• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    سورہ اعراف کی آیت ۱۰۷ کے متعلق سوال

    ید بیضا کا ایک مطلب لغت میں واضع اور روشن دلیل بھی ہے ۔ اصل میں یہ ایک ہی دلیل تھی۔لیکن اس کے دو پہلو تھے۔ ایک عملی اور ایک علمی۔ اس ہی لئے اللہ نے اس کو دو نشانی قرار دیا۔ ایک تو فرعون کے سامنے لاٹھی کا سانپ کی طرح حرکت کرنا یہ ظاہری دلیل تھی کیونکہ قرآن کی رو سے لاٹھی حقیقت میں سانپ میں...
  2. ن

    سورہ اعراف کی آیت ۱۰۷ کے متعلق سوال

    ہاہاہا۔ بہت شکریہ محمد طارق بھائ ۔
  3. ن

    سورہ اعراف کی آیت ۱۰۷ کے متعلق سوال

    السلام علیکم! محترم نعیم یونس بھائ! میری تصحیح کا شکریہ۔ آئندہ احتیاط کروں گا۔ شکریہ
  4. ن

    سورہ اعراف کی آیت ۱۰۷ کے متعلق سوال

    اسحاق سلفی صاحب السلام و علیکم! بہت شکریہ کہ آپ نے "واو تفسیری" کو واضع کیا۔ جس طرح "واو تفسیری" دو اسموں کے درمیان تفسیر کرتا ہے۔ کیا یہ تفسیر دو جملوں کے درمیان بھی پائ جاتی ہے؟ اگر میں اپنے سوال کو اور واضع کروں تو کیا "واو تفسیری دو جملوں کے درمیان بھی پائ جاتی ہے"؟ اگر ہاں تو کیا قرآن...
  5. ن

    سورہ اعراف کی آیت ۱۰۷ کے متعلق سوال

    السلام و علیکم! ابن داود صاحب، اب آپ کی پوسٹ صاف دیکھائ دے رہی ہے۔ بہت مہربانی! آپ بے اپنے جواب نمبر ۲ میں کہا کہ : "موسی نے کہا تھا کہ ''کوئی نشانی'' تو دو یا دو سے زائد ''کوئی کے برخلاف نہیں!" ایک بات کی تصحیح کردوں کہ کہیں پڑھنے والے کوئ اور مطلب نہ لیں تو یہ بات فرعون نے کہی تھی حضرت...
  6. ن

    سورہ اعراف کی آیت ۱۰۷ کے متعلق سوال

    السلام و علیکم، بہت شکریہ ابن داود صاحب کہ آپ نے جواب دیا۔ مجھے نہیں معلوم کہ یہ فارمٹ کا مسلہ ہے یا کچھ اور لیکن آپ کا جواب پڑھنا انتہائ دشوار ہے کیوں کہ آپ کے تمام حروف الگ الگ ظاہر ہو رہے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ ربط میں نہیں ہیں۔ میں نے بڑی مشکلوں سے اندازے لگا کر آپ کی پوسٹ کو پڑھا...
  7. ن

    سورہ اعراف کی آیت ۱۰۷ کے متعلق سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ میں اس فورم میں نیا ہوں اور یہ میری پہلی پوسٹ ہے۔ میرا سوال سورہ اعراف کی آیت ۱۰۸ سے متعلق ہے۔ ۱۔ ایک صاحب کا کہنا ہے کہ : جب فرعون حضرت موسی علیہ سلام سے کہتا ہے کہ " فرعون نے کہا کہ اگر تو کوئی نشانی لایا ہے اور اپنے دعوے میں سچا ہے تو پیش کر"(آیت ۱۰۶) تو حضرت...
Top