• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ط

    گدی نشینوں کے جھرمٹ میں

    بھائی رانا اویس صاحب اشارہ سمجھ چکا ہوں اور تحفظات جائز ہیں۔ جزاک اللہ خیرا
  2. ط

    قادیانیوں کی اسلامیات کے لیکچرر کی پوسٹوں پر بھرتی۔۔۔۔۔

    بھائی مکی پاکستانی! السلام و علیکم! بھائی جان آپ کے جواب اور وضاحت کا بہت شکریہ۔ میں نے پہلے ہی عرض کر دیا تھا کہ چند نکات سمجھ میں نہ آنے کے باعث چند نکات پر تشویش لا حق ہوئی۔ مجھے آپ کی اخلاص نیت پر کبھی بھی شائبہ نہیں تھا۔ آپ کی وضاحت سے مجھے آپ کا بیان سمجھنے میں نہ صرف مدد ملی، بلکہ...
  3. ط

    ہماری بھانجی کے لئے اللہ کے حضور دعا کریں

    و علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ اللہ بچی کو شفائے کاملہ وعاجلہ عطاء فرمائے آمین۔
  4. ط

    قادیانیوں کی اسلامیات کے لیکچرر کی پوسٹوں پر بھرتی۔۔۔۔۔

    السلام و علیکم! سب پہلے تو میں برادر رانا ابو بکر صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاپتا ہوں کہ آپ نے کمالِ ذمہ داری سے اس تشویشناک خبر سے ہم سب کو مطلع فرمایا۔ میں اپنے مقدور بھر اس تشویشناک اور منحوس خبر کو ذاتی طور پر اور اپنے ذاتی ذرائع کے ذریعے ذمہ دار حلقوں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔ مزید...
  5. ط

    گوگل سے متعلق فوری قدم اٹھانے کا آخری موقعہ

    السلام و علیکم! آئی ٹی شعبہ کے منتظمین سے درخواست اور محدث فورم کے تمام صارفین فوری توجہ فرمائیں: جیسا کہ آپ سب آگاہ ہوں گے کہ گوگل سرچ والے اس سال یکم مارچ 2012 سے اپنے قوانین میں تبدیلی لا رہے ہے۔ اس تبدیلی کو انگریزی میں Privacy Poliy کہا جاتا ہے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے بارے میں تمام...
  6. ط

    پاکستان میں جاری جہاد کے حوالے سے کچھ شبہات کا ازالہ

    السلام و علیکم! بھائی اسامہ انور پہلی بات تو یہ کہ پسند کا بٹن آپ کے مدلل جواب و استدلال سے کلی اتفاق کے اظہارکے لئے استعمال کیا ہے۔ دوسری بات یہ کہ آپ کے فراہم کردہ روابط پر سے مواد ہٹا/حذف کر دیا گیا ہے۔ تاہم مجھے امید ہے کہ جن دلخراش واقعات و حقائق کی جانب آپ نشاندہی کر رہے ہیں میں ان کا...
  7. ط

    Lecture in English against the Barailwis and hamad Raza Khan

    و علیکم السلام! بھائی علی حسن خان صاحب، کتاب کی فراہمی کے لئے رابطے اور ویڈیوز کے بارے میں مزید معلومات کی فراہمی کا بہت شکریہ۔ ان شاءاللہ آپ کی کتاب پر کام جلد ہی شروع کر دیا جائے گا اور ہم اس کو پھیلانے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ اللہ کریم آپ کو بہت کامیابی عطا فرمائے۔ آمین والسلام و علیکم
  8. ط

    اسماء الحسنی کیلئے فونٹس

    اگر سکرین شاٹس بھی ہو جاتے تو اچھا تھا کہ یہ فونٹس کرتے کیا ہیں اور دیکھنے میں کیسے نظر آتے ہیں
  9. ط

    قیاس کی مذمت

    واقعی، رفیق طاہر صاحب کے مضمون سے مجموعی تاثر میرے ذہن میں بھی یہی بیٹھا کہ قیاس کی قطعی ممانعت کی گئی ہے۔ تاہم مضمون میں اہلِ عراق اور خصوصا ابو حنیفہ کا قیاس پر حد درجہ تکیہ، اچھی معلومات ہیں۔ برادرم انس نضر صاحب کا مضمون (وضاحت) نہ صرف اہم بلکہ نہایت ضروری تھا کہ کسی بھی غلط فہمی کے...
  10. ط

    Lecture in English against the Barailwis and hamad Raza Khan

    Dear Brother Assalam-o-Alaikum I most thankfully admire the series of your lectures on the deviant Aqaid of the Barelwiyah sect, and extend my heart felt congradulations for your efforts. I am doing a similar thing by actually going directly to the Barelwis, and engaging them in discussions...
  11. ط

    گدی نشینوں کے جھرمٹ میں

    محترم بھائی باربروسا السلام و علیکم! بھائی مختلف وجوہات کی بنا پر امیر حمزہ صاحب کے کالم، ’’گدی نشینوں کے جھرمٹ میں‘‘ سے اٹھنے والی بحث سمجھ میں نہیں آ رہی۔ امید ہے کہ مدد اور رہنمائی فرماویں گے۔ پہلی وجہ یہ ہے کہ محترم بھائی رانا اویس صاحب کا امیر حمزہ صاحب کا کالم صحیح طور پڑھا نہ...
  12. ط

