1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پروفائل پوسٹ پر تبصرے از رانا اویس سلفی

  1. Aamir
    Aamir
    وعلیکم السلام،
    جی بھائی صحیح بخاری تو میرے پاس موجود ہے لیکن ابھی کسی کو دینے کی اجازت میرے پاس نہیں ہے، اس پر غور و فکر کیا جا رہا ہے جیسے ہی کوئی بات نتیجے پر پہنچتی ہے ویسے ہی ہم ان شا الله اسے بھی پبلش کرنے کا ارادہ رکھتے ہے. لیکن ابھی کے لئے معذرت چاہتا ہوں بھائی.

    والسلام
    ‏فروری 20، 2014
  2. رانا اویس سلفی
    رانا اویس سلفی
    برادر میرے پاس مختصر صحیح بخآری یونٰکؤد ًمیں مؤجؤد ۔۔

    مختصر صحیح بخاری اپ نے ہی ۱ سال پہلے مجھے دی تھی

    اپ مجھے مختصر صحیح مسلم ہی کہیں سے تلاش کر دیں یونیکوڈ میں

    فی امان الللہ
    ‏فروری 21، 2014
  3. Aamir
    Aamir
    ٹھیک ہے میں بھیجنے کی کوشش کرتا ہوں آپ کو
    ‏فروری 21، 2014
  4. رانا اویس سلفی
    رانا اویس سلفی
    ‏فروری 21، 2014