• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

javed satakpuri کی جانب سے حالیہ مواد

  1. J

    ابکار المنن کی جدید اشاعت

    میرے علم کے مطابق تو نھیں واللہ اعلم بالصواب
  2. J

    انوار السنن فی تحقیق آثار السنن

    اس میں دو غلطیاں ھیں انوار السنن فی تحقیق آثارُ السنن آثارُپر پیش صحیح نھیں ھے کیونکہ یہ تحقیق کا مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے مجرور ھے محدث العصر حافظ زبیر علی زئی کے بعد رحمہ اللہ لکھنا چاھیے تھا
  3. J

    انوار الصّلوۃ المعروف نماز مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

    جزاك الله خيرا بهائی محمد فراز! اللہ رب العالمین آپ کو دونوں جہاں کی نیک بختی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
  4. J

    ابکار المنن کی جدید اشاعت

    میرے علم کے مطابق حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے جو آثار السنن کا رد لکھا ھے انوار السنن کے نام سے اور اس کی بھت سی قسط چھپی ان میں کہی بھی القول الحسن کا ذکر نھیں ھے غالب گمان یہی ھے کہ القول الحسن حافظ صاحب کے پاس نھیں تھی ورنہ وہ اس کا ذکر ضرور کرتے
  5. J

    ابکار المنن کی جدید اشاعت

    ایک صاحب نے علامہ عبد الرحمن مبارکپوری کی "ابکار المنن فی تنقید آثار" کا رد لکھا ھے تقریبا سات آٹھ ماہ قبل ان سے ملاقات ہوئی تھی تب کچھ کام باقی تھا، انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پہلے یہ رد مینے اردو میں لکھنا شروع کیا تھا مگر پھر بعض حضرات کے مشورے سے اسے عربی میں منتقل کردیا اور اب تقریبا مکمل...
  6. J

    ماہنامہ ضربِ حق سرگودھا

    احباب مذکورہ فرمائش پر توجہ فرمائیں
  7. J

    زکوة کیسے ادا کریں جب قرض ہو۔۔۔

    خضر حیات بھائی کیا آپ سے پرسنل پر رابطہ ہوسکتا ھے؟ کوئی بھائی خضر بھائی کو ٹیگ لگا دے
  8. J

    الترغیب و الترهیب اردو

    اس کا پی ڈی ایف بھی جلد آنا چاھیے کیونکہ یہ بیحد مفید کتاب ھے
  9. J

    شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اور شیخ ندیم ظہیر حفظہ اللہ کی کتب

    الحمد لله سات کتب میں سے دو کی پی ڈی ایف آ چکی ھے، امید ھے کہ باقی پانچ کی پی ڈی ایف بھی جلد آئیگی ان شاء اللہ
  10. J

    فضائل نماز - مکتبہ اسلامیہ

    واہ فراز بھائی کیا بات ھے، پی ڈی ایف دیکھ کر بھت خوشی ہورہی ھے جزاک اللہ خیرا، اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
  11. J

    مسندِ حمیدی اردو

    شیخ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ کے ادارے سے شرح مسند الحمیدی دو جلدوں میں چھپی تھی کئی سال پہلے وہ اب تک نیٹ پر دستیاب نھیں ھے اگر اپلوڈ کردی جائے تو بھت فائدہ ہوگا کوئی بھائی! محمد فراز سلمہ اللہ اور مظاھر امیر حفظہ اللہ کو ٹینگ لگا دے
  12. J

    یہ کتب درکار ہے

    کیا کوئی بھائی بتا سکتا ھے کہ حافظ زبیر علی زئی رحمہ کے حالات زندگی پر تقریبا چھ سو صفحات پر مشتمل اشاعت الحدیث کا خاص شمارہ شائع ہوا کہ نھیں رمضان سے قبل حافظ شیر محمد صاحب سے بات چیت ہوئی تھی تو انہوں بتایا تھا کہ رمضان میں چھپ جائیگا
  13. J

    یہ کتب درکار ہے

    یہ تو حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتب ھیں شاید ان کتبِ مخطوطہ کا ملنا بھت مشکل ھے اگر حافظ ندیم ظھیر حفظہ اللہ سے رابطہ کیا جائے تو بھت مناسب ہوگا
  14. J

    دار السلام کی مطبوعہ سنن اربعہ

    کیا دار السلام کی مطبوعہ ایک ایک جلد والی سنن اربعہ مل سکتی ھے جو حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی تحقیق کے ساتھ چھی ھیں
  15. J

    السنن الکبری للبیہقی طبعة دار الحديث القاهرة

    تفسیر طبری طبعة درا الحدیث القاہرة تحقیق اسلام منصور کا بھی پی ڈی ایف چاھ
Top