چائے
چائے ایک لذیذ مشروب ہے جو ارکان ثلاثہ چاۓ پتّی، چینی اور پانی سے مرکب ہوتا ہے اور اسے ہم لال چاۓ کے نام سے جانتے ہیں ، اور اگر آپ اس کی مٹھاس اور لذت کو دوبالا کرنے کے خواہاں ہیں تو اس میں دودھ کا اضافہ کر کے اسے ارکان اربعہ سے مرکب کر سکتے ہیں ، ایسی چائے کو ہم دودھ چائے...