• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

khalil rana کی جانب سے حالیہ مواد

  1. K

    گیارہویں شریف

  2. K

    گیارہویں شریف

    کوئی صاحب اس کتاب میں دئیے گئے دلائل کا جواب دے۔ اِدھر اُدھر کی باتیں نہ کرے ،جو دلائل دئیے گئے ہیں ان کا کیا جواب ہے ؟
  3. K

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    عدیل سلفی صاحب ہم نے مسند ابو یعلی والی حدیث کی بات کی تھی۔ میں نے پہلے بھی لکھا تھا کہ آپ نہ مانیں آپ کی مرضی ہے۔آئندہ لکھنا فضول ھے۔
  4. K

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    جناب !عرض ہے کہ وفات رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کون قائل نہیں ؟ اگر کوئی قائل نہیں تو گمراہ ہے، عبد اور معبود میں اور خالق و مخلوق میں یہی فرق ہے، انبیاء کو بھی اجل آنی ہے۔اللہ کریم عزوجل حی وقیوم ہے، احقر کو تو اس حدیث کی صحت معلوم کرنا ہے کہ انبیاء زندہ ہیں قبروں میں نماز پڑھتے ہیں۔کوئی بحث...
  5. K

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    محمد طارق عبداللہ صاحب عرض ہے کہ میرا سوال یہ ہے کہ مولانا ارشاد الحق اثری اور محدث البانی نے اس حدیث کو صحیح کہا ہےیا نہیں؟ عدیل سلفی صاحب کہہ رہے ہیں کہ حدیث کی سند میں ضعف ہے، میں نے عدیل سلفی صاحب کی جرح کا جواب مولانا محمد عباس رضوی سے پیسٹ کیا ہے ، عدیل صاحب اس کا جواب لکھیں تاکہ...
  6. K

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    کتاب کا نام ہے ’’واللہ آپ زندہ ہیں‘‘ مصنف کانام ہے محمد عباس رضوی۔
  7. K

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    آپ آم کھائیں پیڑ نہ گنیں۔ آپ نمبر وارجواب دیں، لکھنے والا کوئی ہو آپ کو اس سے کیا غرض ؟ آپ بتائیں کہ یہ جوابات صحیح ہیں یا غلط ؟
  8. K

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    عدیل سلفی صاحب ! علماءنے آپ کی جرح کا جو جواب دیا ہے ،وہ درج ذیل ہے۔
  9. K

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    امام ابن حجر عسقلانی نے اس حدیث کو صحیح کہا ہے، آپ نہیں مانتے تو نہ مانیں ۔
  10. K

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    مولانا ارشاد الحق اثری فیصل آباد نے حاشیہ میں لکھا کہ ابویعلی کی حدیث کی اسناد جید ہیں،محدث ناصر الدین البانی نے اسے صحیح قرار دیا اور لکھا کہ ابویعلی کی حدیث کے رجال ثقہ ہیں۔ عدیل سلفی صاحب ! ان کی تردید میں شواہد پیش کریں، زبردستی نہ کریں۔ نہ ماننے کا کوئی علاج نہیں۔
Top