• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابن بشیر الحسینوی

پروفائل کے پیغامات تازہ ترین سرگرمی مراسلات بارے

  • السلام علیکم

    ابن بشیربھائی سجدہ تلاوت والے مضمون میں ابھی جواب نہ دیں پہلے مجھے اپنی بات مکمل کر لینے دیں ، اس کے بعد جتنا چاہیں لکھیں۔
    شکریہ۔

    والسلام۔
    وعلیکم السلام !
    شیخ صاحب اللہ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے ۔
    اور دین کی صحیح سمجھ عطا کرے ۔
    اسی طرح آپ نے مستدرک کے حوالے سے خبیب اثری صاحب کا مضمون ارسال کرنے کا وعدہ کیا تھا تاحال نہیں پہنچا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    السلام علیکم ! شیخ صاحب کل والے آپ کے مضمون کے تحت چند معروضات عرض کی تھیں ۔ آج آپ کا جواب دیکھنے کیلیے وہاں پہنچا ہوں تو جواب تو کیا میری گفتگو کو بھی حذف کردیا گیا۔۔۔۔ اس حوالے سے وضاحت فرمادیں۔۔۔۔۔۔۔
    میں نے آپ کی بعض تحریریں پڑہی ہیں آپ کا انداز ماشاءاللہ محققانہ ہوتا ہے اور حافظ زبیر علی زئی صاحب کے طرز تحریر سے مشابہت رکھتا ہے ۔ اللہ آپ کے زور قلم میں اضافہ فرمائے اور آپکو محدثین کا حقیقی جانشین بنائے ۔
    تمام پاکستانی طلبا کو میری طرف سے سلام عرض کرنا خصوصا ابرا ہیم میر محمدی، رضوان ، ابرار الحسن ،ڈیروی
    اپنا ای میل ارسال کریں میں اس پر اپنا ای میل ارسال کر دوں گا ان شا ءاللہ
    شیخ صاحب میں آجکل کل مستدرک علی الصحیحین اور تلخیص الذہبی لہ کے حوالے سے صححہ الحاکم وسکت عنہ الذہبی (احادیث )کے حوالے سے بحث لکھنا چاہتا ہوں اگر آپ اس حوالے سے کوئی رہنمائی فرمائیں تو خوشی ہوگی ۔
    آپ اپنا ای میل ایڈریس وغیرہ بتادیں تاکہ اگر گفتگو وغیرہ کا موقع ملے تو آسانی سے بات ہو سکے ۔
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
Top