• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

deewan کی جانب سے حالیہ مواد

  1. D

    علمائے کرام سے چند سوالات

    علمائے کرام وارثان انبیاء قرار دیے گئے ہیں جس کی بنیاد پر ان کی حیثیت ایک مربی، ایک قائد، ایک مرکز اتحاد کی بنتی ہے۔ مسلمان ان سے رہنمائی کی امید کرتے ہیں لیکن جو کچھ اس وقت امت کا حال ہے اس میں علمائے کرام مسلمانوں کے عقائد اور دینی و دنیاوی معاملات میں رہنمائی کا ذریعہ نظر نہیں آتے بلکہ چل سو...
  2. D

    ایکم محمد ﷺ (تم میں محمد ﷺ کون ہیں؟)

    اعتدال دین اسلام کا خاصہ ہے اور اپنے ماننے والوں سے اس کا مطالبہ ہے کہ اس وصف کو اپنی زندگی کا معمول بنائیں۔ عبادات ہوں یا عادات، یہاں تک کہ جذبات یا افکار کا اظہار ہو یہ اعتدال مطلوب ہے۔ اسی طرح اسلام سادگی اور للہیت کو بڑی اہمیت دیتا ہے، جب کہ نام ونمود، دکھاوے اور نمائش کی مذمت کرتا ہے۔ رسول...
  3. D

    امت مسلمہ کا سیاسی شعور

    اگر امت مسلمہ کا سیاسی شعور بیدار نہ کیا گیا تو جانتے ہو اس ملک میں کیا ہوگا؟ اگر قوم کو پنج وقتہ نمازی نہیں بلکہ سو فیصد تہجد گزار بنادیا جائے لیکن اس کے سیاسی شعور کو بیدار نہ کیا جائے اور ملک کے احوال سے ان کو واقف نہ کیا جائے تو ممکن ہے اس ملک میں آئندہ تہجد تو دور پانچ وقت کی نمازوں پر بھی...
  4. D

    رسول اللہ ﷺ بحیثیت مثالی شوہر -- ابتدائی بات

    خاندانی نظام کا آغاز مرد اور عورت کے نکاح سے شروع ہوتا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے مقدس رشتہ ہوتا ہے۔ اس لیے کہ یہ رشتہ اپنے اختیار سے اللہ رب العزت کے نام پر جوڑا جاتا ہے۔ دین نے اس رشتے کے قیام کے جو مقاصد بتائے ہیں ان میں اہم ترین سکون ہے۔ یہ سکون اور خوش گواری کس طرح حاصل ہو سکتی ہے اس کے لیے ضروری...
  5. D

    مهم للغاية --مشروع قراءة الحديث النبوي

    أغلب المسلمين يختم القرآن كل عام على الأقل مرة في رمضان.. (وهذا ليس كافيا؛ نسأل الله أن يردنا إلى دينه رداً جميلا). لكن كم من المسلمين فكر أن يختم الأحاديث النبوية مطالعة ؟ لاشك أن انتشار الأحاديث وتوزعها في كثير من الكتب الكبيرة الطويلة يجعلنا نحجم عن هذا المشروع ونراه صعبا جدا.. وبحمد الله،...
  6. D

    خدمت گزار بننے کا آسان نسخہ

    خدمت کی روح راحت و سہولت پہنچانا ہے۔ صرف مالی یا بدنی خدمت ہی اس سے مراد نہیں ہے۔ آپ اپنے کسی عمل سے کسی کو راحت، عافیت اور سہولت پہنچاتے ہیں ہے تو یہ آپ نے اس کی خدمت کی۔ اگر خدمت کے اس مفہوم کو سامنے رکھا جائے تو خدمت کرنا انتہائی آسان بات ہے۔ آپ جس شعبے میں بھی ہیں اس میں انسانی پہلو کو سامنے...
  7. D

    الوفاء باسماء النساء از ڈاکٹر محمد اکرم ندوی

    ’’الوفاء باسماء النساء‘‘ ڈاکٹر محمد اکرم ندوی کی ایک انتہائی غیرمعمولی کتاب ہے۔ اس میں عہدِ نبوی سے موجودہ دور تک کی آٹھ ہزار ایسی خواتین کا تذکرہ ہے جنھوں نے کسی نہ کسی پہلو سے حدیثِ نبوی کی خدمت انجام دی ہے۔ مثلاً علمِ حدیث حاصل کرنے کے لیے دور دراز کا سفر کیا ہے، حدیث کی روایت کی ہے، حدیث...
  8. D

    فضائل تجارت-4:اسلام کا مزاج اپنی روزی خود کماؤ، دین کا تقاضا وسائل کا بھرپور استعمال

