• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Rashid Yaqoob Salafi کی جانب سے حالیہ مواد

  1. R

    دکھوں کے ساتھی کبھی نہیں بھولتے ...

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے الفاظ کہ میں اس عورت کا اپنے غم میں شریک ہونا کبھی نہیں بھول سکتی، یہ بخاری کی حدیث 4141 میں نہیں ملے۔
  2. R

    آپ ﷺ کی بیٹیوں میں صرف فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ہی شہرت کیوں ؟

    السلام علیکم یہ لنک اوپن نہیں ہو رہا !
  3. R

    چالیس سال تک عشاء کے وضو سے فجر کی نمار پڑھنا

    میں وکی پیڈیا میں امام صاحب کا تعارف پڑھ رہا تھا جہاں لکھا تھا " آپ نہایت ذہین اور قوی سٹوریج کے مالک تھے۔ آپ کا زہد و تقویٰ فہم و فراست اور حکمت و دانائی بہت مشہور تھی۔ آپ نے اپنی عمر مبارک میں 7 ہزار مرتبہ ختم قرآن کیا۔ 45 سال تک ایک وضو سے پانچوں نمازیں پڑھیں، رات کے دو نفلوں میں پورا قرآن...
  4. R

    طارق بن زیادؒ کی وفات کیسے ہوئی ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ میں جاننا چاہتا ہوں کہ طارق بن زیادؒ کی وفات کیسے ہوئی ، کوئی ساتھی اس بارے میں تاریخی روایات سے آگاہ کرے۔ جزاکم اللہ خیرا
  5. R

    سیدنا ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ کے بارے میں مشہور ایک واقعہ کی حقیقت کیا ہے؟

    السلام علیکم درج ذیل واقعہ کی سند کیا ہے کوئی بھائی بتا سکتا ہے؟ "بسم الله الرحمن الرحيم السلام عليكم ورحمة الله وبرکاته ایسے لوگ اب پھر کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گے نوٹ: اس کو پڑھتے ہوئے کسی لمحے آپکو اپنی آنکھوں میں نمی سی محسوس ہو تو جہاں اپنی مغفرت کی دعاء کیجئے وہان اس خاکسار کو بھی یاد...
  6. R

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت اور وفات کے بارے میں علمائے کرام کے اقوال اور ان میں سے راجح کا بیان

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ آج اس پیج پر نظر پڑی، جس میں رسول اللہ ﷺ کی تاریخِ وفات 12 ربیع الاول کی بجائے یکم ربیع الاول ثابت کی گئی ہے۔ اہلِ علم حضرات سے گذارش ہے کہ وہ اس پر اپنے تاثرات پیش کریں۔ جزاک اللہ خیراً...
  7. R

    اسحاق جھال والا کی حقیقت کیا ہے ؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اہلِ علم حضرات سےگذارش ہے کہ وہ مولوی اسحاق جھال والا کی حقیقت کے بارے میں آگاہ فرمائیں۔ میں نے دو علمائے اہل حدیث شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ اور شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ کی زبانی مختصراً یہ تو سنا ہے کہ یہ شخص گمراہ تھا اور اس کے نظریات عام اہل...
  8. R

    کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

    تھوڑا صبر سے کام لیں، یہ دو افراد کے درمیان مباحثہ ہے۔ لقمے دینا ہمیں بھی آتا ہے اور باتوں پر پکڑنا بھی !
  9. R

    اہل حدیث پر کچھ مزید کرم فرمائیاں ادر دیگر کتب اپلوڈ کر دیں-

    ترجمان الوہابیہ کتاب کس نے لکھی ہے اور کیا یہ کتاب دستیاب ہے ؟
  10. R

    ﺩﻟﭽﺴﭗ ﻣﮑﺎﻟﻤﮧ ﺿﺮﻭﺭ ﭘﮍﻫﯿﮟ ... ﻣﻘﻠﺪﻩ ﺑﻴﻮﻱ ﺍﻭﺭﻣﻔﺘﻲ ﻣﻘﻠﺪ ﻛﻲ ﮔﻔﺘﮕﻮ .

    بھائی آج تو آپ نے ٹھیٹھ دیوبندیوں والے سٹائل میں پوسٹ بنائی ہے۔ بہرحال، آپ نے " شادی کی پہلی دس راتیں" نامی کتاب کےدیوبندی مصنف سے بہت بہتر اسلوب میں لکھا ہے، وہ کتاب تو بےہودگی کا طوفان ہے۔
  11. R

    ابن تیمیہؒ کا تصوف پر ایک ارشاد گرامی ان لوگوں کے نام پر جو افراط وتفریط کا شکار ہیں

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ بہرام صاحب نے عبدالرحمٰن کیلانی رحمہ اللہ کی کتاب سے جو اقتباس دیا ہے اس بارے میں اہل علم کیا فرماتےہیں ؟ کیا امام ابنِ تیمیہؒ اور امام ابنِ قیمؒ واقعی صوفی تھے اور دیگر صوفیاء کی طرح ان کے بھی وہی نظریات تھے۔ کتاب: روح عذاب قبر اور سماع موتٰی مصنف: عبدالرحمٰن کیلانی...
  12. R

    کیا اللہ سبحانہ و تعالیٰ نبی صلی الله علیہ وسلم کو عرش پر بٹھائے گا ؟

    جزاک اللہ اسحاق بھائی، مجھ سے فانٹ کا سائز تبدیل نہیں ہو رہا تھا، آپ نے کر دیا۔
  13. R

    کیا اللہ سبحانہ و تعالیٰ نبی صلی الله علیہ وسلم کو عرش پر بٹھائے گا ؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! فیس بک پر مختلف نظریات کے حامل افراد ہر طرح کی پوسٹس کرتے ہیں۔ بعض باتیں ایسی ہوتی ہیں جو عام آدمی کے لئے فتنے کا باعث بن سکتی ہیں۔ انہیں میں سے ایک درج ذیل پوسٹ ہے جو عثمانی فرقے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے فیس بک پر کی، جس پر اس کے حلقے کے افراد نے اسے داد...
Top