طاقتور کون
ایک حدیث کے مطابق،پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:یعنی طاقتور وه نہیں ہے جو کشتی میں لوگوں کو پچهاڑ دے-طاقتور وه ہے جو غصہ کے وقت اپبے نفس کو قابو میں رکهے-
( البخاری،مسلم موطا،مسند احمد )
غصہ کے وقت غصہ کو روکنا سلف کنٹرول کی علامت ہے-
اور سلف کنٹرول بلاشبہہ سب سے بڑی طاقت...