• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاکر

    مسافر کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیس سوالات -- حدیث کی صحت درکار ہے۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کچھ عرصہ قبل محدث فورم پر ہی شاید کہیں اس حدیث کو اردو میں پیش کیا گیا تھا اور اس حدیث کی صحت کے بارے میں سوال کیا تھا، اب ڈھونڈنے سے بھی وہ دھاگا مل نہیں رہا۔ کسی صاحب نے یہی حدیث انگریزی میں بھیجی ہے اور اس کی صحت کے متعلق سوال کیا ہے۔ A traveller once came...
  2. شاکر

    دنیا کی پہلی ویئرایبل ٹرانسلیٹنگ ڈیوائس

    Ili ویئرایبل ٹرانسلیٹر— فوٹو بشکریہ lli ہوسکتا ہے اسکائپ میں آپ کو رئیل ٹائم ٹرانسلیشن یا ترجمے کو استعمال کرنے کا موقع ملا ہو مگر کیا آپ کسی غیرملکی فرد سے چلتے پھرتے یا کہیں بھی اس کی زبان جانے بغیر بات چیت کرنا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں تو اس کا جواب ہے Ili ویئرایبل ٹرانسلیٹر۔ یہ ایک ہار یا نیکلس...
  3. شاکر

    واٹس ایپ صارفین ہیکرز کے نشانے پر

    — اے ایف پی فائل فوٹو واٹس ایپ صارفین کو ایک خطرناک وائرس مہم سے خبردار کیا گیا ہے جو ہیکر اسے سروس کو استعمال کرنے والوں کے خلاف استعمال کررہے ہیں۔ یہ بات ایک آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی سیکیورٹی فرم کی جانب سے سامنے آئی ہے۔ کوموڈو لیبز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہیکرز ای میلز کے...
  4. شاکر

    فیس بک کا پسند، ناپسند بتانے والا ٹول

    ۔—فائل فوٹو اے ایف پی۔ فیس بک بڑے پیمانے پر اپنے صارفین کی معلومات جمع کرتا ہے اور صارفین کو اسے دیکھنے کی صلاحیت بھی دیتا ہے۔ فیس بک کے کاروبار کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ آپ کیا پسند کرتے ہیں جس کے بعد یہ آپ کو ایسے اشتہارات ہی دکھاتا ہے جس میں آپ دلچسپی رکھتے ہوں۔ فیس بک کا خیال ہے کہ اس...
  5. شاکر

    معراج جسمانی یا معراج روحانی ؟

    معراج جسمانی کے دلائل: سُبْحٰنَ الَّذِيْٓ اَسْرٰى بِعَبْدِهٖ لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَى الْمَسْجِدِ الْاَقْصَا الَّذِيْ بٰرَكْنَا حَوْلَهٗ لِنُرِيَهٗ مِنْ اٰيٰتِنَا ۭ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِيْعُ الْبَصِيْرُسورہ الاسراء : 1 وہ کتنی پاکیزہ ہستی ہے جو اپنے بندے کو رات کے تھوڑے سے وقت...
  6. شاکر

    آزادیوں کے طوق

    آزادیوں کے طوق ذیشان وڑائچ http://eeqaz.co/201501_azadi_touq/ اخلاقیات کے جو اصول مغرب میں پائے جاتے ہیں ان میں ایک بنیادی اصول ہوتا ہے جسے “کونسٹ”consent کہتے ہیں۔ کونسنٹ consent کا مطلب ہوتا ہے مرضی یا رضامندی کے۔ یہ اصول دراصل مغرب کے آزادی کے تصور سےنکلا ہے۔اس اصول کے مطابق ہر ایک کو حق...
  7. شاکر

    اسلام، مسئلہ غلامی اور ملحدین

    https://www.facebook.com/QariHanif/posts/10152823744776155 مسئلہ غلامی اور اسلام ! ابتدا میں ھی اگر ھم چند باتیں ذھن میں رکھ لیں تو آگے کی بات سمجھنا آسان ھو جائے گا ! 1 - اسلام سے سلیبس کے اندر کا سوال کیا جائے آؤٹ آف سلیبس سوال بد دیانتی ھو گی ! 2- اسلام غلامی کا موجد یا فاؤنڈر نہیں ھے ...
  8. شاکر

