• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ناصف کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ن

    حرمین شریفین کی تمام جہری نمازوں کی ویڈیوز

    حرمین شریفین میں پڑھی جانےوالی پچھلے چار برسوں کی تمام نمازوں کی ویڈیوز اس ایڈریس پر موجود ہیں۔حرمین کے روح پرور مناظر دیکھیے اور ائمہ حرمین کی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن مجیدکی سماعت فرمائیے۔
  2. ن

    ایک مشورہ درکار ہے

    جزاکم اللہ
  3. ن

    ایک مشورہ درکار ہے

    میرے خیال میں اگر نیو ورژن ہو تو بہت مفید ہو گا ۔میں نے بوقت ضرورت انٹر نیٹ سے تلاش کرنے کی کوشش کی تو 6 B۔G والا پرانا ورژن توموجود تھا لیکن نیا نہیں ملا ۔
  4. ن

    بیوی کو مارنا

    بیوی کو مارنا سوال كيا جس آيت ميں ضرورت كے وقت بيوى كو تھوڑا سا مارنے كا جواز پايا جاتا ہے وہ منسوخ ہے ميں نے كچھ علماء كرام سے سنا ہے كہ سورۃ النساء كى آيت نمبر ( 34 ) جس ميں بيوى كو ہلكا سا مارنے كا جواز بيان ہوا ہے وہ سورۃ النور كى آيت لعان سے منسوخ ہے، كيا آپ ہميں يہ بتا سكتے ہيں كہ يہ...
  5. ن

    ہم پھر ہار گئے

    ہم پھر ہار گئے محترم انصار عباسی روزنامہ جنگ کے سینئر صحافی او رمعروف قلم کار ہیں۔ جو پاکستان کی مفاد پرست اور الحاد کی طرف میلان رکھنی والی سیکولر صحافت میں اسلام کا مقدمہ لڑتے نظر آتے ہیں۔ماضی قریب میں اسلامی موضوعات مثلاً حیا ،توہین رسالت اور دیت وغیرہ پر لکھے گئے مضامین محترم عباسی کی اسلام...
  6. ن

    چوری شدہ اشیاء کی برآمدگی کا دعویٰ

    چوری شدہ اشیاء کی برآمدگی کا دعویٰ ایک دجال یہ گمان کرتا ہے کہ وہ چور کو اس کی غیر موجودگی میں چوری کرنے کے بعد پہچان سکتا ہے اور یہ ایسا معاملہ ہے جسے اکثر لوگ نہیں جانتے وہ ایک پانی کی پلیٹ اور ایسے بچے کو منگواتا ہے جو نابالغ ہو اور اس نے اپنی ماں کا دو سال مکمل دودھ پیا ہو اور کتے سے نہ ڈرے...
  7. ن

    بيت الخلاء ميں وضوء اوربسم اللہ

    اسلام و علیکم شاکر بھائی الاسلام و جواب سے بھی میں یہ کوشش کرتا ہوں کہ وہ مسائل یوزر کےسامنے لائے جائیں جن سے آگاہی لوگوں کو کم ہے اور ضرورت زیادہ ۔ اس لیے میں نے اس سائٹ کوپوری طرح کھنگال کے یہ فتاوی الگ کیے ہیں ۔بہر صورت آپ کی تجویز مفید ہے آئندہ انشاءاللہ اس کا بھی خیال رکھوں گا۔ جزاک اللہ
  8. ن

    بيت الخلاء ميں وضوء اوربسم اللہ

    بيت الخلاء ميں وضوء كرتے وقت بسم اللہ پڑھنا سوال كيا مسلمان شخص كے ليے قضائے حاجت كے بعد بيت الخلاء ميں وضوء كرتے وقت بسم اللہ پڑھنى جائز ہے، يا وہ باہر نكل كر بسم اللہ پڑھے اور پھر اندر داخل ہو كر وضوء كرے، ( كيونكہ بسم اللہ كے بغير وضوء نہيں ہوتا ) اور كيا ميں دوران غسل اللہ كا نام لے سكتى...
  9. ن

    خودكشى كا حكم اور خود كشى كرنے والے كى نماز جنازہ اور اس كے ليے دعا كرنا

    کلیم بھائی مفید مشورہ دینے پر شکریہ
  10. ن

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے علی رضی اللہ تعالی عنہ کےلیےخلاف کی وصیت فرمائی تھی ؟

    ان لوگوں کےبارہ میں کیا حکم ہے جن کا خیال ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے لیے خلافت کی وصیت فرمائی تھی ، اور وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالی ٰعنہم نے ان کے خلاف سازش کی تھی ؟ جواب مسلمانوں میں سے کوئی بھی گروہ اس کا قائل نہیں صرف...
  11. ن

    خودكشى كا حكم اور خود كشى كرنے والے كى نماز جنازہ اور اس كے ليے دعا كرنا

    سوال ميرى خالہ كى بيٹى فوت ہو چكى ہے، اور زيادہ احتمال اور واضح يہى ہوتا ہے كہ اس نے خود كشى كى ہے، اس ليے خود كشى كرنے والے كا حكم كيا ہے؟ اور اللہ تعالى كے ہاں اس كى حالت كيا ہے ؟ اور اس سے كمى كرنے كے ليے والدين كو كيا كرنا چاہيے ؟ جواب الحمد للہ : خود كشى كبيرہ گناہ ميں شمار ہوتى ہے، نبى...
  12. ن

    گاڑی میں قرآن مجید کی تلاوت

    گاڑی میں قرآن مجید کی تلاوت سوال بعض گاڑیوں میں ٹیپ کے سپیکر سواریوں کے قدموں کے برابر ہوتے ہیں ۔ اور بعض اوقات جوتے اور پاؤں ان سپیکروں پر بھی رکھے جاتے ہيں تو کیا جب اسے چلایا جائے گا تواس میں کتاب اللہ کی توہین کا پہلوتو نہیں نکلتا ؟ جواب الحمد للہ اگرتو ایسے ہی جیسا کہ آپ نے ذکر...
  13. ن

    آدم علیہ السلام کا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کووسیلہ بنانے والی حدیث کا باطل ہونا

    آدمؑ کا محمدﷺکووسیلہ بنانے والی حدیث کا باطل ہونا آدم علیہ السلام کا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کووسیلہ بنانے والی حدیث کا باطل ہونا سوال میں نے مندرجہ ذيل حدیث پڑھی ہے میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ صحیح ہے یا نہیں ؟ ( جب آدم علیہ السلام نے غلطی کا ارتکاب کیا توکہنے لگے : اے میرے رب میں محمد صلی...
Top