• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد فہد کی جانب سے حالیہ مواد

  1. م

    Urdu To English Dictionary

    لیں ارسلان بھائی ، Wordinn English to Urdu Dictionary عامر بھائی کی مہیا کردہ ڈکشنری بھی اچھی ہے لیکن اس تک رسائی اتنی آسان نہیں جتنی Wordinn Dictionary میں ہے ۔
  2. م

    Urdu To English Dictionary

    جی ارسلان بھائی ، یہ ڈکشنری بالکل فری دستیاب ہے اور آف لائن استعمال کی جا سکتی ہے ، لیکن یاد رہے کہ جب تک آپ اسے ایک دفعہ فیس بک پر شیئر نہ کر دیں اس وقت تک وہ ہر معنی تلاش کرنے کے بعد آپ کو شئیرنگ کا میسج دیتا رہے گا۔
  3. م

    Urdu To English Dictionary

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، ارسلان بھائی ، ویسے تو انگلش ٹو انگلش ڈکشنریز میں Cambridge Advanced Learner's Dictionary اور Oxford Advanced Genie Dictionay بہت مفید ہے اور اگر کسی لفظ کے معنی میں کوئی لفظ سمجھ نہ آئے تو اس پر ڈبل کلک کرنے سے اس کا معنی بھی آ جاتا ہے ، لیکن انگلش ٹو اردو...
  4. م

    محدث ویب سائٹس:بینرز مقابلہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، کلیم حیدر بھائی میں نے گرافکس میں عمدہ کام"اعجاز علی شاہ" بھائی کا دیکھا ہے ، ان کے اذکار مسنونہ کا کولیکشن اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ، آپ اس تھریڈ کو ان سے ٹیگ کر دیں۔ ہو سکتا ہے کہ وہ اس سلسلہ میں آپ کی معاونت کر سکیں ۔
  5. م

    شیح مبشر احمد ربانی۔۔۔۔ اون لاین

    جو بھائی پال ٹاک پر یوزر نیم بنانا چاہتے ہیں وہ رانا بھائی کو اپنا ای-میل ایڈریس سینڈ کر دیں ۔
  6. م

    شیح مبشر احمد ربانی۔۔۔۔ اون لاین

    جب سے پالٹاک مسنجر Premiumہوا ہے ، پاکستان سے پالٹاک کے نک نیم بنانے پر Restriction ہے ، میں نے بھی بیلیکس کے ذریعے ساتھیوں سے کہہ کر دوسرے ملک کے کسی بھائی سے نک نیم بنوایا ہے ، رانا بھائی پاکستان سے باہر ہی رہتے ہیں یہ کام وہ ہی کر سکتے ہیں ۔ رانا بھائی چونکہ پاکستان میں یہ مسئلہ عام ہے تو...
  7. م

    Corel DRAW Graphics Suite X4 14.0.0

    شاید ان کا اشارہ اعجاز علی شاہ بھائی کی جانب ہے ۔جو وقتا فوقتا سلسلہ اذکار مسنونہ پربہترین گرافکس ورک کرتے رہتے ہیں ۔
  8. م

    Corel DRAW Graphics Suite X4 14.0.0

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، رانا بھائی مندرجہ ذیل لنک میں Corel Draw x 4 کے تمام Tuturials اردو زبان میں ہیں ۔ Learn CorelDRAW GRAPHICS SUITE X4 & 9 in URDU - IACA Lesson 1 - YouTube
  9. م

    تصوف کی حقیقت ڈاکٹر عطف

    رانا بھائی رنگین ٹیکسٹ پر غور کریں ۔
  10. م

    تصوف کی حقیقت ڈاکٹر عطف

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ، رانا بھائی چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑتے رہتے ہو ، ، کبھی ابن داود بھائی کو زحمت دے رہے ہو اور کبھی کسی اور کو ، اتنا سا لکھنا تھا جتنا میں نے لکھا ، اتنی سی بات تھی ۔
  11. م

    تصوف کی حقیقت ڈاکٹر عطف

    اس لیکچر میں تصوف سے متعلق چند موضوعات پر بات کی گئی ہے ، تصوف کی مختصر تاریخ ، تصوف میں توحید کا تصور ، تصوف میں ختم نبوت ،غلام احمد قادیانی کا دعوی نبوت اور تصوف ، قیامت کے بارے میں صوفیاء کا عقیدہ پر مختصرا روشنی ڈالی گئی ہے ۔
  12. م

    الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعدیل علي ابي حنيفة

    شاکر بھائی کتاب کو یونیکوڈ میں کنورٹ کرنے کا کام جاری ہے ، رانا بھائی کی آج کل کچھ ذاتی مصروفیات ہیں ، جس بنا پر کام تھوڑا آہستہ آہستہ ہو رہا ہے ، جیسے ہی مکمل ہو گی انشاءاللہ اس کا لنک شیئر کر دیا جائے گا ۔
  13. م

    الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعدیل علي ابي حنيفة

    یہ کتاب ایک بھائی نے اپلوڈ کرنے کے لیے رات تک کا ٹائم دیا ہے ، میں کوشش کرتا ہوں اپلوڈ ہوتے ہی اس کا لنک فورم پر بھی شئیر کر دوں ۔
  14. م

    پروفیسر ڈاکٹر طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ کو ہارٹ اٹیک

    اللہ شاہ صاحب کو مکمل صحت کاملہ نصیب فرمائے اور ان سے اپنے دین کا اور زیادہ کام لینے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین
  15. م

    مولانا محمد جونا گڑھی کی محمدی سیریز کی کتب درکار ہیں ۔

    جزاک اللہ خیرا کلیم حیدر بھائی
Top