• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مدثر کی جانب سے حالیہ مواد

  1. م

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    السلام علیکم میرے بھائی! میں ایک لمبا عرصہ اہل حدیث رہ چکا ہوں اور ہمیں بہت اچھے اور دلائل کے ساتھ جواب بتاۓ جاتے تھے، اور ہم جب مقلدین کے قرآن اور حدیث کے غیر مطابق جواب دیکھتے تھے تو ہمیں پتا چل جاتا تھا کہ ان کے پاس کوئی صحیح جواب نہیں ہے- میں اب بھی اہل حدیث کو باقی تمام مسلک میں سے سب سے...
  2. م

    انجینیئر محمد علی مرزا کے ایک پمفلٹ "واقعہ کربلا ٧٢ صحیح احادیث کی روشنی میں" کا تحقیقی جائزہ

    میں ساری پوسٹ پڑھ رہا ہوں، لیکن اوپر وجاہت اور عدیل سلفی بھائی کی بیان کی گئی احادیث کا جواب نہیں دیا گیا اور وہ کافی زیادہ احادیث جو علی مرزا کے ریسرچ پیپر میں موجود ہیں- اس بات کو تنقید لے کر بات نہیں کرنی چاہیے اور خالص علمی رہنمائی سمجھا جاۓ- میں نے ساری پوسٹ پڑھی لیکن ان احادیث کو واضح بیان...
  3. م

    پاک دامن عورتوں پر تہمت لگانا

    ماشاء الله، شکریہ بھائی، میرا ایک سوال ہے کہ اگر ایک عورت اپنے خاوند پر تہمت لگاے تو اس کی کیا حد ہے؟ اور وہ قسم بھی کھاے کہ اس کا خاوند سمجھانے کے باوجود عورتوں سے زنا کرتا رہتا ہے- جزاک الله خیرا
  4. م

    کیا قیام میں ہاتھ باندھنا لازمی ہے؟ اور اگر کوئی شخص ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھے تو کیا یہ جائز ہے؟؟

    السلام علیکم ہمیں نماز رسول الله صلی علیہ وسلم کے بتاے ہوے طریقے کے مطابق پڑھنی چاہیے- اور نماز کے پانچ فرائض ہیں جس میں ایک فرض قیام ہے- کیا قیام میں ہاتھ باندھنا لازمی ہے؟ اور اگر کوئی شخص ہاتھ چھوڑ کر یا ہاتھ پیچھے باندھ کر نماز پڑھتا ہے، تو کیا اسکا یہ قیام ہو جایگا؟ (معذرت ایسے سوال کے...
  5. م

    كيا انبياء كرام قبروں میں سنتے ہیں؟ طبرانی حدیث تخریج کی ضرورت

    جیسا کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم کی صحیح حدیث ہے کہ جب درود پاک پڑھا جاۓ تو درود رسول الله صلی الله علیہ وسلم تک پہنچا دیا جاتا ہے الله کی طرف سے، لیکن کچھ لوگوں کا یہ عقیدہ ہے کہ انبیاء خود سنتے ہیں مطلب ان میں خود سننے کی صلاحیت الله نے دے رکھی ہے قبروں میں- اسی اثنا میں مجھے ایک بھائی نے...
Top