• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وسیم خان کی جانب سے حالیہ مواد

  1. و

    علماء اہل حدیث پر اس الزام کا جواب چاہیے

    علماء اکرام سے توجہ کی گزارش ہے..
  2. و

    علماء اہل حدیث پر اس الزام کا جواب چاہیے

    کیا مولانا محمد حسین بٹالوی نے اپنی کتاب الاقتصاد فی مسائل الجہاد میں انگریزوں کے خلاف جہاد کو حرام قرار دیا تھا اور کیا ایسی کوئی بات نواب صدیق حسن کی کتاب ترجمان وھابیہ میں ملتی ہے برائے مہربانی جواب دیں
  3. و

    جمعیتہ علماء ہند کے مفتی کا بیان شنکر پہلے پیغمبر (نعوذ با للہ)

    بھائی مجھے یہان video شیئر کرنی نہین آتی
  4. و

    جمعیتہ علماء ہند کے مفتی کا بیان شنکر پہلے پیغمبر (نعوذ با للہ)

    جمعیتہ علماء ہند کے مفتی کا بیان شنکر پہلے پیغمبر (نعوذ با للہ)
  5. و

    ناقدین کا رواۃ کو مجھول کہنا

    شیخ ناقدین کی یہ خوبی ہوتی ہے کہ وہ رواۃ کی مروات کو دیکھ کر اسکی توثیق یا تضعیف کرتے ہیں تو پھر کسی راوی کو مجہول کہنا کسطرح ہوتا ہے کیا انکی مروات کا حال ناقدین کو معلوم نہیں ہوتا یا پھر اسکا کوئی اور اصول ہے- اس پر ذرا روشنی ڈالئے جزاک اللہ خیر
  6. و

    تقلید کا رد کرتی ایک واضح حدیث کی اسنادی حیثیت مقصود ہے

    شیخ کافی دن سے یہ حدیث مطالعہ میں تھی- بہترتھا کہ اسکی اشاعت سے پہلے اسکے اسناد کے بارے میں معلوم کرلو حضرت ابوہریرہ رض سے روایت ہے کہ آپ ص نے فرمایا انقریب میری امت میں ایسے لوگ پیدا ہوگے جو لوگوں کو اپنے بزرگوں کی طرف بولائینگے اور امین کہنے سے چڑھیگے وہ میری امت کے یہودی ہونگے- آپنے ۳ بار...
  7. و

    فورم کے حنفی بھائیوں سے تراویح کی متعلق ایک سوال

    یقین جانئے اشماریہ بھائ مجھے کسی سے کوئ بحث نہیں کرنی ہے مجھے تو بس احناف کی تطبیق پتہ کرنا تھا لیکن بھائ جس طرح سے جواب آئے تو میرے من میں آور بھی شبہات اٹھنے لگے اور میں وہی پوچھنا چاہ رہا تھا - آپ نے کہا کی اہلحدیث صرف صحیح ضعیف کی بحث کرتے ہیں جس سے ایسا لگا گویا یہ روایات آپ کے نزدیک بھی...
  8. و

    فورم کے حنفی بھائیوں سے تراویح کی متعلق ایک سوال

    اشماریہ بھائ کیا یہ عجیب نہیں لگ رہا کہ ایک طرف آپ راجح اور مجروح کی بات کر ر کر ۲۰ کی ضعیف روایات کو قابل عمل بتارہے ہو یہاں ان روایات کی اسنادی حیثیت کوئ معنی نہیں رکھ رہی اور ۲۱ کی روایات کی اسنادی حیثیت کو دیکھنا چاھتے ہیں - مطلب آپکا عمل کسی ضعیف روایت پر ہوتو وہاں صحیح ضعیف کی بحث نہیں...
  9. و

    فورم کے حنفی بھائیوں سے تراویح کی متعلق ایک سوال

    میرے بھائ اگر آپ لوگ میرا سوال ٹھیک سے پڑھتے توشاید بات بآسانی بات سمجھ آجاتی- میں نے یہ نہیں پوچھا تھا کہ احناف کے نزدیک یہ روایات ضعیف ہے یا نہیں بلکہ میں نے تطبیق کے متعلق پوچھا تھا بالفاظ دیگر میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہااحناف نے کس قرینہ کی بنیاد پر راجح اور مجروح کا فرق کیا ہےیا کس طرح...
  10. و

    فورم کے حنفی بھائیوں سے تراویح کی متعلق ایک سوال

    بھائ معاف کرئیں میں آپکی بات سمجھ نہیں پایا- کیا یہ سمجھا جائے کہ ۲۱ کی روایات احناف کے نزدیک بھی ضعیف ہیں
  11. و

    فورم کے حنفی بھائیوں سے تراویح کی متعلق ایک سوال

    مجھے یہ نہیں سمجھ آتا کہ حنفی حضرات تراویح کی رکعت کے متعلق ۲۰ اور ۲۱ میں کسطرح تطبیق دیتے ہیں کیونکہ ۲۱ کا ہندسہ بھی بعض حدیث میں آیا ہے - اہل حدیث کے نزدیک تو یہ ضعیف لیکن احناف نہ تو ایک وتر کے قائل ہے اور نہ ہی ۱۸ تراویح کے- برائے کرم رہنمائ کرے
  12. و

    دنیا کا وجود بیل کے سنگ پر روایت کی تحقیق

    اسلام و علیکم شیخ ۔ دنیا کا وجود بیل کے سنگ پر روایت کی سند اور تحقیق درکار ھے
Top