• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الرشید

    تعزیت کا شرعی طریقہ َ

    شریعت نے تعزیت کے لیے کوئی وقت خاص نہیں کیا ۔نبی ﷺ آل جعفر کے پاس ان کی شہادت کے تین دن بعد تشریف لائے ۔ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْهَلَ آلَ جَعْفَرٍ- ثَلَاثًا- أَنْ يَأْتِيَهُمْ، ثُمَّ أَتَاهُمْ، فَقَالَ: لَا تَبْكُوا عَلَى أَخِي بَعْدَ...
  2. عبد الرشید

    تعزیت کا شرعی طریقہ َ

    دوم: موبائل یا ٹیلی فون یا دیگر مواصلاتی ذرائع استعمال کرتے ہوئے مذکورہ تعزیتی کلمات کہے جائیں۔ سوم:تعزیت کی ایک صورت یہ بھی ہو سکتی ہے کہ میت کے گھر والوں کے لیے کھانا بھیجا جائے اور ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی ضروریات پورا کرنے کی پیشکش کی جائے ۔ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ...
  3. عبد الرشید

    تعزیت کا شرعی طریقہ َ

    مرنے والے کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے اگر یہ الفاظ بھی کہے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ "اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ" مصیبت پہنچنے پر ایک مومن کو کیا کہنا چاہیے اور اس پر کس قدر ثواب ہے اس کا ذکر قرآن مجید میں ہے، الله تعالیٰ...
  4. عبد الرشید

    تعزیت کا شرعی طریقہ َ

    تعزیت کا شرعی طریقہ َ محمد اختر صديق الْحَمْدُ للهِ رَبِّ الْعَالِميْنَ وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِيْنَ وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلى سَيِّدِ الْأَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِيْنَ أَمَّا بَعْدُ! تعزیت کا مقصد میت کے لیے دعائے استغفار...
  5. عبد الرشید

    الدراری شرح الدرۃ

    الدراری شرح الدرۃ قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کی جانے والی آسمانی کتب میں سے سب سے آخری کتاب ہے ۔جسےاللہ تعالیٰ نے امت کی آسانی کی غرض سے قرآن مجید کو سات حروف پر نازل فرمایا ہے۔ یہ تمام کے تمام ساتوں حروف عین قرآن اور منزل من اللہ ہیں۔ان تمام پرایمان لانا ضروری اور واجب ہے،اوران کا...
  6. عبد الرشید

    کلیلہ ودمنہ اردو

    کلیلہ ودمنہ اردو کلیلہ و دمنہ در اصل پنچ تنتر کا عربی زبان میں ترجمہ شدہ کہانیوں کا مجموعہ ہے۔کتاب میں 15 ابواب ہیں جن میں کئی کہانیاں ہیں اور تمام کی تمام جانوروں کی زبانی بیان کی گئی ہیں۔عربی زبان میں اس کا ترجمہ عباسی دور کےفارسی نژاد نامور ادیب وانشاء پرداز عبد اللہ بن مقفع نے کیا۔یہ کتاب...
  7. عبد الرشید

    الجہاد الاسلامی کتاب کا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس کتاب کی پی ڈی ایف اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو وہ سینڈ کر دیں جزاک اللہ خیرا
  8. عبد الرشید

    تفسیر سورۃ لقمٰن ( قرآناً عجبا )

    تفسیر سورۃ لقمٰن ( قرآناً عجبا ) قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری کتابِ ہدایت ہےاور یہ کتاب اس قدر جامع اور مکمل ہے کہ یہ قیامت تک کے لیے آنے والی انسانی نسلوں کی رشد وہدایت کے لیے کافی ہے ۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اس قرآن کے عجائب کبھی ختم نہیں ہوں گے اور نہ ہی کبھی علماء اس کے علوم سے...
  9. عبد الرشید

    معاشرتی برائی اور اس کا رد قرآن وسنت کی روشنی میں

    معاشرتی برائی اور اس کا رد قرآن وسنت کی روشنی میں شیطان سے انسان کی دشمنی سیدنا آدم ﷤کی تخلیق کےوقت سے چلی آرہی ہے۔ قرآن مجید میں بار بار اللہ تعالیٰ نے اس کی طرف توجہ دلائی ہے کہ شیطان مردود سےبچ کر رہنا یہ تمہارا کھلا دشمن ہے ۔ارشاد باری تعالی إِنَّ الشَّيْطَانَ لَكُمْ عَدُوٌّ...
  10. عبد الرشید

    تاریخ و آثار دہلی

    تاریخ و آثار دہلی دہلی بھارت کا قومی دار الحکومتی علاقہ ہےجسے مقامی طور پر دِلّی بھی کہا جاتا ہے، یہ تین اطراف سے ہریانہ سے گھرا ہوا ہے جبکہ اس کے مشرق میں اتر پردیش واقع ہے۔ دہلی ممبئی کے بعد بھارت کا دوسرا اور دنیا کا تیسرا سب سے بڑا شہری علاقہ ہے۔ اور ممبئی کے بعد بھارت کا دوسرا امیر ترین...
  11. عبد الرشید

    سنت کے خزانے

    سنت کے خزانے سنت مراد الٰہی تک پہنچنے کا اولین ماخذ ہے اور سنت کی موافقت کسی بھی عمل کی قبولیت کے لیے بنیادی شرط ہے ۔اگر سنت کو ترک کردیاجائے تو نہ قرآن کی تفہیم ممکن ہے اور نہ ہی کسی عمل کی قبولیت ۔اسی وجہ سے کتاب اللہ میں جابجا اتباع سنت کی ترغیب دکھائی دیتی ہے ۔ سنت نبویہ کوقبول کرنےکی...
  12. عبد الرشید