    کائنات : ایک خالق کی نشانی اور ملحدین

    کائنات : ایک خالق کی نشانی اللہ تعالی کا ارشاد ہے: وَإِلَهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ لا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ۔ إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ وَاخْتِلافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَالْفُلْكِ الَّتِي تَجْرِي فِي الْبَحْرِ بِمَا يَنفَعُ النَّاسَ وَمَا أَنزَلَ اللَّهُ مِنْ...
  9. شاکر

    زندگی کی ابتدا اور ایک سادہ پروٹین

    زندگی کی ابتدا اور ایک سادہ پروٹین: زندگی کی شروعات کیسے ہوئی۔ یہ انسانی زندگی کا ایک اہم سوال ہے۔ مذہبی لوگ اس کا جواب دیتے ہیں کہ ایک خدا ہے جس نے کائنات کو پیدا کیا، اسی نے ہمیں بھی زندگی دی۔ لیکن دوسری جانب "سائنس" کو بنیاد بنا کرماضی میں یہ دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کہ زندگی کی شروعات پانی...
  10. شاکر

    ابتدائے کائنات اور ملحدین

    کائنات کیسے وجود میں آئی سائنس دانوں کا خیال ہے کہ کائنات کی تخلیق 14ارب(1) سال پہلے ہوئی تھی ،بگ بینگ(انتہائی زبردست دھماکہ )کی تھیوری تخلیق کائنات کے سلسلے میں ہی بیان کی جاتی ہے جس کے مطابق کائنات کو عدم سے وجودمیں لایا گیا جس کے اجزا ایک نقطے میں بند تھے۔اس سے پہلے مادہ تھا نہ توانائی...
  11. شاکر

    ذات نبوت (صلی اللہ علیہ وسلم) پر ملحدین کے اعتراضات کا جائزہ

    ذات نبوت (صلی اللہ علیہ وسلم) پر ملحدین کے اعتراضات کا جائزہ بنو ہاشم پر ناجائز دباؤ اور نبی پاک ﷺ کے صحابہ کرام کی تعذیب کے علاوہ مخالفین اسلام حضور ﷺ کے اس دعوے پر بھی شدید تنقید کرتے تھے کہ آپ ﷺ پر خدا کی طرف سے وحی نازل ہوتی ہے۔ حقیقت میں وہ تنزیل کے تصور ہی کے خلاف تھے۔ اس سلسلے میں وہ...
  12. شاکر

    وجود باری تعالیٰ کے عقلی دلائل : متفرق تحریریں

    وجود باری تعالی یعنی ہستی صانع عالم کے دلائل عقلیہ سے ثبوت پہلی دلیل --- دلیل صنعت تمام عقلاء اس بات پر متفق ہیں کے صنعت سے صانع(بنانے والا) کی خبر ملتی ہے مصنوع (جس کو بنایا گیا)اور صنعت (factory)کو دیکھ کر عقل مجبور ہوتی ہے کے صانع کا اقرار کرے اور دہریئے(atheist) اور لا مذہب لوگ بھی اس اصول...
  13. شاکر

    حیرت انگیز قرآن -- از پروفیسر گیری ملر

    حیرت انگیز قرآن تحریر: پروفیسرگیری ملر اساک یونی ورسٹی، ترکی ترجمہ: ذکی الرحمن غازی ندوی ‘‘قرآن حیرت انگیز کتاب ہے ’’۔اس بات کا اعتراف صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ غیرمسلم حضرات حتیٰ کہ اسلام کے کھلے دشمن بھی کرتے ہیں۔ عموماً اس کتاب کو پہلی با ر باریکی سے مطالعہ کرنے والوں کو اس وقت گہرا...
  14. شاکر

    آسمان و زمین کی تخلیق پر ملحدین کے اعتراضات کے جوابات

    کیا آسمان زمین کے بعد بنا یا آسمان پہلے تھا اور زمین بعد میں بنی ؟ ایک مشہور موضوع جو اکثر مختلف الحادی فورمز پر اٹھایا جاتا ہے ۔ ایسے ہی ایک فورم پر ایک خود ساختہ علامہ اور خود رو سائنسی محقق کی تحریر لکھی ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنے دین الحاد (کذب و ریا ) پر چلتے ہوۓ اس معاملے پر کفر (انکارحق)...
  15. شاکر

    مثل قرآن کتاب یا آیت لانے کے چیلنج کاحقیقی معنی ومفہوم اور غلطی ہائے مضامین

    مثل قران دینی کتاب لانے یا اس کی جیسی سورت اور آیت لانے کے چیلنج کاحقیقی معنی ومفہوم اور غلطی ہائے مضامین ایک بہت بڑا علمی فریب اور مغالطہ سادہ لوح لوگوں کے سامنے یہود و نصاری کے جھوٹے چمچے یہ دیتے ہیں کہ قران نے اپنے جیسا قران لکھنے یا سورت بنانے یا اس کے مثل آیت لانے کا جو چیلنج کیا ہے وہ...
  16. شاکر

    مقدمہ دہریت از حسیب احمد حسیب

    مقدمہ دہریت ! دہریت مغالطوں کا نام ہے اور ایسے مغالطوں کی بنیادی وجہ کم فہمی کم عقلی اور معلومات کا صحیح اور مکمل نہ ہونا ہے دہریت کہتی ہے " مذہبی لوگوں کا خدا یا خالق یہ دعویٰ کرتا ہے کہ وہ بہت منصف اور رحمدل ہے اور اپنی مخلوق سے بہت محبت کرتا ہے - اس پوسٹ میں اصل میں تخلیق کار کے اس دعوے کو...
  17. شاکر

    ملحدین کی تردید میں متفرق تحریریں

    السلام علیکم، متفرق مقامات پر مختصر مگر عمدہ تحریریں ملیں، جن سے ملحدین کے افکار باطلہ کی تردید ہوتی ہے، سوچا انہیں یکجا کر لینا چاہئے۔ کسی اور بھائی یا بہن کو بھی اس موضوع پر مواد کہیں نظر آئے تو یہاں شامل کرسکتے ہیں۔ انسانی ذہن، حیاتیاتی دماغ اور ارتقاء وہ لوگ جو ارتقاء پر یقین رکھتے ہیں اور...
  18. شاکر

    خدا کی علت کیا ہے؟

    ٭٭٭علتِ اولی کی بحث٭٭٭ (The First Cause Argument) تحریر: مزمل شیخ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ خدا کی علت کیا ہے؟ سادہ ترین جواب اس سوال کا یہ ہے: "چونکہ خدا، جیسا کہ اسے تعریف کیا گیاہے، خالقِ کائنات اور خالقِ زمان و مکان ہے، اس لیے لازم ہے کہ وہ اپنی مخلوق یعنی...
  19. شاکر

    ملحدین کا اعتراض : كیا قران نے امرؤ القیس كے اشعار كی نقل كی ہے؟

    كیا قران نے امرؤ القیس كے اشعار كی نقل كی ہے؟ ملحدوں كا مستشرقین سے نقل كردہ ایك شبہہ اور اس كا جواب شبہہ (جو ہر طرح كی خیانتوں جھوٹ اور فریب سے بھر پور ہے) :امرؤ القیس قبلِ اسلام کا ایک شاعر ہے جس کا اِنتقال سن 540ء میں ہؤا (یعنی آنحضرت محمد کی وِلادت سے بھی تِیس برس پہلے اور نزول وحی سے ستر...
  20. شاکر

    محدث فورم کی زین فورو 1.4.4 نسخے پر اپ گریڈ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، کافی عرصے بعد محدث فورم کی اپ گریڈ عمل میں لائی جا رہی ہے۔ اس وقت الحمدللہ فورم کو زین فورو کے تازہ نسخے پر اپ گریڈ کیا جا چکا ہے اور بظاہر سب کچھ ٹھیک ٹھاک نظر آ رہا ہے۔ سوائے اس کے کہ کئی مقامات پر اردو ترجمہ کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ حالیہ اپ گریڈ سے کئی...
Top