آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔
محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔
محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صحیح بخاری میں ہے
عن عائشة رضي الله عنها، قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إني لأعرف غضبك ورضاك» قالت: قلت: وكيف تعرف ذاك يا رسول الله؟ قال: " إنك إذا كنت راضية قلت: بلى ورب محمد، وإذا كنت ساخطة قلت: لا ورب إبراهيم " قالت: قلت: أجل، لست أهاجر إلا اسمك
"سیدہ عائشہ فرماتی ہیں ،کہ جناب نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :
" (اے عائشہ ) میں تیری ناراضگی اور خوشی و پسند کو خوب پہچانتا ہوں ،
سیدہ عائشہ فرماتی ہیں : میں نے پوچھا : آپ میری ناراضگی اور پسندیدگی کو کیسے پہچانتے ہیں ؟
فرمایا : جب آپ راضی ہوتی ہیں ،تو (اثنائے کلام جب قسم اٹھاتی ہیں ) تو کہتی ہیں : رب محمد کی قسم "
پروفائل پوسٹ پر تبصرے از Dua