• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • کیا لوگوں کو بھلائیوں کا حکم کرتے ہو؟ اور خود اپنے آپ کو بھول جاتے ہو باوجودیکہ تم کتاب پڑھتے ہو، کیا اتنی بھی تم میں سمجھ نہیں؟(البقرۃ:44)۔
    اور حق کو باطل کےساتھ خلط ملط نہ کرو اور نہ حق کوچھپاؤ تمہیں توخوداسکاعلم ہے۔اورنمازوں کوقائم کرواورزکوۃدواوررکوع کرنےوالوں کےساتھ رکوع کرو۔
    اور حق کو باطل کےساتھ خلط ملط نہ کرو اور نہ حق کوچھپاؤ تمہیں توخوداسکاعلم ہے۔اورنمازوں کوقائم کرواورزکوۃدواوررکوع کرنےوالوں کےساتھ رکوع کرو۔
    اس سٹیٹس کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 41 کا ترجمہ ہے۔
    عبداللہ امانت محمدی
    عبداللہ امانت محمدی
    اور اس کتاب پر ایمان لاؤ جو میں نے تمہاری کتابوں کی تصدیق میں نازل فرمائی ہے اور اس کے ساتھ تم ہی پہلے کافر نہ بنو اور میری آیتوں کو تھوڑی تھوڑی قیمت پر نہ فروخت کرو اور صرف مجھ ہی سے ڈرو،(البقرۃ:41)۔
    اے بنی اسرائیل! میری اس نعمت کویادکروجومیں نےتم پرانعام کی اورمیرےعہدکوپوراکرو میں تمہارے عہد کو پورا کروں گا اور مجھ ہی سے ڈرو،(البقرۃ:40)۔
    پس اگرتم نےنہ کیا(یعنی ایک بھی سورت نہ بنا سکے)اورتم ہرگزنہیں کرسکتےتواس آگ سےبچوجس کاایندھن انسان اورپھترہیں،جوکافروں کےلئےتیارکی گئی ہے۔
    ہم نےجوکچھ اپنےبندےپراتاراہےاس میں اگرتمہیں شک ہواورتم سچےہوتواس جیسی ایک سورت توبنالاو،تمہیں اختیارہےکہ اللہ کےسوااپنےمددگاروں کوبھی بلالو۔
    جس نےتمہارےلئےزمین کوفرش اورآسمان کوچھت بنایااورآسمان سےپانی اتارکراس سےپھل پیداکرکےتمہیں روزی دی،خبردار باوجودجاننےکےاللہ کےشریک مقررنہ کرو
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
Top