    پچھلا مضمون: فضائل تجارت-3: اسلام میں مال کی حیثیت ======================== اسلام کا مزاج، اپنی روزی خود کماؤ فرد ہو یا قوم، مال ہی ہے جو زندگی میں آسانیاں بہم پہنچاتا ہے۔ مال والا دینے والا بنتا ہے نہ کہ سوال کرنے والا۔ وہ خرچ کرنے والا بنتا ہے نہ کہ مانگنے والا۔ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد گرامی...
  9. D

    فضائل تجارت-3: اسلام میں مال کی حیثیت

    پچھلا مضمون: فضائل تجارت-2: تمہید ========================== اسلام میں مال کی حیثیت رسول اللہ ﷺ کے بہت سے ارشادات سے مسلمان کی زندگی میں مال کی اہمیت واضح ہوتی ہے۔ مثلًا آپ ﷺ کا ارشاد عالی ہے: عن حكيم بن حزام عن النبي ﷺ قال ‏ اليد العليا خير من اليد السفلى وابدا بمن تعول وخير الصدقة عن ظهر غنى...
  10. D

    فضائل تجارت-2: تمہید

    پچھلا مضمون: فضائل تجارت-1:پہلی بات ================== تمہید ہر انسان کی جو چند بنیادی ضرورتیں ہیں ان میں خوراک، لباس او ر گھر شامل ہیں جن کا حصول مال ہی کے ذریعے ممکن ہے۔ مال ہی کے ذریعے انسان اپنی جان، مال اور آبرو کی حفاظت کرسکتا ہے۔ مال ہی کے ذریعے سے دین و دنیا کے بہت سے کاموں میں سہولت...
  11. D

    فضائل تجارت-1:پہلی بات

    پہلی بات کسب معاش یعنی روزی کمانے کے لیے کوشش کرنا اسلام میں مطلوب ہے۔ بلکہ اللہ کے عائد کردہ اور فرائض کے بعد ایک فرض ہے۔ تمام انبیاء علیہم السلام نے اس فرض کو نبھایا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے اس کی طرف توجہ دلائی ہے کہ اپنی روزی خود کماؤ۔ مانگنا آپ ﷺ نے جائز قرار دیا مگر صرف اس صورت میں کہ وسائل نہ...
  12. D

    [سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟

    اس کام کا طریقہ کار یا لائحہ عمل گروپ کا قیام اس کام کی بنیاد گروپ کا قیام ہے۔ یہ گروپ ان ہم خیال لوگوں پر مشتمل ہوگا جو اپنی کوششوں کو اجتماعی شکل دینا چاہتے ہیں تاکہ پاکستان کی سیاست میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا سکیں۔ اس کام کو ملک گیر سطح پر کرنا ہے۔ پاکستان کے ہر ہر حلقے اور ہرہر محلے کی سطح پر...
  13. D

    [سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟

    اس کتابچے کے بنیادی نکات اس کتابچے میں کوئی نیا نظام پیش نہیں کیا گیا بلکہ موجودہ جمہوری نظام کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے آپ کو خیر کے کام میں لگانا ہے۔ اس کتابچے میں پیش کردہ لائحہ عمل کے بنیادی نکتے یہ ہیں: 1) منتخب نمائندوں کے حوالے سے کام کرنے کا ایک ڈھنگ 2) منتخب نمائندوں کو کھلا اور واشگاف...
  14. D

    [سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟

    السلام علیکم، ایک دلچسپ موضوع کا آغاز کررہا ہوں۔ جہاں تک میری معلومات ہے اردو زبان میں اس طرح کی کوئی چیز دستیاب نہیں ہے۔ان شاء اللہ چند قسطوں میں ایک مکمل لائحہ عمل پیش کروں گا جس کا مقصد آپ کی قوت فکر کو مہمیز لگانا ہے۔ پڑھنے کے بعد اپنی رائے سے ضرور نوازیے گا۔...
  15. D

    ذہنی کنکر

    کبھی تو آپ کو بھی یہ تجربہ ہوا ہو گا کہ جوتے میں ایک کنکر گھس گیا جو بعض اوقات چاول کے دانے سے بڑا نہیں ہوتا لیکن آپ کے لیے دو قدم چلنا دشوار کر دیتا ہے۔ آپ کی فوری کوشش یہ ہوتی ہے کہ اس سے نجات حاصل کی جائے۔ آپ فورا رک جاتے ہیں۔ ماحول سے بے پرواہ جوتا پیر سے نکالتے ہیں اس کنکر کو جھاڑ دیتے ہیں۔...
Top