• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مشکٰوۃ کی جانب سے حالیہ مواد

  1. مشکٰوۃ

    ﮨﺮ ﺍﮎ ﻣﺸﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﭘﮑﺎﺭﯾﮟ ﮔﮯ ‏( ﺣﻤﺪ)

    شاعر تو نا معلوم ہے شاعر نے کیسے کہہ دیا۔۔؟اگر کوئی چیز مشتبہ تو اسے چھوڑنا ہی افضل ہے ۔۔۔یہی حمد حافظ اشفاق احمد(دیو بندی) نے پڑھی اور شعر وہی حافظ وہی ناظر کو وہی حاضر و ہی ناظر پڑھتا ہے۔۔غالبا یہاں شعر میں تبدیلی کی گئی ہے۔۔
  2. مشکٰوۃ

    ربن ورک

    اور کچھ کام "شاگردوں" کا ۔۔۔۔ابتسامہ کچھ سمجھ نہ آیا ہو تو پوچھ لیجئے گا۔۔۔۔۔اجازت دیجئے ۔۔پھر کسی تھریڈ میں ملیں گے ۔۔۔ان شاء اللہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  3. مشکٰوۃ

    ربن ورک

    مجھے یہ آئیڈیا سب سے اچھا لگا ہے۔
  4. مشکٰوۃ

    ربن ورک

  5. مشکٰوۃ

    ربن ورک

  6. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہر شخص مجھے صورت اخبار سمجھ کر صفحات سے مطلب کی خبر کاٹ رہا ہے (منقول)
  7. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    ہمارا "دین" اپنے لئے محاسبے کی ضرورت بھی محسوس نہیں کرتا لیکن اسے دوسروں کی دین داری کا پیمانہ جانچنے کی مکمل اجازت حاصل ہے۔
  8. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

    کیوں مارا مجھے،کیوں مار اےا؟گڑیا کو کیوں مارا اے؟ ٹانگ کو کیوں مارا اے؟ ہاتھ کو کیوں مارا اے؟ آپی! مجھے کیوں مارا؟؟۔۔۔۔آنسوؤں والا آئیکون
  9. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

    اس بچے کو دروازے سے ٹکراتا دیکھ کر انتہائی دکھ ہوتا ہے ۔۔۔معصوم بدروح!
  10. مشکٰوۃ

    ربن ورک

  11. مشکٰوۃ

    ربن ورک

  12. مشکٰوۃ

    ربن ورک

  13. مشکٰوۃ

    ربن ورک

  14. مشکٰوۃ

    ربن ورک

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہنو! بات صرف اتنی سی ہے کہ میرے سے تمہیدیں نہیں باندھی جاتیں لہٰذا آئیے تھوڑا سا ربن ورک سیکھتے ہیں۔۔۔۔جسے اعتراض ہے ،جسے نہیں سیکھنا وہ بیک کا بٹن دبا دے ۔۔۔۔اپنا وقت ضائع کرے نہ میرا۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔ابتسامہ بچہ پارٹی کے لئے بنائے گئے...
  15. مشکٰوۃ

    ﮨﺮ ﺍﮎ ﻣﺸﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﭘﮑﺎﺭﯾﮟ ﮔﮯ ‏( ﺣﻤﺪ)

    اس شعر کی سمجھ نہیں آئی کہ کیا مراد ہے ا س سے؟
Top