• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مہوش حمید کی جانب سے حالیہ مواد

  1. م

    تدریس سبق نمبر 4 (علم الصرف 2)

    اب تک پڑھایا ہوا سبق سمجھ آ چکا ہے ۔۔۔۔آگے شروع کیا جائے
  2. م

    تدریس سبق نمبر 4 (علم الصرف 2)

    بہت اچھی طرح سمجھ آگیا ۔۔جزاک اللہ خیرا
  3. م

    سورہ فاتحہ کی نحوی ترکیب

    جی یہی بات تھی آپ نے اوپر للہ کا جار مجرور بنایا تھا نا تو اس میں ڈایئرکٹ متعلق بنادیا تھا تو پڑھتے وقت میرے ذہن میں یہ اشکال آیا تو پوچھ لیا جزاک اللہ خیرا
  4. م

    سورہ فاتحہ کی نحوی ترکیب

    اور مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ نہیں بنے گا؟
  5. م

    سورہ فاتحہ کی نحوی ترکیب

    السلام و علیکم بھائی یہ آپ نے سورۃ کے دوسرے حصے میں جار مجرور کو متعلق بنایا ثابت لفظ محذوف کا اور ثابت کو متعلق سے ملا کر خبر بنادی تو یہ صحیح ہے؟کیونکہ ثابت فعل ہے اس میں ھو ضمیر فاعل ہو گی پھر فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر خبر بنے گی مبتدا کی؟وضاحت کیجیئے گا
  6. م

    تدریس سبق نمبر 3 (علم الصرف 1)

    السلام وعلیکم جی سبق سمجھ آچکا ہے آگے نیا سبق شروع کیا جائے رٹا تو ہن نے لگایا ہوا ہے اسلیے آسان ہے ہمارے لیے
  7. م

    تدریس سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    جزاک اللہ خیرا بہت اچھا سمجھ آگیا ۔۔۔۔اللہ آپ کو مذید استقامت عطا فرمائیں،،،آمین
  8. م

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    جزاک اللہ خیرا سبق سمجھ آگیا ۔۔۔نیا سبق شروع ہوگیا ہے؟کچھ مصروفیات کے باعث روز نہیں آ پاتی ۔نیا سبق کا پتا نہیں چلا
  9. م

    تدریس سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    اس لیئے کہ فعل لازم میں صرف فاعل لانے سے ہی بات سمجھ آ جاتی ہے ،مفعول کی ضرورت نہیں پڑتی جبکہ فعل متعد ی کے لیے مفعول لانا پڑتا ہے کیونکہ اس کے بغیر بات سمجھ نہیں آتی جیسے ۔۔اکل الجائع ،،کھایا بھوکے نے اکل فعل ہے اور الجائع فاعل لیکن اب یہ سمجھ نہیں آتا کہ بھوکے نے کیا کھایا؟ تو اسکی وضاحت کے...
  10. م

    تدریس سبق نمبر 2 (گرائمر ابتدائیہ 2)

    جزاک اللہ خیرا سبق سمجھ آگیا اچھی طرح سے ۔۔
  11. م

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    نیا سبق شروع کیا جائے الحمد للہ بہت اچھا سمجھ آ گیا ہے
  12. م

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    پہلی مثال میں زید فاعل ہوگا اور دوسری مثال میں داود ہوگا اور ضارب پیش کی وجہ سے فاعل ہوگا اور مضروبا نصب کی وجہ سے مفعول بنے گا
  13. م

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    لیکن معنی کے لحاظ سے تو قاتلا فاعل بنے گا نا؟مارنے والا اور یہ تو فاعل ہی ہے اور مقتول بر وزن مفعول کے ہے تو یہ مفعول ہوگا نا؟
  14. م

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    ضرب ،،مارا،، قاتلا ۔،،،مارنے والا،،،،مقتول،،،قتل کیا جانے والا،،،ضرب فعل ہے،،قاتلا،،فاعل ہے، اور مقتول ،،،مفعول ہے،،مارا قاتل نے مقتول کو۔۔
  15. م

    تدریس سبق نمبر 1 (گرائمر ابتدائیہ 1)

    پانی مادہ ہے چلو سانچہ ہے ۔۔واللہ اعلم
Top