• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

sheikh fam کی جانب سے حالیہ مواد

  1. sheikh fam

    روزہ کو ڈھال بناکر عذر پیش کرنا

    اسلام و علیکم : لوگ روزہ کو ڈھال بنا کر اپنی روزمرہ کے جائز امور کی انجام دہ سے فرار اختیار کرتے ہیں۔ اور ایسی غیر معیاری عذر پیش کرتے ہیں جیسے روزہ رکھ کر احسان کررہے ہوں ۔آرام کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں اکثر اس بات کا بھی سہارا لیتے ہیں کہ روزہ میں سونا بھی عبادت ہے۔ اس سلسلے میں قرآن و سنت کی...
  2. sheikh fam

    ہفتہ کی رات (اغیار کا کلچر اور موجودہ مسلمان )

    اسلام وعلیکم، ہمارے معاشرے میں آجکل مغرب کی تقلید زیادہ پائی جاتی ہے جس میں ہفتہ کی رات سر فہرست ہے ، مثلا شادی بیاہ ،پارٹی ، ناچ گانا ودیگر تقریبات ۔ برائے مہربانی قرآن و سنت بمعہ حوالاجات سے اصلاح فرمایئے ،جزاک اللہ
  3. sheikh fam

    اہل میت کے ہاں دوسرے لوگوں کا کھانا کھانا ۔(کڑوی روٹی )

    اسلام و علیکم : گزشتہ دنوں ایک عزیز کے انتقال میں جانا ہوا ، بعداز تدفین کھانا (کڑوی روٹی )کا اہتمام ہوا جو کہ میت کے گھر والوں نے کیا تھا ۔ کھانے کے اہتمام کا جب میں نے غور سے جائزہ لیا تو دیکھا کہ مہمان حضرات دسترخوان براجمان تھے اورصرف میت کے گھر والے کھانے کےانتظامات (کھلا رہےتھے) سنبھالے...
  4. sheikh fam

    رویت ہلال کمیٹی کی حیثیت

    سنا ہے پاکستان کی رویت ہلال کمیٹی تحلیل کردی گئی ہے کیا شریعت کی رو سے یہ عمل صحیح ہے ؟ برائے مہربانی اس معاملے میں قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فر مایئے۔
  5. sheikh fam

    رویت ہلال کمیٹی کی حیثیت

    اسلام و علیکم : کیا کسی اسلامی ریا ست میں رویت ہلال کمیٹی کا قیام ضروری ہوتا ہے ؟ برائے مہربانی اس معاملے میں قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فر مایئے۔
  6. sheikh fam

    عورت کو دیکھ کر گھر واپس لوٹنا۔ ایک حدیث کی وضاحت

    یہ حدیث صحیح مسلم میں ہے ، عن جابر، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم رأى امرأة، فأتى امرأته زينب، وهي تمعس منيئة لها، فقضى حاجته، ثم خرج إلى أصحابه، فقال: «إن المرأة تقبل في صورة شيطان، وتدبر في صورة شيطان، فإذا أبصر أحدكم امرأة فليأت أهله، فإن ذلك يرد ما في نفسه» سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی...
  7. sheikh fam

    قرآن مجید کی تلاوت

    اکثر دیکھا جاتا ہے کہ خواتین و حضرات قرآن مجید کی تلاوت ہلتےہوئے کرتے ہیں ۔کیا ایسا کرنا صحیح ہے ؟
  8. sheikh fam

    میت کی وڈیو بنانا

    کسی خاندان کے فرد کے انتقال پر عزیز و اقارب بیرون ملک یا دوسرے شہر میں ہوں ؟ تو آخری دیدار کے لئے میت کی وڈیو بنا کے بھیجی جا سکتی ہے ؟
  9. sheikh fam

    عیدالاضحی کے ایام میں رات کے وقت قربانی کرنا

    فیس بک پر ایک وڈیو دیکھی گئی جس میں رات کے وقت قربانی کی جا رہی تھی سوال یہ ہے کہ عیدالاضحی کے ایام میں رات کے وقت قربانی کرنا سہی ہے ؟
  10. sheikh fam

    اہم اسلامی واقعات تاریخ کے آئینے میں

    اسلام و علیکم ۔۔۔ میں نے گذشتہ ہفتے ایک پوسٹ دیکھی تھی جس میں اہم اسلامی واقعات بمعہ تاریخ سال مہینہ کے ساتھ تفصیل موجود تھی ، ب میں اس پوسٹ کا عنوان بھول گیا ہوں برائے مہربانی مجھے وہ پوسٹ مل سکتی ہے ؟؟؟
  11. sheikh fam

    قرآنی تلاوت بطور موبائل ٹونز

    اسلام و علیکم، کیا موبائل فون پر قرآنی تلاوت بطور رنگ ٹون استعمال کی اجازت ہے ؟؟
  12. sheikh fam

    صحیح مسلم

    ان احادیث مبارکہ کی کتب کا نام کا درکار ہے ۔۔۔
Top