• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

dew1850 کی جانب سے حالیہ مواد

  1. dew1850

    انسان اور جنات کا آپس میں نکاح

    کیا انسان اور جن کا ایک دوسرے سے نکاح کرنا جائز ہے ۔ قرآن اور حدیث اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔ اور کیا ملکہ سباء کی والدہ جنات میں سے تھی۔ شریعت محمدیﷺ میں اس بارے میں اجازت دیتی ہے کے نہیں۔
  2. dew1850

    اس حدیث کا حوالہ اور تحقیق بتا دیں۔ خوبصورت عورت اور سبزے کی طرف دیکھنا

    ایک روایت بتائی جاتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : النظر الی الوجہ المراۃ الحسنا والخرۃ یزید ان فی البصر خوبصورت عورت کے چہرے اور سبزہ کو دیکھنا دونوں آنکھوں کی بصارت میں اضافہ کرتی ہیں۔ کیا یہ روایت صحیح اور ثابت ہے ؟
  3. dew1850

    ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سےسواال ہوا (زلزلے کیوں آتے ہیں؟

    زلزلے کیوں آتے ہیں؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما سے کسی نے پوچھا زلزلے کیوں آتے ہیں؟ ارشاد فرمایا کہ "جب عورتیں غیر مردوں کے لیے خوشبو استعمال کریں۔ جب عورتیں غیر محرم مردوں کے سامنے ننگی ہونے میں جھجھک محسوس نہ کریں یعنی زنا عام ہو جائے۔ جب شراب اور موسیقی عام ہو جائے تو زلزلے کی توقع رکھنا۔
Top