• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ibn-ul-qirtaas کی جانب سے حالیہ مواد

  1. I

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    ڈنڈی تو مارتے ہیں آپ....سوال پوچھا گیا کہ کیا کہ کیا مدلس جو روایت کرتا ہے وہ حجت ہے حتی کہ جس روایت میں وہ حدثنا یا اخبرنا کہے تو..ابن معین نے کہا کہ نہیں وہ حجت نہیں جس میں تدلیس کرے...اب یہ آپ ثبوت پیش کریں نا کہ کس روایت میں تدلیس ہے اور کس میں نہیں... Sent from my QMobile ENERGY X2 using...
  2. I

    فیچرز السلام علیکم ایک کتاب کے بارہ رہنمائی درکار ہے.

    بھائی میں عربی تو بالکل نہیں جانتا کسی نے مجھے بتایا تھا کہ اس کتاب کے حوالے سے محدث فورم پر چھان بین کرو...البتہ مایوسی تب ہوئی جب بغیر کسی تحقیق کے آپ نے شیعیت والی بات کر دی...اگر اس فورم پر تحقیق کا یہی حال ہے کہ صرف اندازوں سے بات کی جاتی ہے تو تحقیق کا اللہ ہی حافظ ہے...بحث تو آپ کر رہے...
  3. I

    فیچرز السلام علیکم ایک کتاب کے بارہ رہنمائی درکار ہے.

    یہ تو ثابت کیا جائے صحیح سند سے کہ ابن حنبل کے دور میں شیعہ ذاکرین کی مجلسیں ہوتی تھیں ??? اگر ثابت ہو جائے تو تب مان سکتے ہیں کہ آپ کی بات درست ہے اگر کسی صحیح سند سے ایسا ثابت نہیں تو پھر یہ کیسے مانا جا سکتا ہے. Sent from my QMobile ENERGY X2 using Tapatalk
  4. I

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    مزید برآں یہ بھی واضح کیا جائے کہ اس اصول کے تحت اگر کوئی روایات ہوں یعنی جن کے راوی کی توثیق صرف عجلی, ابن حبان یا ان دونوں کی ہے تو کیا وہ روایات آپ قبول کر لیں گے یا صرف یہی روایت آپ کے نزدیک قابل قبول ہے.. Sent from my QMobile ENERGY X2 using Tapatalk
  5. I

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    عجلی اور ابن حبان کا تساہل Sent from my QMobile ENERGY X2 using Tapatalk
  6. I

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    قبیصہ بن ہلب تابعی ہیں...ثابت کیا جائے کہ عجلی نے کسی صحیح سند سے قبیصہ کی توثیق کی ہے یا صرف اپنا موقف دیا ہے. ابن حبان کے بارے میں بھی یہ ثابت کیا جائے کیونکہ ابن حبان بھی تابعین کے زمانے سے بہت بعد کے ہیں... Sent from my QMobile ENERGY X2 using Tapatalk
  7. I

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    خود ساختہ اصول.....متقدمین کے حوالے سے یہ ثابت کیا جائے .... Sent from my QMobile ENERGY X2 using Tapatalk
  8. I

    فیچرز السلام علیکم ایک کتاب کے بارہ رہنمائی درکار ہے.

    جی بالکل یہ آپریشن کرنے والے کی اپنی عربی بھی کافی گلابی ہے...و جالس بہا العلماء (اور اس (بغداد) کے علماء کے ساتھ مجلس کی. وذاکرہم (اور اس کے ذاکرین) کے ساتھ... خیر نہایت عجیب بات ہے کہ یہ کہنا کہ یہ کسی شیعہ کا ترجمہ ہے بڑی عجیب بات ہے...صفحات میں اہل سنت کی کتب کے راویان پر تحقیق ہے جو کہ شیعہ...
  9. I

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    قبیصہ بن ھلب سے روایت کرنے میں صرف سماک بن حرب ہیں..قبیصہ کی توثیق عجلی اور ابن حبان نے کی ہے جو کہ متساہل ہیں جبکہ نسائی اور علی بن مدینی نے قبیصہ کو مجہول کہا ہے... Sent from my QMobile ENERGY X2 using Tapatalk
  10. I

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    السلام علیکم!! اگر سفیان الثوری قلیل التدلیس ہیں تو پھر سنن ابو داوود کی وہ روایت تو صحیح ہو ئی کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صرف نماز کے آغاز میں رفع الیدین کیا کرتے تھے... Sent from my QMobile ENERGY X2 using Tapatalk
  11. I

    تحریر تقریب التھذیب کے مصنف کون ہیں ؟

    السلام علیکم! تہذیب التہذیب جدید تحقیق کے تحت سات جلدوں میں دار الاوقاف سعودی عرب سے مطبوع ہے. Sent from my QMobile ENERGY X2 using Tapatalk
  12. I

    فیچرز السلام علیکم ایک کتاب کے بارہ رہنمائی درکار ہے.

    چند یوم قبل ایک حضرت نے کسی واٹس ایپ گروپ میں درج ذیل صفحات شئیر کئے تھے ایک تحقیق کے حوالہ جات بارہ میں. رہنمائ درکار ہے کہ کتاب ہذا کا نام اور مصنف کا کیا نام ہے. Sent from my QMobile ENERGY X2 using Tapatalk
Top