• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

sahj کی جانب سے حالیہ مواد

  1. sahj

    اشاعتی مماتی اہل سنت والجماعت حنفی دیوبندی نہیں

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ اطلاع عام تمام دیوبندی اہل سنت والجماعت کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اشاعتی مماتی گروہ کے پارٹ ون یا پارٹ ٹو یعنی سعید ملتانی چتروڑی و طاہری گروپ کو دیوبندی سمجھنا چھوڑ دیں نیچے دارالافتاء دارالعلوم دیوبند سے فیٖصلہ کن فتوی پیش خدمت ہے لنک Pakistan Question: 52643...
  2. sahj

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    وہ غیر مقلد ہی کیا جو ضد چھوڑ دے ؟ مسٹر محمد علی جواد صرف یہ بتائیے کہ امام کے پیچھے قرآن پڑھنے کو مقتدی کے لئے واجب کس نے کہا ؟ اللہ تعالٰی نے ؟ رسول اللہ ﷺ نے؟ امتی نے ؟ اب ان شاء اللہ اگر جواب نہیں دیا موضوع کے مطابق تو پھر سوالات کی تعداد میں اضافہ ہوتا جائے گا ۔بس اب کسی ڈھکوسلے کا جواب...
  3. sahj

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    محمد علی جواد صاحب حد کردی ہے آپ نے بھی ۔ابتسامہ سر جی انتہائی آسان سا سوال پوچھا تھا آپ سے کہ امام کے پیچھے قراءت کو مقتدی کے لئے واجب کہنے والی شخصیت کا نام کیا ہے ؟ مگر اس آسان سے سوال کا جواب دینے کی بجائے جو کہ یقینا ایک ہی سطر میں آجاتا ، آپ نے پوسٹوں کی سنچری پوری کردی اور اب ڈیڑھ سنچری...
  4. sahj

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    ۔ حق کو جتنا مرضی چھپالیں یہاں فرقہ جماعت غیر مقلدیت والے چھپایا نہیں جاسکتا ویسے ہی جیسا کہ بجھایا نہیں جاسکتا سورج کو پھونکوں کے ساتھ ناجانے کہاں کہاں کی باتیں تو کر رہے ہیں بار بار یہ نام نہاد اہل حدیث ۔نعرے تو لگاتے ہیں قرآن اور حدیث کو ہی دلیل ماننے کے مگر جب ان سے پوچھو کہ امام کے پیچھے...
  5. sahj

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ (الاعراف :204) اب چاہے سری نماز ہو یا جہری ہم خاموش رہتے ہیں اور امام کے پیچھے ہوتے ہوئے قرآن نہیں پڑھتے ۔ آپ نے سوال کا جواب ابھی تک نہیں دیا جناب ؟ واجب کہنے والی شخصیت کا نام ؟
  6. sahj

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    محمد علی جوا صاحب آپ سے سفر کی نماز کے بارے میں صریح دلیل مانگی تھی ؟ یا قراءت خلف الامام کے واجب ہونے کے بارے میں ؟ سوال اک بار پھر دیکھئے لگتا ہے جناب کو اس بارے میں دلیل صریح دستیاب ہے ہی نہیں اسی لئے سفر پر روانا ہونے کی تیاری میں ہیں ۔ اب اگر آف ٹاپک پوسٹ کی تو آپ کو بھی جواب نہیں دیا...
  7. sahj

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    ڈھکوسلہ کا جواب زکر خیر فاتحہ کا نہیں بلکل نہیں ویسے ہی جیسے البقرۃ اور آل عمران سمیت ایک سو تیرہ سورتوں کا زکر نہیں ، جناب مون لائٹ آفریدی اور ان کا فرقہ جماعت نام نہاد اہل حدیث فاتحہ کی طرح بقیہ ایک سو تیرہ سورتیں بھی اسی اصول "عدم زکر سے عدم شے لازم نہیں" کے ماتحت خاموشی کے ساتھ پڑھتے ہیں...
  8. sahj

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    پہلی بات مون لائٹ آفریدی صاحب اس دھاگے کا موضوع بنایا گیا ہے ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!! اور کوئی بھی یہ بتانے کو تیار نہیں کہ یہ فرمان عالی شان کس کا ہے ؟ یعنی واجب کہنے والی شخصیت کون ہیں ؟ اور اور اور اگلی بات یہ کہ جناب کا دیدار کئی دن بعد ہورہا ہے اسلئے یاد دہانی کروانا ضروری...
  9. sahj

