• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • سلام! نجیب اللہ بھائی! میرا نام انس نضر ہے! محدث کی تمام سائٹس میری نگرانی میں چل رہی ہیں۔ آفس وغیرہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہے۔ کیا ہم کسی وقت جو آپ کو سوٹ کرے، مل سکتے ہیں؟
    M
    Muhammad NajeebUllah
    انس بھائی میں صبح 8:30 سے 4:00 بجے تک اپنے آفس میں ہی ہوتا ہوں۔ آپ جب چاہیں میرے آفس آ سکتے ہیں۔ گیٹ پر آ کے انہیں کہیے گا کہ 335 ایکسٹینشن پرمحمد نجیب اللہ صا حب سے ملنا ہے۔ وہ میری ایکسٹینشن ملا کے مجھ سے پوچھ کر آپ کو مجھ سے ملوا دیں گے
    فورم پر آنے کا میرا مقصد یہ ہے کہ موضوع اور من گھڑت روایات کی اصل تک میں پہنچ سکوں اور لوگوں کو بھٹکنے سے بچا سکوں۔
    25 سال کی عمر کے بعد میں اللہ کے فضل وکرم سے اہلحدیث ہوا اور تب سے لوگوں کو سیدھی راہ دکھانے کی کوشش کر رہا ہوں
    میرا نام محمد نجیب اللہ ہے اور میں لاہور کا رہنے والا ہوں۔ میں نے اسی سال اللہ کے فضل وکرم سے کیمسٹری میں پی ایچ ڈی کی ہے۔
    • پسند
    Reactions: انس
    M
    Muhammad NajeebUllah
    بھائی ان سب باتوں پر شکریہ اللہ تعالیٰ کا ادا کرنا تھا جس نے یہ توفیق عطا فرمائی۔
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
Top