• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

mrs khan کی جانب سے حالیہ مواد

  1. mrs khan

    دو آسمانوں کے درمیان پانی ہے؟

    اج کل کے ایک مشہور مذہبی دانشور کا کہنا ہے کہ اللہ کے نبی علیہ السلام کی حدیث ہے کہ "ایک آسمان سے دوسرے آسمان کے درمیان پانی ہے" جس کی کافی ساری دلیلیں وہ دیتے ہیں کہ جب عیسی علیہ السلام دنیا میں آئیں گے تو انکے بالوں سے پانی ٹپک رہا ہوگا۔۔۔ اور جب جبرائیل علیہ السلام نے انسانی شکل میں نبی علیہ...
  2. mrs khan

    سترہ کے احکامات

    اگر ابن عباس بالغ ہی نہیں تھے اس وقت تو کسی نے اسی لیے انہیں نا روکا ہوگا ۔ ۔۔ اس لحاظ سے یہ حدیث باب سے مطابقت رکھتی ہوئ نہیں لگ رہی ہمیں کہ اس میں تو بچے کی بات ہورہی ہے اور بچوں پہ تو ویسے ہی دین لاگو نہیں ہوتا
  3. mrs khan

    سترہ کے احکامات

    بھیا ہماری پریشانی جدار اور غیر جدار کی نہیں ہے ۔ ۔۔ سترے کے قائل ہم پہلے ہی ہیں الحمدللہ۔ ۔ ۔ ۔ صحیح نماز نبوی کتاب میں "امام کا سترہ مقتدی کے لیے کافی ہوتا ہے" کی ہیڈنگ میں کوئ حاشیہ ہی نہیں دیا ہوا اس لیے اسکی سند درکار تھی ۔ ۔۔ آپ نے جو حدیث پیش کی اس میں مسئلہ ہمیں "بالغ اور نابالغ" کا ہے...
  4. mrs khan

    شیخ اسحاق سلفی انتقال فرما گئے

    اللہ کریم برکت دیں دین کے لئے اپنا وقت وقف کرنے والو کو ۔ ۔ ۔۔
  5. mrs khan

    سترہ کے احکامات

    اس حدیث کی تشریح میں بھی یہی لکھا ہے کہ حدیث باب سے مطابقت نہیں رکھتی
  6. mrs khan

    سترہ کے احکامات

    اس حدیث کی تشریح میں بھی یہی لکھا ہے کہ حدیث باب سے مطابقت نہیں رکھتی
  7. mrs khan

    سترہ کے احکامات

    حدیث کا جملہ "بالغ ہونے والا تھا" ۔ ۔ ۔۔ یعنی ابھی بالغ نہیں ہوئے تھے ۔ ۔۔ تو ایسے میں یہ حدیث اس موضوع کو کوَر کرلے گی؟ کیا کوئ اور صحیح حدیث یا اثر ہے امام کا سترہ مقتدی کے لئے کافی ہونے پہ؟؟
  8. mrs khan

    سترہ کے احکامات

    امام کا سترہ مقتدی کے لئے کافی ہے میں بخاری کی جو پہلی حدیث دی ہے اسکا نمبر بتا دیجیے مہربانی ہوگی
  9. mrs khan

    شیخ اسحاق سلفی انتقال فرما گئے

    ان إنا للْٰه وإنا إليه راجعون مجھے تو آج یکم مارچ کو یہ بات پتا لگ رہی ہے اور دل کو ایک دھکا سا لگا ابھی کل ہی تو میں نے انہیں ٹیگ کیا ایک حدیث کے بارے میں جاننے کے لئے
  10. mrs khan

    برائے مہربانی مجھے یہ حدیث کنفرم کردیں محمد علی مرزا نے انٹرنیشنل نمبرنگ کے حساب سے مشکوۃ5948 کا...

    برائے مہربانی مجھے یہ حدیث کنفرم کردیں محمد علی مرزا نے انٹرنیشنل نمبرنگ کے حساب سے مشکوۃ5948 کا حوالہ دیا ہے
  11. mrs khan

    مشکوٰۃ 5948 حدیث میں نبی علیہ سلام کے جنازے کو غسل دینے والی بات صحیح ہے؟

    مشکوٰۃ 5948 حدیث میں نبی علیہ سلام کے جنازے کو غسل دینے والی بات صحیح ہے؟
  12. mrs khan

    مسند امام احمد بن حنبل اردو مکمل

    مسند احمد ۔ جلد سوم ۔ حدیث 2073 حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی مرویات حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ حَدَّثَنِي كَعْبُ بْنُ عَلْقَمَةَ عَنْ عِيسَى بْنِ هِلَالٍ الصَّدَفِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ...
  13. mrs khan

    کوئ سوال کرنے کے لئے پوسٹ کیسے کرتے ہیں مجھے تو آپشن ہی نہیں مل رہا

    کوئ سوال کرنے کے لئے پوسٹ کیسے کرتے ہیں مجھے تو آپشن ہی نہیں مل رہا
Top