الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم۔
میں بالکل اس مسئلے پر خاموش ہوں اور رہوں گا۔ مگر میں دونوں اطراف سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ ایجنٹ تھی یا نہیں ، اس کو قتل کرنے کا کیا جواز ہے؟
اور قاتلین نے شرعی قائدے کو الٹ دیا، یعنی پہلے تنفیذ پھر حکم۔ جب گنگا ہی الٹی بہی تو میں مزید کیا کہوں۔میں ابھی تک کوئی مستند دلیل نہیں دیکھ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تمام قسم کی تعریفات اللہ کے لائق ہیں ۔
نمبر 1 – ہمیں لازمی طور پر اس اصول کو جاننا چاہۓ کہ ( لا مشاحۃ فی الاصطلاح ) کہ اصطلاح میں کوئی جھگڑا ( قباحت ) نہیں اور یہ قاعدہ فقہاء اور اہل اصول کے ہاں معروف ہے – ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں اور اصطلاحات میں کوئی قباحت نہیں...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کوئی بھی عمل اس وقت تک عبادت نہیں بنتاجب تک کہ اس میں دوچیزیں نہ پائی جائیں ۔
اوروہ دوچیزیں یہ ہےکہ کمال محبت اورکمال تذلل ۔
اللہ سبحانہ وتعالی کافرمان ہے:
اوراللہ تبارک وتعالی نےارشادفرمایاہے:
اوراللہ تعالی نےاپنےاس فرمان میں اسےجمع کردیاہے:
توجب اس...
السلام علیکم
میں آپ تمام احباب کا مشکور ہوں کہ آپ نے مجھے اس فورم پر خوش آمدید کہا۔ اللہ آپ تمام بھائیوں سے راضی ہو اور ہمیں موت نہ دے حتی کہ ہماری زبان پر کلمہ توحید ہو!!!
لا الہ الا اللہ۔
وعلیکم سلام ورحمۃ اللہ۔
جی جناب عبدل بھائی ، ہمارے ہاں کچھ نوجوان تذکرہ کر رہے تھے اس بارے کہ یہ گمراہ فرقے مرجیئہ کی دوبارہ سر اٹھانے کی کوشش میں بنائی گئی ہے۔
میں بحمد اللہ ، اس سائٹ کو کافی تفصیلا دیکھا ہے۔ اس میں کسی قسم کا ایسا کوئی مواد نہیں پایا جو مرجئیہ کی ترجمانی کرتا ہو۔
عرب علماء...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
ماشاء اللہ!
بہت شاندار تحریر ہے۔
واقعی ایک ایسی حقیقت کی طرف توجہ دلوائی گئی ہے کہ جس سے بہت اہل توحید بھی ناآشنا ہیں۔
بے شک اللہ کو جو توحید مطلوب ہے وہ توحید الوہیت ہی ہے۔اور اسی بنیاد پر انبیاء کو اتارا گیا تھا۔
جزاک اللہ خیرا محترم ارسلان صاحب۔
میں سمجھتا ہوں اس دور میں جتنا ظلم اس عقیدے کے ساتھ کیا گیا ، وہ بہت خطرناک ہے۔
ایک طرف غلو ہے تو دوسری طرف جفا ہے۔
اللہ ہمیں اس عقیدہ اوراس کی اصل سے سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین