• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Ibrahim Qasim کی جانب سے حالیہ مواد

  1. Ibrahim Qasim

    امام الدعوۃ محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ پرانگریزکیساتھ ملکرخلافت عثمانیہ کیخلاف خروج کاالزام

    امام الدعوۃ محمد بن عبد الوھاب رحمہ اللہ پر انگریز کیساتھ مل کر خلافت عثمانیہ کیخلاف خروج کرنے کے الزام کا جواب شیخ صالح المنجد حفظہ اللہ سے پوچھا گیا: کیا شيخ محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ نے انگریز کیساتھ ساز باز کر کے خلافت عثمانیہ کے خلاف خروج کیا اور سقوطِ خلافتعثمانیہ کا سبب بھی انہی...
  2. Ibrahim Qasim

    لا علمی میں کفر نہیں۔ صحابہ اور صحابیات کی زندگیوں سے مسئلہ تکفیر کی وضاحت 'الشیخ ابو جمیل السوری'

    “لا علمی میں کفر نہیں” صحابہ اور صحابیات کی زندگیوں سے مسئلہ تکفیر کی وضاحت الشیخ ابو جمیل السوری الحمد للہ رب العالمین والعاقبۃ للمتقین والصلوۃ والسلام علی رسولہ الکریم اما بعد! اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا : لَّقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَن...
  3. Ibrahim Qasim

    داعش کی ہند پر یلغار کی بڑھک کی حقیقت ۔ تجزیہ از ادارہ الفتن

    『خصوصی رپورٹ』 【داعش کی ہند پر یلغار کی بڑھک کی حقیقت】 دو چار روز قبل داعش نے بھارتی مسلمانوں کو ہدف بناتے ہوئے ایک نہایت شاہکار اور خوشنما قسم کی ویڈیو جاری کی ہے. جس میں مختلف بھارتیوں کودیکھا جا سکتا ہے ، جن میں تقریبا سب وہی ہیں جو داعش کے ظہور میں آنے کے وقت مشرق وسطی کے مختلف ممالک میں...
  4. Ibrahim Qasim

    والدین کی اجازت کے بغیر جہاد کی ٹریننگ حاصل کرنے کا کیا حکم ہے؟

    حتى الوسع جہاد کی تربیت حاصل کرنا تمام تر مسلمانوں پہ فرض عین ہے۔ اور والدین یا کسی بھی اور ولی امر کو کسی بھی ایسے فریضہ کی ادائیگی سے روکنے کی شرع میں اجازت نہیں ہے۔ کیونکہ ایسے فریضہ کا ترک اللہ تعالى کی معصیت ہے اور خالق کی معصیت میں مخلوق کی اطاعت جائز نہیں۔ ہاں والدین سمیت دیگر ولاۃ امور...
  5. Ibrahim Qasim

    داعش والےنہ کبیرہ گناہوں پر تکفیر کرتے ہیں اور نہ سر منڈواتے ہیں تو خارجی کیسے ؟ایک شبہ کا ازالہ

    الشیخ ذکا اللہ سندھی حفظہ اللہ شبہ کی تفصیل: آپ داعش کو خوارج کیسے قرار دے سکتے ہیں ؟ جبکہ خوارج تو وہ ہوتے ہیں جو مسلمان حکمران کے خلاف بغاوت کرتے ہیں اور کبیرہ گناہ کےمرتکب کو کافر قرار دیتے ہیں، حالانکہ داعش والے نہ تو سرمنڈواتے ہیں اور نہ تو کسی مسلمان حکمران کے خلاف...
  6. Ibrahim Qasim

    کارکنان داعش عبادات اور جہاد میں انتھک محنت کرتے ہیں لہذا وہ حق پر ہیں۔ایک شبہ کا ازالہ

    http://alfitan.com/2016/04/05/%DA%A9%D8%A7%D8%B1%DA%A9%D9%86%D8%A7%D9%86-%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%B4-%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%DB%81%D8%A7%D8%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%86%D8%AA%DA%BE%DA%A9/
  7. Ibrahim Qasim

    کارکنان داعش عبادات اور جہاد میں انتھک محنت کرتے ہیں لہذا وہ حق پر ہیں۔ایک شبہ کا ازالہ

    شبہ کی تفصیل: داعش کو خوارج کیسے کہا جاسکتا ہے جبکہ یہ لوگ بہت عبادت گزار ہیں اور عبادات کرنے کے بہت حریص ہیں۔ ان میں کوئی تمباکو نوش اور بے نماز نہیں ہے۔ رزم میں بڑے گرم ہوتے ہیں اور جہادی کاروائیوں میں اپنی جانیں کھپا دیتے ہیں۔ یہ عبادت تقویٰ کے نتیجہ میں ہی سامنے آتی ہے۔ بلکہ ہم تو دیکھتے...
  8. Ibrahim Qasim

