئں گے۔۔۔
  5. م

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    مکتبہ اصلاحی و غامدی کے بارے میں تو احباب جانتے ہی ہیں، ان کے بارہ میں مولانا اسماعیل سلفی رحمہ اللہ نے بڑے نپے تلے انداز میں فرمایا تھا کہ " یہ حضرات منکرین حدیث تو نہیں، مگر انکی فکر کا نتیجہ انکار حدیث کے چور دروازے کھولتا ہے"۔ فکر فراہی کا گہرا مطالعہ کرنے والے احباب اس بات کو بخوبی جانتے...
  6. م

    عرش عظیم اور محدثین کا غلو

    جزاک اللہ جواد بھائی۔ بس ایک بات اور کہنا چاہونگا اس ضمن میں، کہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام انبیاء پر مجموعی فضیلت بھی حاصل ہے، جو قرآن و حدیث سے ثابت ہے: اللہ فرماتا ہے: "اور جب خدا نے پیغمبروں سے عہد لیا کہ جب میں تم کو کتاب اور دانائی عطا کروں پھر تمہارے پاس کوئی پیغمبر آئے...
  7. م

    عرش عظیم اور محدثین کا غلو

    لولی بھائی: جواد بھائی کو ایک غلطی لگ گئی۔ اس عربی جملے کا یہ ترجمہ صحیح نہیں۔ اس کا ترجمہ ہے: "اللہ کے انبیاء میں کسی کو کسی پر فضیلت نہ دو" اس قول رسول کو سمجھنے کے لیئے پس منظر میں موجود واقعہ کو ذہن میں رکھنے سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ کسی اور نبی کے امتی کو اس بات پر کہ وہ اپنے نبی کو...
  8. م

    عرش عظیم اور محدثین کا غلو

    بھائی اس کی دلیل ؟
  9. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    جزاک اللہ بھائی، لیکن بہتر ہوتا اگر ایک "بریلوی عالم" کے حوالے کے ساتھ محدثین کے اقوال بھی نقل کر دیئے جائیں تاکہ موقف مذید مضبوط ہو سکے۔ میں آپکی اس بات سے بالکل متفق ہوں۔ جزاک اللہ۔
  10. م

    اتمام حجت اور عمار خان ناصر

    جواد بھائی در اصل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں وحی کا سلسلہ جاری تھا، اس لیئے ان کا دلوں کے حال کو جاننا انکا اپنا نہیں بلکہ وحی پر مبنی تھا، جیسا قرآن کی ایک آیت وضاحت کرتی ہے کہ یہودی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے پہچانتے ہیں جیسے اپنے بیٹوں کو۔۔۔ اس فلسفے سے غامدی صاحب اینڈ پارٹی...
  11. م

    اتمام حجت اور عمار خان ناصر

    بھائی میرے خیال میں فورم پر جہاد و قتال کے نہیں، "مسلمانوں کی تکفیر" کے متعلق موضوعات پر پابندی ہے، جو کہ بالکل صحیح ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ سے اس فورم کو پاک رکھنا چاھیئے۔ جزاک اللہ۔
  12. م

    اتمام حجت اور عمار خان ناصر

    شیخ @خضر حیات محترم، انکا نکتہ یہ ہے کہ اللہ کا عزاب یا قتال اتمام حجت کے بعد ہوتا ہے، اور اللہ اس وقت تک عزاب نہیں بھیجتا جب تک کوئی رسول مبعوث نہ فرما دے، اور رسول کو اللہ بزریعہ وحی اطلاع دیتا ہے کہ اس قوم نے "جانتے بوجھتے" اپکا انکار کیا، اس لیئے ان پر عذاب نازل ہوگا، اور نبی کریم صلی اللہ...
  13. م

    اتمام حجت اور عمار خان ناصر

    اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں عمار خان ناصر صاحب کہتے ہیں: "اتمام حجت کے بعد مواخذے کا اختیار اسی گروہ کو حاصل ہوتا ہے جسے اللہ کی طرف سے اس کا صریح اذن حاصل ہو۔ صحابہ نے اسی اختیار کی بنا پر اپنے دور میں اقوام عالم کے خلاف اقدامات کیے اور ان کا شروع کردہ یہ عمل تاریخ میں ایک خاص مرحلے پر پایہ تکمیل...
  14. م

    عرش عظیم اور محدثین کا غلو

    پہلے تو ان صاحب سے ان سب دعووں کی دلیل مانگیں، بغیر حوالہ کے اڑتی باتیں کوئی قبول نہیں کرتا۔ اور فرمایا: بھائی اس سائیٹ کا ایڈمن اللہ جانے کون ہے، مگر جو بھی ہے، کم از کم آنکھوں سے نہ سہی دل سے ضرور اندھا ہے۔ ویسے اس کمنٹ کے بعد آنکھوں پر بھی شک ہو رہا ہے مجھے۔ دوبارہ ملاحظہ کریں: ابو محمد بن...
  15. م

    عرش عظیم اور محدثین کا غلو

    عجیب بات یہ ہے کہ شیخ المنجد کی ویب سائیٹ پر صاف الفاظ میں لکھا ہے: "ابو محمد بن بشار نے عبد اللہ بن احمد سے روایت کیا ہے کہ وہ اپنے والد [احمد بن حنبل] سے روایت کرتے ہیں کہ: [عبد اللہ] اپنے والد کو احادیث سناتے، تو [احمد بن حنبل] اسے کے بارے میں کہتے: "اس روایت کو فلاں ، فلاں نے بیان کیا ہے"،...
Top