• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    کیا قرآن کی صرف ایک قراءت درست ہے؟

    مجھے یاد ہے دوران تعلیم ہمارے ایک استاد نے، جن کا تعلق جنوبی پنجاب سے تھا، ہمیں ایک سرائیکی لفظ ’ ݙاݙا ‘ (جسے ہم اپنی زبان میں ’دادا‘ بولتے ہیں) سرائیکی تلفظ کے ساتھ بولنے کا چیلنج دیا تھا، جسے ہم لوگ کوشش کے باوجود درست تلفظ کے ساتھ نہیں بول پائے تھے۔ برسوں پرانی یہ بات تب یاد آئی جب غامدی...
  2. ع

    مصنوعی تخلیق زر

    (محمد نعمان اصغر) بینکنگ سسٹم کو جدید معاشی نظام میں ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے اور بہت حد تک یہ بات درست بھی ہے۔ ہمارے موجودہ معاشی نظام میں بینک جہاں اور بہت سی ذمہ داریاں ادا کرتا ہے وہیں اس کا ایک اہم ترین کام زر کی تخلیق ہے۔ ہم بینک کے سودی نظام کے حوالے سے بہت حد تک واقف ہیں، لیکن زر کو...
  3. ع

    محدث، حدیث پراجیکٹ (خدمت حدیث شریف کے لیے ایک شاندار منصوبہ)

    (www.Mohaddis.com) یہ سائٹ اردو زبان میں خدمت حدیث شریف کے سلسلے میں ایک عظیم الشان قدم ہےجسے اہل علم کے ہاں معروف حدیث کے عربی سوفٹ وئیر ’مکتبۃ الحدیث‘ المعروف بہ کتب تسعہ کی طرز پر آن لائن سہولت کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔ اس سائٹ پر احادیث مبارکہ اپنی تمام تر تفصیلات کے ساتھ موجود ہیں، تاکہ...
  4. ع

    دعوت و تبلیغِ دین کے لیے ’مجلس التحقیق الاسلامی‘ کا ایک اور شاندار منصوبہ، مکتبہ شاملہ اردو

    المكتبة الشاملة کی طرز پر اپنی نوعیت کی منفرد ڈیجیٹل لائبریری علمی حلقوں میں ’المكتبة الشاملة‘ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ اس سافٹ وئیر میں عربی کی ہزاروں کتابیں یونیکوڈ فارمیٹ میں ہر خاص و عام کے لیے مہیا ہیں۔ اردو کتابوں کے سلسلہ میں ایسی ویب سائٹ اور سوفٹ وئیر کی کمی محسوس کی جا رہی تھی جس...
  5. ع

    مبارک ہو رمضان المبارک آگیا

    رمضان المبارک کے روزے رکھنا اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ماہِ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات (روزہ، قیام، تلاوت قرآن، صدقہ خیرات، اعتکاف، عبادت لیلۃ القدر وغیرہ) کی بڑی فضیلت بیان کی ہے۔ روزہ کے احکام و مسائل سے آگاہی ہر روزہ دار کے لیے ضروری ہے۔ لیکن...
  6. ع

    ’محدث‘ کے ایک مضمون پر عمار خاں ناصر کا تبصرہ!

    ’ماہنامہ محدث‘ کے اگست کے شمارہ میں حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کا ایک مضمون ’حلالہ ملعونہ مروجہ کا قرآن کریم سے جواز‘ کے عنوان سے شائع ہوا۔ اس پر عمار خاں ناصر صاحب نے فیس بک پر یہ تبصرہ کیا ہے: ’’ یادش بخیر! محترم حافظ صلاح الدین یوسف صاحب گذشتہ کچھ عرصے سے بڑے پرجلال اور غضب ناک لہجے میں...
  7. ع

    پیغام ٹی وی کو آپ کی ضرورت ہے!

    پیغام ٹی وی کے لیے ہمیں خاص طور پر اینکر پرسنز اور عموماً سپیکرز کی ضرورت رہتی ہے۔ ہمارے پاس بہت سارے لوگ آتے ہیں لیکن شاید کیمرے کا تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے ناکام ہو جاتے ہیں۔ اراکین فورم میں سے جو بھی پیغام ٹی وی پر اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرنا چاہے اس کے لیے ہمارا پلیٹ فارم حاضر ہے۔ پیغام ٹی...
  8. ع

    ہمیں رواداری کی ضرورت ہے!!

    جو فرد وسیع قومی دائرے میں کام کرتا ہے اس کےلیے رواداری سے کام لیے بغیر چارہ نہیں۔ رواداری کا مطلب یہ ہے کہ جس طرح انسان اپنے عقائد و افکار میں پکا ہے، اسی طرح دوسرے کے لیے بھی پکا رہنے کا حق تسلیم کیا جائے۔ اس کے بغیر کام ہو ہی نہیں سکتا اور یہ صرف مسلمانوں ہی کے تعلق میں نہیں تمام قوموں کے...
  9. ع

    تصوف کے شیخ اکبر کی توحید

    تصوف کے بہت بڑے امام ابن عربیؒ کہتے ہیں: ’’فيحمدني و أحمده و يعبدني و أعبده‘‘ (فصوص الحکم: ج١ ص ٨٣) ابن عربی اللہ تعریف ان الفاظ میں کرتے ہیں: ’’سبحان من أظهر الأشياء و هو عينها‘‘ (فتوحات مکیہ : ج٢ ص ٢٠٤) موصوف سلسلہ تصوف کے صاحب مرتبہ عارف کی یوں تعریف کرتے ہیں: ’’إن العارف من يري الحق...
  10. ع