    داعش توکفار سے بھی لڑتی ہے، پھر خارجی کیسے؟ ۔ ایک شبہ کا ازالہ

    ایک شبہ کا ازالہ : داعش اور دیگر خوارج توکفار سے بھی لڑتے ہیں، پھر خارجی کیسے؟ الشیخ ذکا اللہ سندھی حفظہ اللہ اکثر خوارج کے حامی لوگ یہ کہتےہیں : کہ یہ داعش ، القاعدہ اور دیگر خوارج تو کفار سے بھی لڑتے ہیں تو ان پہ یہ حدیث کیسے فٹ ہو سکتی ہے کہ “خوارج بت پرستوں کو چھوڑیں گے اور...
  9. Ibrahim Qasim

    داعش کا ظہور کہاں اور کیسے ۔۔۔؟ الشیخ علی بن حسن الحلبی

    داعش کا ظہور کیسے ہوا؟ الحمد للہ رب العالمین والعاقبۃ للمتقین والصلوۃ والسلام علی رسولہ الکریم اما بعد ! سب سے پہلے جس بات کو جاننا بہت ضروری ہے ، وہ یہ ہے کہ داعش کا جب اعلانیہ طور پر ظہور ہوا تھا تو یہ عراق اور شام کے صرف چند محدود علاقوں میں تھے۔ یہ دونوں ممالک ایک لمبے عرصہ سے افتراق...
  10. Ibrahim Qasim

    خوارج – اولین انکارِ حدیث گروہ

    خوارج – اولین انکارِ حدیث گروہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد سر اٹھانے والے فتنوں میں سے ایک فتنہ خوارج کا تھا۔ خوارج نے اپنی مرضی سے قرآن کریم کی تفسیر کی اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اجتماعی عقیدے سے انحراف کیا۔ امام شوکانی رحمہ اللہ نے اپنی تفسیر ''فتح القدیر'' کے مقدمہ...
  11. Ibrahim Qasim

    داعش دہشت گرد تنظیم کی خلافت خود ساختہ اور سراسر غیر اسلامی ہے – مرکزی جمعیت اہلحدیث ہند کا کلمہ حق

    بسم اللہ الرحمن الرحیم التقریر الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی أشرف الأنبیاء والمرسلین محمد وعلی آلہ وصحبہ أجمعین وبعد: ان جمعیۃ أہل الحدیث المرکزیۃ بالہند ِاحدی الجمعیات الِاسلامیۃ العریقۃ فی الہند تہتم بالشؤون التعلیمیۃ والتربویۃ والدعویۃ والتنظیمیۃ والعمال الخیریۃ وتدعیم قضایا...
  12. Ibrahim Qasim

    موجودہ حکمران کافر نہیں بنتے ، تکفیریوں کا اپنی کتاب میں اعتراف!

    محترم۔ میں نے کسی مسلمان کو خارجی یا تکفیری نہیں کہا ھے۔ نہ میں سمجھتا ھوں۔ آپ دوبارہ پڑھیں۔ اگر مجھ سے غلطی ھوئی ھو تو میں اللہ سے معافی مانگتا ھوں۔
  13. Ibrahim Qasim

    حکمرانوں کی اطاعت پر صحابہ کرام و ائمہ سلف کے اقوال از الشیخ ذکاءاللہ السندھی حفظہ اللہ

    حکمرانوں کی اطاعت پر صحابہ و ائمہ سلف کے اقوال الشیخ ذکاءاللہ السندھی حفظہ اللہ حکام وقت کی اطاعت وفرمانبرداری پر اقوال صحابہ سے دلائل: 1۔ سوید اابن غفلہؓ سے روایت ہے کہ مجھ سے عمر نے کہا: اے ابوامیہ ہوسکتا ہے کہ میں اس سال کے بعد تم سے نہ مل سکوں ، اگر تمہارے اوپر ایک ناک کٹا حبشی غلام...
  14. Ibrahim Qasim

    موجودہ حکمران کافر نہیں بنتے ، تکفیریوں کا اپنی کتاب میں اعتراف!

    ماشا۶اللہ کمال کا فہم دیا ہے اللہ نے ٓپ کو،میرا تو دل کررہا ہے کہ آپ کو ام القرا۶ میں ہونا چاہیے،تاکہ آپ کے فہم کی پوری دنیا میں ترویج ہوسکے۔۔۔ابتسامہ کس قدر عجیب منطق جوڑا ہے آپ نے بہت ہی عجیب پڑھ کر بار بار ہنسی آئی اور آپ کے علم پر ترس بھی آیا، جناب ہندو عیسائی،یہودی جب آپ کے سامنے...
  15. Ibrahim Qasim

    حکام وقت کی اطاعت احادیث نبویہ ﷺ کی روشنی میں از الشیخ ذکاءاللہ السندھی حفظہ اللہ

    حکام وقت کی اطاعت احادیث نبویہ ﷺ کی روشنی میں الشیخ ذکاءاللہ السندھی حفظہ اللہ 1۔ ابوہریرہ سے روایت ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی اور جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی اور جس نے امیر کیااطاعت کی اس نے میری اطاعت کی اور جس نے امیر...
Top