• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وقار احمد کی جانب سے حالیہ مواد

  1. وقار احمد

    نبی کریم ﷺ کا اونٹنی کا پیشاب پلوانا اور جدید میڈیکل سائنس

    بریلی فتؤوں کا سستا ھے بھاؤ کہ ملتے ھیں کوڑی کے اب تین تین
  2. وقار احمد

    اعتکاف کیا ہے ؟

    اعتکاف بنی کریم صلیﷲعلیہ وسلم کی سنتِ متواترہ ہے اور آپ ھمیشہ ٢١ کی شب بیداری کے بعد بلکہ صلات الفجر کے بھی بعد اپنے خیمے میں داخل ہوتے تھے ۔ اگر غلط بیانی ہو گئی ہو تو تصحیح فرمادیں؟ پھر بعد میں لوگوں نے ٢٠ رمضان بعد العصر خیموں میں دخول کب سے شروع کیا ؟ اور علماء اس کی کیا توجیہ پیش کرتے ھیں ؟
  3. وقار احمد

    نبی کریم ﷺ کا اونٹنی کا پیشاب پلوانا اور جدید میڈیکل سائنس

    جہاں حدثنا فلاں اور حدیثِ رسول کا فرق بھی بھلا دیا گیا ہو ۔ ۔ ۔ اور محض جزبات کی شاعری کی جائے تو قرآنی ہدایت پر اتباعِ عملِ رسول میں اقولُکم ‛ سلاما ‛
  4. وقار احمد

    نبی کریم ﷺ کا اونٹنی کا پیشاب پلوانا اور جدید میڈیکل سائنس

    میں اس وقت علمِ حدیث پر کسی نئی بحث کا متحمل نہیں بس سوال وہی ہے ‏سوال پھر دھراتا ہوں کیا ‏ ‏ جِس جانور کا گوشت کھانا حلال ہے اُس جانور کے منہ ُ کا لُعاب اور پیشاب نجس یعنی پلید نہیں ہوتا ؟ ‏ ‏تو پھر کیا خرونوش کے لئے بھی اسکی حرمت ساقط ہو جائے گی ؟
  5. وقار احمد

    نبی کریم ﷺ کا اونٹنی کا پیشاب پلوانا اور جدید میڈیکل سائنس

    جناب ان معروضات کو دوبارہ غور سے پڑھئے اور دوسروں کو بھی پڑھنے کا موقع دیجئے
  6. وقار احمد

    نبی کریم ﷺ کا اونٹنی کا پیشاب پلوانا اور جدید میڈیکل سائنس

    اس کے فوراً بعد ہی وضاحت پیش کی گئی وہ اٹیچمنٹ ؟ میرےمحترم بھائی ‏ ‏میری پہلے کی پوسٹ کے ساتھ ‏١٤ مرویاتِ سیّدہ اپنے دعوے کے اثبات میں منسللک کی گئی تھیں ۔ ۔ ۔ اس فورم پر موجود ‏کسی قاری کے لئے ان تک رسائی کیسے ممکن ھے؟ ‏
  7. وقار احمد

    نبی کریم ﷺ کا اونٹنی کا پیشاب پلوانا اور جدید میڈیکل سائنس

    ‏ برائے مہربانی اس بحث ‏کو کسی منطقی انجام تک پہچنے دیں اسے اھلحدیث اور منکرِ حدیث کی روائیتی بحث نہ بننے دیں شکریہ ‏بھائی جان یہ کوئی اختلافِ رائے کا مسئلہ نہیں واضح جرح فی الحدیث ھے؟ ‏جسکے بعد حدیث کا انکار بھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مگر آپ تو راویوں کذب و وہم کو وحیِٔ الٰہی اور کتابتِ حدیث اور...
  8. وقار احمد

    نبی کریم ﷺ کا اونٹنی کا پیشاب پلوانا اور جدید میڈیکل سائنس

    ‏میرے محترم بھائی آپ کی خیر خواہی کا مشکور ہوں ‏مگر بات میری کیمیاء شناسی کی نہیں حلال و حرام کے تعیّن کی ہے جس میں حتمی فیصلہ اللہ کا اور وضاحت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہی قبول کی جائے گی۔ ‏یعنی اگر آج کوئی شخص سائنسی اصولوں پر یہ ثابت کر دے کہ لحم الخنزیر میں وہ اجزاءِ کیمیاء پائے جاتے...
  9. وقار احمد

    نبی کریم ﷺ کا اونٹنی کا پیشاب پلوانا اور جدید میڈیکل سائنس

    یہ تھا خیرِقرون کا عمل ۔ ۔ ۔ اور موضوع بنا عدالتِ صحابہ۔ ۔ ؟ جبکہ آج کا محقق واقعہ کے ساڑھے چودہ سو برس بعد ± ھزار سال پرانے قلمی نسخوں میں تلاشِ حق میں گر چند احادیث پر عدم اعتبار کا اظہار کر کے انکا رد کر بیٹھے ۔ ۔ ۔ تو وہ خارج از ملت ۔ فتنہ ۔ منکرِ حدیث و رسالت ۔ ۔ ۔ اور اسکی تمام تر...
  10. وقار احمد

    نبی کریم ﷺ کا اونٹنی کا پیشاب پلوانا اور جدید میڈیکل سائنس

    کیا انکار حدیث بوجہ عدمِ اعتبار صحت کفر ھے ؟ خیرِقرون کے لئے صحتِ حدیث کا جاننا کسی علمِ رجال کی محتاج نھیں تھا .... اسکے باوجود ھم انھیں محض درایتاً اور عقلاً اور مزاج شناسائی ِرسول کی بنیاد پر بہت سی احادیث کا منکر پاتے ھیں ۔ خصوصاً قرآن کے لغوی مطالیب کے خلاف تو حدیث کا انکار عام ھے خواہ...
  11. وقار احمد

    نبی کریم ﷺ کا اونٹنی کا پیشاب پلوانا اور جدید میڈیکل سائنس

    سلام وعلیکم ورحتہ ﷲ و بر کاتہ مسئلہ اب تک ایک مخصوخ عینک کی وجہ سے تنگ نظری کا شکار ہو گیا ہے۔ ۔ ۔ مختصراً یہ کہ اصول میں تمام دلائل و مصادرِ شریعت کو بروئے کار لاتے ھوئے پہلے یہ طے کر لینا چاہئے کہ ‛‛ کیا حلال جانور کا پیشاب حلال ہے ؟ حرام ہے ؟ یا اس سے بڑھکر نجس بھی ؟ " اگر حلال ہے تو...
  12. وقار احمد

    بدعت کی تعریف اور مدلول میں اختلاف

    محترم بھائی صالح۔ ۔ ۔ صحابی عبدﷲ ابنِ مغفّل بسمﷲ بلجھر عندالصلاتہ کو ناصرف بدعت جانتے ھیں بالکہ جہنم تک لے جانے والا عمل گردانتے ھیں جبکہ چند اصحاب اسے لازمی سنّت مانتے ھیں۔ ۔ ۔ ؟ اس طرح کے اختلافات کو محض فروع ۔ راجح و مرجوح پر محمول کر کے نظر انداز کیونکر کیا جا سکتا ھے ؟
  13. وقار احمد

    نکل جاتی ھو جسکےمنہ سے سچی بات مستی میں فقيەِمصلحت بيں سے وہ رندِباداخوار اچھا ۔ ۔ ۔

    نکل جاتی ھو جسکےمنہ سے سچی بات مستی میں فقيەِمصلحت بيں سے وہ رندِباداخوار اچھا ۔ ۔ ۔
Top