    ذِکر و اذکار میں گنتی متعین کرنا

    دین اسلام میں ذکر الٰہی کی بہت زیادہ فضیلت و اہمیت ہے۔ بہت ساری نصوص میں ذاکرین کی تعریف اور ان کے لیے بہت سے سارے دنیوی و اخروی انعامات کا وعدہ کیا گیا ہے۔ ذکر کرنے کے سلسلے میں دین اسلام نے ہمیں کچھ اصول بھی دئیے ہیں جن کا لحاظ رکھنا از حد ضروری ہے۔ لیکن اس سلسلہ میں بدقسمتی یہ ہے کہ مسلمانوں...
  11. ع

    کثرت کے ساتھ اعمال صالحہ کیجئے(خطبہ جمعہ)

    کثرت کے ساتھ اعمال صالحہ کیجئے......12 ربیع الثانی 1434ھ خطبہ جمعہ حرم مدنی خطیب: ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی پہلا خطبہ: الحمد لله ذي الجلال والإكرام، ذي المُلك الذي يُرام، والعزة التي لا تُضام، أحمد ربي وأشكره، وأتوب إليه وأستغفره، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له القدوسُ...
  12. ع

    جنت اور اس کی نعمتیں (خطبہ جمعہ)

    جنت اور اس کی نعمتیں........ 5ربیع الثانی 1434ھ خطبہ جمعہ حرم مدنی خطیب : ڈاکٹر صلاح البدیر پہلا خطبہ: الحمد لله، آوَى من إلى لُطفه أوَى، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له داوى بإنعامِه من يئِسَ من أسقامِه الدوا، وأشهد أن نبيَّنا وسيدَنا محمدًا عبدُه ورسولُه القائلُ: «كلُّ أمتي...
  13. ع

    امت مسلمہ کے فضائل و مناقب (خطبہ جمعہ)

    امت مسلمہ کے فضائل و مناقب....... 27 ربیع الاول1434ھ خطبہ جمعہ حرم مدنی خطیب: فضیلۃ الشیخ عبد المحسن بن محمد القاسم پہلا خطبہ: إن الحمد لله، نحمده ونستعينه ونستغفره، ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالنا، من يهدِه الله فلا مُضِلَّ له، ومن يُضلِل فلا هادي له، وأشهد أن لا إله إلا الله...
  14. ع

    سخاوت کی فضیلت (خطبہ جمعہ)

    سخاوت کی فضیلت..... 20-ربیع الاول- 1434 خطبہ جمعہ حرم مدنی خطیب: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرعبد الباری بن عواض الثبیتی پہلا خطبہ: الحمد لله القائل: فَأَمَّا مَنْ أَعْطَى وَاتَّقَى (5) وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَى (6) فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْيُسْرَى [الليل: 5- 7]، أحمده - سبحانه - وأشكرُه على نعَمه التي لا...
  15. ع

    زندگی کے لمحات کو غنیمت سمجھیے!! (خطبہ جمعہ)

    زندگی کے لمحات کو غنیمت سمجھیے!!...... 13 ربیع الاول 1434 خطبہ جمعہ حرم مدنی خطیب: عبدالرحمٰن الحذیفی پہلا خطبہ: الحمد لله الذي خلق كلَّ شيءٍ فقدَّرَه تقديرًا، يُكَوِّرُ اللَّيْلَ عَلَى النَّهَارِ وَيُكَوِّرُ النَّهَارَ عَلَى اللَّيْلِ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ كُلٌّ يَجْرِي...
  16. ع

    اعمال صالحہ سے بلندیوں کا حصول (خطبہ جمعہ)

    اعمال صالحہ سے بلندیوں کا حصول........29 صفر 1434ھ خطبہ جمعہ حرم مدنی خطیب: شیخ عبدالمحسن بن محمد القاسم پہلا خطبہ: إن الحمد لله، نحمده ونستعينه ونستغفره، ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالنا، من يهدِه الله فلا مُضِلَّ له، ومن يُضلِل فلا هادي له، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا...
  17. ع

    حضرت موسیٰؑ اور فرعون کے قصہ میں نصیحت و عبرت

    حضرت موسیٰؑ اور فرعون کے قصہ میں نصیحت و عبرت......9 محرم 1434ھ خطبہ جمعہ حرم مدنی خطیب: ڈاکٹر عبدالباری بن عواض الثبیتی پہلا خطبہ: الحمد لله، الحمد لله الذي أنعمَ علينا بنعمٍ نتقلَّبُ فيها ليلَ نهار، أحمده - سبحانه - وأشكرُه على فضلِه وخيرِه المِدرار، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك...
  18. ع

    اہل شام کی چیخ و پکار...... خطبہ جمعہ حرم مدنی

    اہل شام کی چیخ و پکار........6 ربیع الاول 1434ھ خطبہ جمعہ حرم مدنی خطیب: فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح البدیر پہلا خطبہ: الحمد لله، الحمد لله ناصرِ المظلومين، وقامِع الظلَمة المُعتدين، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له القائلُ: وَنُرِيدُ أَنْ نَمُنَّ عَلَى الَّذِينَ اسْتُضْعِفُوا فِي...
  19. ع

    کیا بیوی اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھ سکتی ہے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کلیم بھائی بیوی کا اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا مشکوک ہے۔۔ (از عمران اسلم: لنک) نوٹ: کیا بیوی اپنے نام کے ساتھ شوہر کانام لکھ سکتی ہے؟ بحث کو نیو دھاگہ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ اہل علم اپنی آراء وخیالات اس دھاگہ میں پیش فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا
  20. ع

    جشنِ میلاد پر ایک مکالمہ

    جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ : جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ: جُنید: جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ: جُنید: عبداللہ...
Top