    شمشیر بے نیام حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ

    شمشیر بے نیام حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سیدنا خالد بن ولید﷜ قریش کے ایک معزز فرد اور بنو مخزوم قبیلہ کے چشم و چراغ تھے۔ نبی ﷺ نے جنگ موتہ میں ان کی بے مثل بہادری پر انہیں سیف اللہ یعنی اللہ کی تلوار کا خطاب دیا۔ سیدنا خالد بن ولید﷜ نے تلوار کے سائے میں پرورش پائی اس لیے وہ بہت پھرتیلے...
  13. عبد الرشید

    سعادتوں کا سفر

    سعادتوں کا سفر اخروی نجات ہر مسلمان کا مقصدِ زندگی ہے جو صرف اور صرف توحیدِ خالص پرعمل پیرا ہونے سے پورا ہوسکتا ہے۔ جبکہ مشرکانہ عقائد واعمال انسان کو تباہی کی راہ پر ڈالتے ہیں جیسا کہ قرآن کریم نے مشرکوں کے لیے وعید سنائی ہے ’’ اللہ تعالیٰ شرک کو ہرگز معاف نہیں کرے گا او اس کے سوا جسے...
  14. عبد الرشید

    رفع الیدین ( محمد علی لکھوی )

    رفع الیدین ( محمد علی لکھوی ) شریعتِ اسلامیہ میں نماز بہت بڑا اور اہم رکن ہے کفر وایمان کے درمیان نماز ایک امتیاز ہے۔عقیدہ توحید کے بعد کسی بھی عمل کی قبولیت کےلیے دو چیزوں کاہونا ضروری ہے۔ نیت اور طریقۂ رسول ﷺ ۔لہٰذا نماز کے بارے میں آپ کاﷺ واضح فرمان ہے ’’ نماز اس طرح پڑھو جس طرح تم مجھے پڑھتے...
  15. عبد الرشید

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے عملی پہلو

    پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے عملی پہلو اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے اللہ تعالیٰ کے بعد حضرت محمد ﷺ ہی ،وہ کامل ترین ہستی ہیں جن کی زندگی اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ قیامت تک آنے والےانسانوں...
  16. عبد الرشید

    کتاب الادب العالی( اسلامی آداب و اخلاق کا مجموعہ)

    کتاب الادب العالی( اسلامی آداب و اخلاق کا مجموعہ) ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمن اعظمی رحمہ اللہ (1943ء-2020ء) ہندوستانی نژاد سعودی عالم، متعدد کتابوں کے مصنف مشہور عالم دین اورعصر حاضر کے نامور محدث تھے۔ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن اعظمی 1943ء میں اعظم گڑھ کے ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا نام بانکے رام...
  17. عبد الرشید

    جدید سبائی گروہ کا علمی تعاقب

    جدید سبائی گروہ کا علمی تعاقب صحابہ کرامؓ کی عظمت کیلئے یہ بات ہی کافی ہے کہ اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ نے ان کو اس دنیا میں ہی اپنی رضا و خوشنودگی کی خوشخبری سنا دی تھی۔ قرآن کریم نے بھی ان کو ’’خیر امت‘‘ اور ’’امت وسط‘‘ سے تعبیر کیا ہےصحابہ کرامؓ اپنے باہمی مشاجرات و اختلافات کے باوجود عادل و صادق...
  18. عبد الرشید

    اسلام اور جدید افکار ( محمد حسیب عباسی )

    اسلام اور جدید افکار ( محمد حسیب عباسی ) اسلامی نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور اخلاقیات کو بھی اولین درجہ حاصل ہے،اسلام کاجس طرح اپنانظامِ معیشت ہے اوراپنے اقتصادی اصول ہیں اسی طرح اسلام کا اپنانظامِ سیاست وحکومت ہے،اسلام کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری...
  19. عبد الرشید

    حصن المسلم ( تصحیح شدہ جدید ایڈیشن )

    حصن المسلم ( تصحیح شدہ جدید ایڈیشن ) شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو ایک خاص مقام حاصل ہے اورتمام سابقہ شرائع ومذاہب میں بھی دعا کا تصور موجود رہا ہے ۔صرف دعا ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو تقدیر کو بدل سکتی ہے ۔دعا ایک ایسی عبادت ہے جو انسا ن ہر لمحہ کرسکتا ہے اور اپنے خالق ومالق اللہ رب...
  20. عبد الرشید

    آپ قرآن مجید کیسے حفظ کریں ؟ حفظ قرآن کے بنیادی قواعد اور عملی طریقے

    آپ قرآن مجید کیسے حفظ کریں ؟ حفظ قرآن کے بنیادی قواعد اور عملی طریقے جو شخص قرآن مجید کو حفظ کرنے کے بعداس پر عمل کرتا ہے اللہ تعالٰی اسے اجر عظیم سے نوازتے ہیں ۔اور اسے اتنی عزت وشرف سے نوازا جاتا ہے کہ وہ کتاب اللہ کو جتنا پڑھتا ہے اس حساب سے اسے جنت کے درجات ملتے ہیں ۔سیدنا عبداللہ بن عمر﷜...
Top