• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابن بشیر الحسینوی

پروفائل کے پیغامات تازہ ترین سرگرمی مراسلات بارے

  • اللہ اکبر .............. شیخ صاحب بندہ ناچیز اسوقت مدینۃ الرسول میں بیٹھا ہوا ہے ۔ میں نے تعارف والے خانے میں بتایا ہے کہ میں اسوقت جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں تعلیم حاصل کررہا ہوں ان شاء اللہ ڈیڑہ دو ماہ بعد پاکستان واپس آؤن گا تو آپ سے شرف ملاقات حاصل کروں گا۔ اللہ آپ کو خوش رکھے
    شیخ صاحب اپنی تدریسی امور سے تھوڑا سا تعارف کروادیں ۔ مثلا کون کون سی کتب پڑہا رہے ہیں ؟
    اور تصنیفات یا مضامین کے حوالے سے بھی کچھ بتا دیں ؟
    شیخ صاحب ! میں بھمبھہ کلاں حافظ شریف صاحب کے گاؤں کا رہنے والا ہوں ۔ آپ جس وقت جامعہ رحمانیہ میں پڑہتے تھے میں اسوقت حفظ کی کلاس قاری اشرف صاحب رحمہ اللہ و جعل الجنۃ مثواہ کے پاس پڑہتا تھا ۔ اس حوالے سے میں آپ کو پہچانتا ہوں لیکن آپ مجھے نہیں پہچانتے ۔ جب میں کتابوں میں آیا تھا تو آپ اس وقت تربیہ میں چلے گئے تھے لیکن استاد محترم شفیع صاحب حفظہ اللہ بعض دفعہ آپ کا تذکرہ کیا کرتے تھے ۔ اس حوالے سے آپ کے بارے میں یہ بھی جانتا ہوں کہ آپ گندھیاں مدرسہ میں تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔۔۔ ماشاء اللہ آپ کی علمی سرگرمیوں سے کافی خوشی ہوئی ہے ۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بارک اللہ فیکم
    ایک اچہا قول سمجہ کر ارسال کیا ہے اور ایک اصول پر اختلاف کے دوران أپ کی تحریر بہی مطالعہ میں ائی تہی
    اللہ ہم سب سے اپنے دین کا کام لے لے ۔
    میں ابہی محدث فورم میں نیا ہوں تمام کو بہیجنے کا طریقہ نہیں اتا ۔میری طرف سے اپ بہیج دیں
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ برکاتہ۔
    محترم بھائی یہ پیغام آپ نے سب کو بھیجا ہے یا صرف مجھے ہی، اگرصرف مجھے ہی بھیجا ہے تو کیا مقصد ہے ، کہیں مجھ سے گوئی گستاخی تو سرزد نہیں ہوئی۔
    اللہ معاف کرے۔
    جوا ب کا منتظر۔
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بھائی میں چھٹی پہ چلا گیا اور اب اتوار کو حاضری دوں گا ۔آتے ہی اس کو آن لائن کردوں گا۔والسلام
    محدث فورم پر حسن لغیرہ پر بحث جاری ہونی چاہیے تا کہ غلطی فہمی کا شکار ہونے والے احباب اس سے استفادہ اٹہائیں
    اور بے بنیاد دلائل باتوں کی حقیقت سے اگاہ ہو سکیں
    راقم الحروف نے (ماہنامۃ السنۃ اور حسن لغیرہ حدیث(خیانتوں کی حقیقت )پر مکمل تبصرہ بنام(انصاف کے ترازو میں)مکمل لکہ لیا ہے والحمدللہ
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
Top