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    لگے ہاتھوں ایڈوانس میں اس بات کا جواب بھی حاضر خدمت ہے بلکہ اک بار پھر حدیث پیش خدمت ھے صحیح اور صریح ،دیکھئے عن عطاء بن یسار انہ اخبرہ انہ ساءل زید بن ثابت عن القراء مع الامام فقال لا قراءۃ مع الامام فی شیئی۔ مسلم جلد اول ، نسائی جلد اول 111 حضرت عطاء بن یسار رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ انہوں نے...
  10. sahj

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    چلو پہلی بات کی ہی وضاحت کردیں صاحب ، آپ یہ کہنا چاھتے ہیں کہ امام کے پیچھے قراءت کرنے والے مقتدی کی قراءت کو واجب کہنے والی شخصیت صحابی کی ہے ؟ یعنی یہ فیصلہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے ؟ تو پھر دلیل صحیح صریح غیر معارض آپ کے ذمہ ہے ، پیش کیجئے ۔ میں انتظار کر رہا ہوں آپ اب صرف وہ روایت...
  11. sahj

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    نصراللہ خالد صاحب بہتر ہوتا آپ کے لئے اگر آپ خاموشی اختیار کرلیتے مگر آپ شاید میری بات کو سمجھے ہی نہیں ۔ چلو آپ اگر بضد ہی ہیں تو پہلے واجب کی تعریف تو بتائیے یعنی واجب کی تعریف کیاہے اور اسکے تارک کا کیا حکم ہے؟دونوں باتیں صرف صحیح ،صریح و غیر معارض حدیث سے ہی پیش کیجئے کسی بھی امتی کا قول...
  12. sahj

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    محمد علی جواد صاحب آپ نے جو مراسلہ لکھا ھے اس کے بعد بات ختم ہوچکی ،کیونکہ آپ کسی حدیث سے یا قرآنی آیت سے دکھا بھی نہیں سکے کہ ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے تو ثابت یہ ہوا کہ ائمہ کرام جو کہ امتی ہی ہوتے ہیں ان کی تقلید میں آپ فرض واجب مستحب وغیرہ کہتے اور مانتے ہو اور یہ عمل تقلید کیوں...
  13. sahj

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    گردان اسلئے کی جارہی ہے جناب کہ آپ لوگ بتاہی نہیں رہے کہ فرض یا واجب کس کا فیصلہ ہے ؟ خود ہی فیصلہ کرتے ہیں آپ لوگ امتی ہوتے ہوئے اور کہتے ہیں کہ نبی ﷺ سے ثابت ہے ۔ اور اور اور جناب کو ادھر ادھر بھاگ دوڑ کرتے دیکھ کر ہنسی بھی آتی ہے اور افسوس بھی ہوتا ہے ۔ کیونکہ آپ کی بنیادیں اتنی کچی ہیں کہ...
  14. sahj

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    (اپنی مرضی کے)صفحات کے صفحات تو ایسے پیش کئے جارہے ہیں کہ جیسے میرے اکلوتے سوال کا جواب دیا جاچکا ۔ اس بات سے آپ نام کے اہل حدیثوں کو بھی انکار نہیں ہوسکتا کہ امتیوں نے فرض واجب کی اصطلاحات نافذ کیں ۔ جب کوئی قرآن اور حدیث کا نعرہ لگانے والا کسی عمل کو فرض یا واجب کہتا ہے تو اس سے دلیل مانگنا آپ...
  15. sahj

    ہر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنا واجب ہے !!!

    ماشاء اللہ قراءت خلف الامام کو واجب آپ ثابت نہیں کرسکے دلیل کے ساتھ ۔ اور نہ ہی فرض۔ اندھی تقلید کرتے ہیں تمام نام نہاد اہل حدیث کسی نہ کسی امتی کی ۔اور شور یہی ہوتا ہے کہ اہل حدیث کے دواصول اک قرآن اور دوسرا حدیث۔ آپ کو قرآن سے دلیل دکھانے کا کوئی فائدہ نہیں اور نہ ہی حدیث سے ۔ کیونکہ آپ تو...
Top