• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

islamkingdom_urdu کی جانب سے حالیہ مواد

  1. islamkingdom_urdu

    نماز جماعت کی اہمیت و فضیلت

    نماز جماعت کی فضیلت اور اسکی حکمت 1۔ با جماعت نماز کی ایک حکمت یہ ہے کہ اس سے اللہ کے لیے بھائیوں اور دوستوں کا اپس میں تعارف اور جان پہچان ہوتی ہے اور محبت کے رشتے مزید مضبوط ہوتے ہیں۔ اور اللہ کے لیے ایک دوسرے سے محبت کے بغیر ایمان کا برقرار رہنا آسان نہیں ہے کیونکہ محبت ہی ایمان اور جنت کے...
  2. islamkingdom_urdu

    زکوٰۃ کے متعلق چند سوال و جواب

    زکات کی تعریف كيا ہے؟ زکات کی لغوی تعریف زکات لغت میں نشونما اور اضافے کا نام ہے زکات فقہ کی اصطلاح میں مال کی اس مقدار کو کہتے ہیں جو خاص وقت میں خاص لوگوں کے لیے نکالا جاتا ہے اسلام میں زکات کا مرتبہ اور مقام كيا ہے زکات اسلام کے فرائض میں سے ایک فریضہ ہے اور پانچ ارکان میں سے تیسرا رکن ہے۔...
  3. islamkingdom_urdu

    اذان اور اقامت کا بیان

    اذان اور اقامت کا طریقہ کار 1۔ اذان کے کلمات:" الله أكبر، الله أكبر، الله أكبر، الله أكبر، أشهد أن لا إله إلا الله، أشهد أن لا إله إلا الله، أشهد أن محمدًا رسول الله، أشهد أن محمدًا رسول الله، حَيَّ على الصلاة، حَيَّ على الصلاة، حَيَّ على الفلاح، حَيَّ على الفلاح، الله أكبر، الله أكبر، لا إله...
  4. islamkingdom_urdu

    جنازہ کے چالیس اہم مسائل

    نماز جنازہ کے مسائل نماز جنازہ نماز جنازہ کے ارکان 1۔ قدرت کے ہوتے ہوئے قیام۔ 2۔ چار تکبیریں۔ 3۔ فاتحہ کی قراءت 4۔ نبی ﷺ پر درود بھیجنا 5۔ میّت کے لیے دعا۔ 6۔ ترتیب قائم رکھنا۔ 7۔ سلام پھیرنا نماز جنازہ کی سنتیں۔ 1۔ قراءت سے پہلے استغفار کرنا۔ 2۔ اپنے لیے اور مسلمانوں کے لیے دعا مانگنا۔ 3۔...
  5. islamkingdom_urdu

    جنازہ کے چالیس اہم مسائل

    https://www.al-feqh.com/ur/%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B2-%D8%AC%D9%86%D8%A7%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D8%A6%D9%84نماز جنازہ کے مسائل نماز جنازہ نماز جنازہ کے ارکان 1۔ قدرت کے ہوتے ہوئے قیام۔ 2۔ چار تکبیریں۔ 3۔ فاتحہ کی قراءت 4۔ نبی ﷺ پر درود بھیجنا 5۔ میّت کے لیے دعا۔ 6۔ ترتیب...
  6. islamkingdom_urdu

    اُمور واجبات نماز میں سے کیا ہیں؟

    واجبات نماز نماز کی حالتوں کو منتقل کرنے والی تکبیرات رکوع میں « سبحان ربي العظيم “ کہنا۔ امام اور منفرد نمازی “ سمع الله لمن حمده “ کہیں۔ اور یہ مقتدی کے لیے مشروع نہیں ہے۔ رکوع سے اعتدال کی حالت میں “ ربنا ولك الحمد “ کہنا۔ سجدوں میں “ سبحان ربي الأعلى “ کہنا۔ دونوں سجدوں کے درمیان “ رب...
  7. islamkingdom_urdu

    قبروں کو خواتین کی زیارت سے متعلق کچھ سوالات......

