• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر عادل ایوب سلفی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ڈاکٹر عادل ایوب سلفی

    یوم عاشورہ کا روزہ 9 کو یا 10 کو یا 9،10 دونوں کو رکھا جائے

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ یومِ عاشوراء کے روزے کی فضیلت حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "وصيام يوم عاشوراء احتسب علی الله أن يکفر السنة التي قبله" " مجھے اللہ تعالیٰ سے اُمید ہے کہ یوم عاشورا کا روزہ گذشتہ ایک سال کے گناہوں کا...
  2. ڈاکٹر عادل ایوب سلفی

    موبائل کمپنیوں میں اکاؤنٹ میں سود کی شکل ؟

    السلام علیکم و رحمة الله وبركاته! ٹیلی نار کپمنی نے ایزی پیسہ سکیم شروع کی ہوئی اس میں ایک افر یہ دے رہے کہ اگر کوئی 2000 سے اوپر روپے اکاؤنٹ میں رکھے گا تو اسے فری منٹس دئیے جاتے تو کیا یہ فری منٹ سود کی شکل ہے یا نہیں کیا یہ استعمال کئے جا سکتے رہنمائی فرما دیں اسی طرح موبی کیش والے بھی فری...
  3. ڈاکٹر عادل ایوب سلفی

    مسجد نبوی میں امام ابو حنیفہ کا نام

    میرا سوال صرف یہ تھا کیا ایسا مسجد نبوی میں لکھا ہوا ہے یا نہیں
  4. ڈاکٹر عادل ایوب سلفی

    عقیقہ کی شرعی حیثیت

    عقیقہ کے بارے کوئی بھائی بتا دیں کیا عقیقہ میں دوندہ جانور ہونا ضروری ہے
  5. ڈاکٹر عادل ایوب سلفی

    نماز تسبیح کی شرعی حیثیت

    *** صلوٰۃ التسبیح پر ایک تحقیقی مضمون *** کچھ علماء نے صلوٰۃ التسبیح کی مشروعیت میں کلام کیا ہے اور کہا ہے کہ صلوٰۃ التسبیح کے متعلق یہ حدیث ضعیف ہے۔ شیخ الحدیث مولانا عبید اللہ صاحب رحمہ اللہ نے ''مرعاۃ المفاتیح طباعت اولیٰ،ج۲ ص:۲۵۳'' کے اندر بیان کیا ہے کہ ''واعلم انہ اختلف کلام العلماء فی...
  6. ڈاکٹر عادل ایوب سلفی

    دین میں تقلید کی شرعی حیثیت

    السلام علیکم و رحمة الله وبركاته! دیوبند کی طرف سے ایک کتاب دی گئی جس میں علماء حرمین سے تقلید کرنا جائز دکھایا ہوا اگر کسی کے پاس علم ہو تو بتا دیں اس کتاب کا پہلا صفحہ اور لنک میں شئیر کر رہا ہوں لنک یہ ہے...
  7. ڈاکٹر عادل ایوب سلفی

    مسجد نبوی میں امام ابو حنیفہ کا نام

    لیکن مسجد نبوی میں ان کا۔نام دیوبندی بریلوی کے لئے امام ابو حنیفہ کی شان ہے کیونکہ وہ کہتے اہلحدیث امام ابو حنیفہ کو نہیں مانتے جبکہ ان کو مسجد نبوی والے مانتے ہیں اور لوگوں کو یہ۔بتاتے کہ سعودیہ عرب والے بھی مقلد اور آئمہ اربعہ کرام کی عزت کرتے ہیں جبکہ اہلحدیث ان کا امام ابو حنیفہ کا شدید...
  8. ڈاکٹر عادل ایوب سلفی

    وتر کو مغرب کی نماز کی طرح ادا نا کرنے والی حدیث درکار ہے۔

    وتر میں مغرب کی نماز سے مشابہت کی ممانعت رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "تین وتر نہ پڑھو پانچ یا سات پڑھو اور مغرب کی نماز کی مشابہت نہ کرو " (دارقطنی، الوتر، باب لا تشبھوا الوتر بصلاة المغرب ، 25،28/2 حاکم، ذہبی اور ابن حبان نے اسے صحیح کہا) اگر دو رکعت پڑھ کر سلام پھیرا جائے اور...
  9. ڈاکٹر عادل ایوب سلفی

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مسئلہ

    السلام علیکم و رحمة الله وبركاته! نماز میں ہاتھ سینے پر باندھنا سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ لوگوں کو رسول اللہ صلی علیہ وسلم کی طرف سے یہ حکم دیا جاتا تھا:"نماز میں دایاں ہاتھ بائیں ذراع(کلائی) پر رکھیں" (صحیح البخاري،الاذان،حدیث نمبر 740) ذراع عربی میں کہنی سے لے کر ہاتھ تک...
  10. ڈاکٹر عادل ایوب سلفی

    اپنی مرضی کا پاسورڈ

    السلام علیکم و رحمة الله وبركاته! بھائیوں میں اس فورم پر کچھ دن ہوۓ انے لگا ہوں اور اس میں شامل ہوا ہوں تو میں نے پاس ورڈ کی تبدیلی کا سوال کیا آپ بھائیوں کے تعاون کا شکریہ الله پاک اپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمين جزاكم الله الخير
  11. ڈاکٹر عادل ایوب سلفی

    مسجد نبوی میں امام ابو حنیفہ کا نام

    کیا نعمان بن ثابت کسی صحابی کا نام ہے؟؟؟
  12. ڈاکٹر عادل ایوب سلفی

    بچے کے کان میں اذان دینے کی شرعی حیثیت

    اس مسلئہ کو میں نے شیخ مبشر احمد ربانی کے سامنے جب پیش کیا تو انہوں نے اس کا یہ جواب دیا کہ ہر بچہ فطرت اسلام پر پیدا ہوتا ہے تو اس کے ماں باپ ہرتے جو اسے یہودی یا مجوسی بنا دیتے تو انہوں نے کہا کب بچہ پیدا ہی مسلمان ہوتا تو اذان دینے سے اس نے تھوڑا مسلمان ہونا تو انہوں احادیث کی رو اذان دینا...
  13. ڈاکٹر عادل ایوب سلفی

    بچے کے کان میں اذان دینے کی شرعی حیثیت

    السلام علیکم و رحمة الله وبركاته! اس مسلئہ کی تحقیق درکار ہے سنن ابوداود میں بچے کے کان میں اذان دینے کی حدیث درج ذیل ہے "جناب عبداللہ بن ابو رافع نے اپنے والد سے روایت کیا وہ کہتے ہیں کہ جب سیدہ فاطمہ رضی الله عنہ نے حسن بن علی رضی الله عنہما کو جنم دیا تو میں نے دیکھا کہ رسول الله صلی الله...
Top