• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

saeedimranx2 کی جانب سے حالیہ مواد

  1. S

    محمدبن عمر الواقدی

    امام ابن حنبل کا واقدی کو کذاب کہنا صرف عقیلی نے نقل کیا ہے جو کہ منفرد ہے۔ امام شافعی نے کہا کہ واقدی کی تمام کتب "کذب" ہیں اس سے مراد جھوٹ نہیں ہے بلکہ غلطیاں ہیں، کیونکہ اہل حجاز تو خاص طور پر غلطی پر کذب کا لفظ استعمال کرتے تھے۔ اور امام شافعی حجازی ہیں اس لئے کذب کی یہ جرح ثابت نہیں۔ خود...
  2. S

    منکرات پر خاموشی اس پر رضامندی کی دلیل ہے

    جی واقدی پر بھی کذب کی جرح ہے۔ اور کعب الاحرار بھی۔۔۔ دونوں کی روایت قبول نہیں کی جائے گی۔۔ ہیں نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. S

    خلقِ قرآن کا فتنہ اور امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ کی استقامت

    السلام علیکم ۔۔۔ یہ تمام تاریخی کتب کے اقتباسات ہیں جن کی کوئی سند نہیں ہے اور نہ ہی یہ کسی معتبر حوالے سے ثابت ہے کہ امیر المؤمنین مامون الرشید نے ایسا کوئی حکم دیا تھا۔ ابو العرب التمیمی کی کتاب المحن ہو یا صالح بن حنبل کی کتاب المحنہ۔۔۔ کسی جگہ بھی یہ معتبر حوالہ موجود نہیں کہ امیر المؤمنین...
  4. S

    کراماتِ اہل حدیث

    اب یہ اپنے بابوں کو مشرک اور بدعتی تو نہیں کہہ سکتے تو کتاب کو ہی ماننے سے انکار کریں گے نا۔۔ یہ ان کا عام ہتھکنڈا ہے۔۔۔ او جی کہ کتاب ہی ثابت نہیں ہے گی، او جی نے سند باتیں ہیں۔
  5. S

    کراماتِ اہل حدیث

    بڑی سوکھی بات ہے کہ کہہ دیا جائے کہ بے سند بات ہے۔ بھئی بریلویوں کے بابوں، دیوبندیوں کے بابوں، اہل حدیث کے بابوں میں بس وولٹیج کا فرق ہے۔ کرامات سب ہی دکھاتے ہیں۔ بس سچی بات چھپانے کے لئے کتاب ڈیلیٹ کر دی ورنہ ان کے اپنے کسی بابے ان کے شاگردوں یا اولادوں نے اس کتاب میں لکھے واقعات کو بے سند یا...
  6. S

    قنوت وتر میں دعاء کی طرح ہاتھ اٹھانا

    حضرت انس کی وہ روایت جس میں ہاتھ اٹھانا ثابت ہے وہ منفرد یے اور ثابت سے سلیمان بن المغیرہ کے علاوہ کسی اور نے بیان نہیں کی، نیز وہ صحیح روایات کے خلاف ہے۔
  7. S

    سجدے کی حالت میں دونوں پیرکو ہٹائے رکھناسنت ہے

    بھائی یہ الفاظ دوسری روایات جو کہ اعلی تر ہیں ان میں شامل نہیں۔ اگر یہی اصول رکھا جائے تو پھر تو سجود میں رفع الیدین بھی پکا ثابت ہے کیونکہ وہ بھی الفاظ کی زیادتی ہے۔ مقبول احمد سلفی صاحب کی تحقیق صواب ہے۔ یحیی بن ایوب الغافقی اس درجہ کا راوی نہیں ہے یہ بسا اوقات منکرات بھی روایت کرتا ہے اس لئے...
  8. S

    سلیمان بن مھران الْأَعْمَشِ کی تدلیس اور جمہور محدثین

    بھئی مجھے متقدمین سے اس بات کا ثبوت دے دیں۔ جہاں تک بات ہے متابعت / دوسری جگہ سماع کی صراحت کی تو بخاری کی متعدد روایات کے سماع کی صراحت تو دوسری کتب میں موجود نہیں ہے۔ تعجب کی بات ہے۔متقدمین تو "عنعن" کی وجہ سے تدلیس نہیں کہتے تھے بلکہ باقاعدہ تتبع کرکے تدلیس نکالتے تھے تب کہتے تھے تدلیس ہوئی...
  9. S

