1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
Khurram Nadeem
آخری سرگرمی:
‏فروری 02، 2018
شمولیت:
‏فروری 01، 2018
پیغامات:
0
تمغے کے پوائنٹ:
0
موصول مثبت ریٹنگ:
0
موصول نیوٹرل ریٹنگ:
0
موصول منفی ریٹنگ:
0

ریٹنگ شامل کریں

وصول شدہ: دی گئی:
شکریہ 0 0
پسند 0 0
ناپسند 0 0
متفق 0 0
غیرمتفق 0 0
زبردست 0 0
معلوماتی 0 0
علمی 0 0
مفید 0 0
غیرمتعلق 0 0
تکرار 0 0
صنف:
مرد
جگہ:
فیصل آباد، پاکستان
پیشہ:
خدمات تعلیم و تدریس

اس صفحے کو مشتہر کریں

Khurram Nadeem

مبتدی, مرد, فیصل آباد، پاکستانسے

طلب العلم فریضہ علی کل مسلم و مسلمہ ‏فروری 02، 2018

آخری مرتبہ Khurram Nadeem کو دیکھا گیا:
‏فروری 02، 2018
    1. Khurram Nadeem
      Khurram Nadeem
      طلب العلم فریضہ علی کل مسلم و مسلمہ
    2. Khurram Nadeem
      Khurram Nadeem
      بچھڑے اور پچحڑے ہووے اُن اڑھائی کڑوڑ بچوں کو بھی تعلیم دیں جو کبھی سکول نہیں گئے یا تعلیم ادھوری چھوڑے بیٹھے ہیں۔
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • لوڈ کرتے ہوئے...
  • بارے

    صنف:
    مرد
    جگہ:
    فیصل آباد، پاکستان
    پیشہ:
    خدمات تعلیم و تدریس
    اپنے مُلک کی ترقی و خوشحالی کے لئے کوشاں رہتے ہوئے
    اُن ناخواندہ ، نیم خواندہ یا کم پڑھے لکھے لڑکے اور لڑکیوں کو جو کسی بھی وجہ سےسکول نہ گئے ہوں یا اپنی تعلیم ادھوری چھوڑے بیٹھے ہوں انھیں دو سال کی مختصر مدت میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سے میٹرک کروانے کے منصوبہ پر بطور ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائیریکٹر خدمات سر انجام دے رہا ہوں۔ میٹرک پاس کروانے کے بعد ایسے طلبہ و طالبات کو مختلف اداروں میں داخلہ دلواتے ہیں جہاں وہ فنی تعلیم یا کوئی ہنر سیکھ کر معاشی طور پر اپنے پاوٗں پر کھڑے ہو کر مُلکی اور خاندانی ترقی میں اپنا کردار بخوبی ادا کر سکیں۔
    ہمارا ادارہ (سسٹم فأونڈیشن) مختلف علاقوں میں صاحبِ ثروت و خلوص حضرات کے مالی تعاون سے (نان فارمل) سکول چلاتا ہے جہاں خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کو تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ کتابیں، یونیفارم، بورڈ کی فیسیں،ماہانہ وظیفہ اور دیگر اخراجات ادارہ خود ادا کرتا ہے۔
    اگر کوئی بھی شخص جذبہ خدمت کے ساتھ اس کارِ خیر میں شریک ہوکر اپنے علاقے میں ایسا سکول قائم کرنا چاہے تو ہمارا فنی تعاون و خدمات بلکل فری حاضر ہے۔