    نعت میں کیا بیان کیا جائے اور کس چیز سے بچا جائے؟

    السلام و علیکم! محمد ارسلان بھائی اللہ کریم آپ کو نعت گوئی کے موضوع پر یہ عمدہ تحریر پیش کرنے پر بہت اجر سے نوازے۔ آمین بھائ گزشتہ دو تین سال سے اپنی مقامی مسجد کے افراد کو بدعتِ میلاد کے موقع پر پڑھی جانے والی نعتوں اور اور شاعرانہ کلام میں چھپے ہوئے شرک و غلو سے آگاہ کر رہا ہوں۔ وقتی طور...
  13. ط

    یزید بن معاویہ حقائق کی روشنی میں

    جمشید بھائی السلام و علیکم! مولانا عبدالرشید نعمانی صاحب کی کتاب "یزید کی شخصیت اہل سنت کی نظر میں"سے متعارف اور ربط فراہم کرنے کا بہت شکریہ۔ اور امام غزالی سے متعلق آپ کا تبصرہ بہت جاندار اور قابلِ غور ہے۔ دریں اثنا نعمانی صاحب کی کتاب کا مطالعہ کرتا ہوں اور کوشش کروں گا کہ جلد اپنی ناقص...
  14. ط

    یزید بن معاویہ حقائق کی روشنی میں

    بھائی کلیم حیدر السلام و علیکم! بھائی جان رابطہ منتخب کرنے سے اصل مضمون حاصل نہیں ہو رہا اور نہ ہی رابطہ کی سائٹ پر سرچ کرنے سے مجھے مطلوبہ نتیجہ حاصل ہو رہا ہے۔ تاہم شکریہ قبول فرمائیں کہ آپ نے اس ضمن میں محنت کی۔ جزاک اللہ دوسری بات یہ کہ یزید بن معاویہ سے متعلق ایک مضمون گزشتہ دنوں مجھے...
  15. ط

    گمراہ فرقوں کا مختصر تعارف: خوارج

    السلام و علیکم برادر عبد اللہ عبدل ستائش کرتا ہوں اور شکریہ قبول ہو کہ آپ امن و سلامتی کے لئے متفکر اور ہمہ تن کوشاں ہیں۔ اللہ آپ کی سعی کو قبول فرمائے آمین۔ گفت و شنید ظاہر کر رہی کہ خروج کا مسلہ جلیبی کی مانند سیدھا سادھا ہے۔ کاش اس سیدھی جلیبی کی طرح شیریں بھی ہوتا۔ ابتسامہ۔ آپ کے...
  16. ط

    گمراہ فرقوں کا مختصر تعارف: خوارج

    محترم! جناب کے بالجواب کا ممنون احسان ہوں۔ معذرت ہے کہ اپنی کم فہمی کے باعث جناب کے جواب سے مستفید نہ ہو پایا۔ مزید مکالمہ سے دست برداری کی اجازت چاہتا ہوں۔ مشکور ہوں کہ جناب کو نا حق زحمت دی۔ والسلام و علیکم
  17. ط

    بدعت كى اقسام اور احكام

    السلام و علیکم! بھائی کلیم حیدر، شیخ صالح بن فوزان الفوزان کا مضمون، ’’بدعت کی اقسام اور احکام‘‘ پیش کرنے پر میرا دلی شکریہ اور مبارکباد قبول فرمائیں۔ یونی کوڈ فارمیٹ میرے لئے ایک نیا اور خوشگوار تجربہ ہے اور اس سے اخذکردہ چنیدہ حصے بہت کام آئیں گے۔ کچھ لوگوں نے بدعت سے متعلق سوالات پوچھے...
  18. ط

    گمراہ فرقوں کا مختصر تعارف: خوارج

    السلام و علیکم! برادرم عزیز باربروسا، بے حد مشکور ہوں کہ آپ نے بہ کمال شفقت و نہایت محنت، اتنے مدلل و مفصل جواب سے نوازا۔ اللہ جل و جلا لہ آپ کی مشقت کو قبول و منصور فرمائے آمین۔ عزیز بھائی، آپ کا مراسلہ ابھی زیرِ غور و مطالعہ ہے اور محترم و مشفق بھائی عبداللہ عبدل کے مراسلے اور اس میں...
  19. ط

    گمراہ فرقوں کا مختصر تعارف: خوارج

    و علیکم السلام برادر عبداللہ عبدل آپ کے جوب کا بے حد مشکور ہوں اور مندرجات اور فراہم کردہ رابطہ اور اس کے مواد کا مطالعہ زیرِ غور و خوص ہے۔ ان شاءاللہ جلد ہی مزید تبادلہ خیال ہو گا۔ ایک بار پھر دلی شکریہ قبول فرمائیں۔ والسلام و علیکم
  20. ط

    گمراہ فرقوں کا مختصر تعارف: خوارج

    السلام و علیکم! بھائی محمد شعبان، آپ کے جواب کا بے حد مشکور ہوں، اور دخل اندازی کی کوئی بات نہیں ہے۔ اس کا فیصلہ تو علماء اور عدلیہ کی ذمہ داری ہے کہ کب ان کے غیر شرعی امور کا تعین کیا جاتا ہے اور ان پر قانون کا اطلاق کب اور کیسے کیا جاتا ہے۔ پاکستان کے عوام کو خود سے قانون کو اپنے ہاتھ...
Top