    سلیمان بن مھران الْأَعْمَشِ کی تدلیس اور جمہور محدثین

    جی بالکل میں آپ سے متفق ہوں اور نہایت تعجب ہوتا ہے کہ جب اتنے سارے دلائل کی موجودگی میں بخاری و مسلم میں اعمش کی معنعن روایات کو اندھے مقلدوں کی طرح صحیح مان لیا جاتا ہے۔
  10. S

    امیر المؤمنین مامون الرشید رضی اللہ عنہ پر ابن حنبل رحمہ اللہ علیہ پر تشدد کی تہمت

    جناب محترم شاید آپ نے غور سے نہیں پڑھا، میں نے ایک نہایت منصفانہ تجزیہ پیش کیا ہے ان سازشوں میں سے ایک سازش کے حوالے سے جو دین اسلام کی عظیم شخصیات کے خلاف ہوئیں۔ اگر آپ غور سے پڑھیں تو میں نے اس میں یہ بیان کیا ہے کہ کوئی ایسی معتبر روایت موجود نہیں جس سے یہ ثابت ہو سکے کہ امیر المؤمنین مامون...
  11. S

    امیر المؤمنین مامون الرشید رضی اللہ عنہ پر ابن حنبل رحمہ اللہ علیہ پر تشدد کی تہمت

    بھئی تاریخ و تراجم کی کتب میں کہیں بھی یہ بات کسی معتبر سند کے ساتھ موجود نہیں ہے کہ امیر المؤمنین مامون الرشید کے حکم سے یہ کام ہوا۔ تاریخ کا جائزہ لیا جاتا ہے اور نتیجہ اخذ کیا جاتا ہے۔ مسلم حکومت میں ہمیشہ ہی ایسا ہوتا رہا ہے۔ اب دیکھیں نا کیا اس بات کے کوئی معتبر ریفرنس موجود ہیں کہ ابن...
  12. S

    امیر المؤمنین مامون الرشید رضی اللہ عنہ پر ابن حنبل رحمہ اللہ علیہ پر تشدد کی تہمت

    دین اسلام کی تاریخ میں جب بھی کسی حکمران نے اسلام کی سر بلندی کی کوشش کی تو اندرونی سازشوں نے اس کے خلاف سر توڑ کوشش کی۔ ابو بکر علیہ السلام ہوں، عمر ہوں، عثمان ہوں یا علی علیہم السلام، یا پھر معاویہ علیہ السلام۔۔۔ ہر دور میں اندرونی سازشیوں نے اسلام کے قلعہ کو کمزور و مسمار کرنے کی کوشش کی۔...
  13. S

    حیات امام محمدناصر الدین البانی رحمہ اللہ علیہ

    حدیث کے طالبعلموں کے لئے شیخ البانی رحمہ اللہ علیہ سب سے بڑی sensationہیں۔
  14. S

    عید الفطر کی تکبیریں

    السلام علیکم!! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! نقطہ نمبر 1: یہ بات کس نے کہی کہ امام بیہقی یا کوئی محدث اپنی کتاب میں کوئی باب قائم کرے تو وہ چیز سنت بن جاتی ہے؟ شاید آپ نے وہ اقتباس نہیں دیکھا جسے میں نے آپ کے میسج سے لیا تھا جس میں آپ قرآنی آیات پر اپنی رائے بتاتے ہوئے کہہ رہے تھے : تو...
  15. S

    مجمع الزوائد و منبع الفوائد (اردو)

    امام شافعی کیا تھے؟ وہ نہ شافعی تھے، نہ مالکی، نہ حنفی ، نہ ظاہری؟ تو کیا وہ زندیق تھے ؟؟؟؟ اپنے منہ سے ایسے الزام نکالنے سے قبل کچھ شرم کر لیا کریں اور کچھ غور کر لیا کریں۔۔ویسے آپ بھی مقلد ہی لگتے ہیں ، یہ محدث فورم وغیرہ ، پیسے کمانے کا ذریعہ ہے لگتا ہے، میرے ایک دو کاموں کو اٹھا کر بغیر...
Top