    جنازوں کے ساتھ عورتوں کا نکلنے کا حکم کیا ہے؟؟.. جنازوں کےساتھ عورتوں کا نکلنا غیر شرعی امر ہے کیونکہ أُمِّ عَطِيَّةَ -رضي الله عنها سے مروی ہے فرماتی ہیں " ہمیں جنازوں کے پیچھے چلنے سے منع کیا گیا ہے "[ اس حدیث کو امام ابن ماجہ نے روایت کیا ہے] خواتین کے لئے جنازوں کے ممنوعات کیا ہے ؟؟ بہت...
  8. islamkingdom_urdu

    قبروں کی زیارت کا شرعی حکم کیا ہے؟؟

    قبروں کی زیارت مُردوں کے لیے دعا اور نصیحت کی غرض سے قبروں کی زیارت کرنا مسنون ہے آپ ﷺ نے فرمایا " میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے روکا تھا۔ پس تم زیارت کرو بے شک وہ تمہیں آخرت کی یاد دلائے گی "[اس حدیث کو امام مسلم نے روایت کیا ہے] اور قبر کی زیارت کے وقت یہ دعاء منقولہ پڑھے " السلام عليكم دار...
  9. islamkingdom_urdu

    یوم عاشوراء اور اس کے روزے کی فضیلت

    یوم عاشوراء اور اس کے روزے کی فضیلت : یوم عاشورا اور اس کے روزے کی فضیلت کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت زیادہ احادیث وارد ہیں ان میں سے برسبیل مثال ہم بعض كو ذکر کریں گے۔ صحیحین میں ابن عباس رضي الله عنهما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جن دنوں...
  10. islamkingdom_urdu

    نماز جنازہ کا مفصل طریقہ

    نماز جنازہ کے ارکان 1۔ قدرت کے ہوتے ہوئے قیام۔ 2۔ چار تکبیریں۔ 3۔ فاتحہ کی قراءت 4۔ نبی ﷺ پر درود بھیجنا 5۔ میّت کے لیے دعا۔ 6۔ ترتیب قائم رکھنا۔ 7۔ سلام پھیرنا نماز جنازہ کی سنتیں۔ 1۔ قراءت سے پہلے استغفار کرنا۔ 2۔ اپنے لیے اور مسلمانوں کے لیے دعا مانگنا۔ 3۔ آہستہ قراءت کرنا۔ 4۔...
  11. islamkingdom_urdu

    ارکان نماز

    نماز کے ارکان ارکان نماز اسکے وہ بنیادی اجزا جن سے نماز وجود میں آتی ہے کہ انکا چھوڑنا کسی حال میں بھی جائز نہیں ہے۔ نہ وہ عمدا ً چھوڑنا جائز ہےاور نہ سہواً، ہاں اگر مجبوری ہو۔ 1۔ نیّت 2۔ فرض نماز میں قدرت کے ساتھ کھڑا ہونا 3۔ احرام کی تکبیر 4۔ فاتحہ کی قراءت 5۔ رکوع 6۔ رکوع میں اعتدال...
  12. islamkingdom_urdu

    نماز خسوف و کسوف

    سورج اور چاند گرہن کے بارے میں متعدد معاشرے افراط و تفریط کا شکار نظر آتے ہیں ۔ کہیں تو سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے لئے پارٹیاں منعقد کی جاتی ہیں تو کہیں اس دوران حاملہ خواتین کو کمروں میں بند کر دیا جاتا ہے اور انہیں چھری ، کانٹے وغیرہ کے استعمال سے روک دیا جاتا ہے تاکہ بچے پیدائشی نقص سے پاک...
  13. islamkingdom_urdu

    مسائل نماز

    نماز کی فضیلت نماز صاحب نماز کے لیے نور ہے۔ آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا "نماز نور ہے" نماز گناہوں کا کفارہ ہے۔ اللہ عزّوجل نے فرمایا "دن کے دونوں سروں میں نماز برپا رکھ اور رات کی کئی ساعتوں میں بھی یقیناً نیکیاں برائیوں کو دور کر دیتی ہیں"اور آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمای"تمہاری کیا رائے...
  14. islamkingdom_urdu

    صحیح مسلم

    شكريہ۔۔۔۔۔۔
  15. islamkingdom_urdu

    صحیح مسلم

    آپ ﷺ نے فرمای"تمہاری کیا رائے ہے کہ اگر تم میں کسی کے گھر کے دروازے پر نہر ہو اور اُس سے ہر دن پانچ دفعہ غسل کیا جائے۔ کیا اُس پر کوئی میل باقی رہے گی؟" صحابہ نے عرض کی کوئی میل باقی نہیں رہے گی ۔ اس پر آپ ﷺ نے فرمایا پس یہ پانچ نمازوں کی مثال ہے۔ اللہ ان سے گناہوں کو مٹاتا ہے۔"[ یہ حدیث متفق علیہ
Top