1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
Israr Hussain Niyargar
آخری سرگرمی:
‏مارچ 30، 2020 at 6:16 AM
شمولیت:
‏اگست 16، 2017
پیغامات:
85
تمغے کے پوائنٹ:
30
موصول مثبت ریٹنگ:
22
موصول نیوٹرل ریٹنگ:
7
موصول منفی ریٹنگ:
0

ریٹنگ شامل کریں

وصول شدہ: دی گئی:
شکریہ 7 5
پسند 14 4
ناپسند 0 0
متفق 5 0
غیرمتفق 0 0
زبردست 1 0
معلوماتی 0 0
علمی 1 0
مفید 1 0
غیرمتعلق 0 0
تکرار 0 0
صنف:
مرد
جگہ:
منامہ، بحرین
پیشہ:
طالب علم

اس صفحے کو مشتہر کریں

Israr Hussain Niyargar

رکن, مرد, منامہ، بحرینسے

عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: معزز شخصیات كی لغزشوں سے در گزر كرو سوائے حدود كے۔ [سلسلہ احادیث الصحیحہ: ١٦٠٠] ‏مارچ 01، 2020

آخری مرتبہ Israr Hussain Niyargar کو دیکھا گیا:
‏مارچ 30، 2020 at 6:16 AM
    1. Israr Hussain Niyargar
      Israr Hussain Niyargar
      رسول اللہ ﷺ نے نہ کبھی کسی خادم کو مارا، اور نہ کبھی کسی عورت کو۔ [ابو داٶد: ٤٧٨٦]
    2. Israr Hussain Niyargar
      Israr Hussain Niyargar
      عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے بنونضیر کی کھجوروں کے درخت جلا دیے۔ [مسلم: ٤٥٥٤]
      1. غرباء
        غرباء
        السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
        بے شک نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہر کام کے پیچھے کوئی حکمت ہوتی تھی کیا آپ اس کے بارے میں جانتے ہیں کہ کھجوروں کے درخت جلانے کے پیچھے کیا حکمت تھی
        ‏جنوری 27، 2020
      2. Israr Hussain Niyargar
        Israr Hussain Niyargar
        وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
        مدینہ طیبہ کے گرد بنو نضیر کا ایک بہت ہی خوبصورت باغ تھا جسے بویرہ کہتے تھے۔اس میں بہت سے کھجوروں کے درخت تھے۔جب مسلمانوں نے بنونضیر کامحاصرہ کرنا چاہا تو انھوں نے باغ کو بطور ڈھال استعمال کیا، اس لیے جو درخت اس کام کے لیے رکاوٹ بن رہے تھے مسلمانوں نے انھیں کاٹ ڈالا اورجہاں زیادہ گنجان تھے وہاں انھیں آگ لگا کر محاصرے کے لیے راہ صاف کرلی۔
        ‏جنوری 27، 2020
    3. Israr Hussain Niyargar
      Israr Hussain Niyargar
      نبی ﷺ گھوڑے کی ننگی پیٹھ پر جس پر زین نہیں تھی، سوار ہو کر صحابہ سے آگے نکل گئے تھے۔ نبی ﷺ کی گردن مبارک میں تلوار لٹک رہی تھی۔ [بخاری:٢٨٦٦]
    4. Israr Hussain Niyargar
      Israr Hussain Niyargar
      رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قیامت تک گھوڑے کی پیشانی کے ساتھ خیر و برکت وابستہ رہے گی (کیونکہ اس سے جہاد میں کام لیا جاتا رہے گا)۔ [بخاری : ٢٨٤٩]
    5. Israr Hussain Niyargar
      Israr Hussain Niyargar
      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا سیاہ رنگ کا تھا۔ [معجم صغير للطبراني: ۵۹۹]
    6. Israr Hussain Niyargar
      Israr Hussain Niyargar
      رسول اللہ ﷺ نے سیدنا حسان بن ثابت ؓ سے فرمایا: مشرکین کی ہجو بیان کریں اور جبریل علیہ السلام تیرے ساتھ ہیں۔ [معجم صغير للطبراني: ۵۵۸]
      1. غرباء
        غرباء
        ہجو مطلب?
        ‏جنوری 23، 2020
      2. Israr Hussain Niyargar
        Israr Hussain Niyargar
        ایسا کلام یا ایسی نظم جس میں کسی کی مخالفت میں اس پر طنز کیا جائے یا اس کا مذاق اڑایا جائے اسے ہجو کہتے ہیں۔
        ‏جنوری 23، 2020
    7. Israr Hussain Niyargar
      Israr Hussain Niyargar
      رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے تیر اندازی سیکھ لی پھر اسے بھلا دیا تو یہ اللہ کی نعمت ہے جس کا اس نے انکار کر دیا ہے۔[معجم صغير للطبراني: ۵۸۳]
    8. Israr Hussain Niyargar
      Israr Hussain Niyargar
      نبی ﷺ نے فرمایا : دشمن سے مقابلے کی تمنا مت کرو، لیکن جب تمہارا ان سے مقابلہ ہو تو صبر کرو۔ [مسلم: ٤٥٤١]
    9. Israr Hussain Niyargar
      Israr Hussain Niyargar
      نبی کریم ﷺ نے فرمایا : جس نے ہمارے خلاف اسلحہ اٹھایا، وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ [مسلم: ٢٨٠]
    10. Israr Hussain Niyargar
      Israr Hussain Niyargar
      رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ کے راستے (جہاد) کا ایک دن اس کے سوا کے ہزار دن سے بہتر ہے۔ [سنن نسائی: ٣١٧٢]
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • بارے

    صنف:
    مرد
    جگہ:
    منامہ، بحرین
    پیشہ:
    طالب علم