• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    حدیث سائٹ کی ٹیگ لائن

    ابھی یہ کتابی شکل میں موجود نہیں ہے، اس پر پروف ریڈ کا کام جاری ہے اس کے بعد سوفٹویر تیار ہوگا اس کے بعد ہی یونیکوڈ فائل حاصل ہو سکے گی۔
  2. Aamir

    حدیث سائٹ کی ٹیگ لائن

    اس طرح کی کتابوں پر ہماری نظر ہیں ، اب تک ہمارے پروجیکٹ کے تحت ان کتابوں کو ٹائپ کیا جا چکا ہے اس بارے میں زیادہ جانکاری آپ کو یہاں سے مل جائے گی http://islamicurdubooks.com/typing/bookcon/book-section.php http://forum.mohaddis.com/threads/hadith-typing-project.28959/ بحر حال محدث ٹیم جو...
  3. Aamir

    محدث کتب لائبریری پر اپلوڈ تمام کتب کی لسٹ

    آپ یہاں سے نئی لسٹ ڈاونلوڈ کر لیجئے https://userscloud.com/p60ak5tw966a
  4. Aamir

    سنن الترمذی اردو عربی سرچ سوفٹویر

    اینڈرائڈ سسٹم پر بھی کام جاری ہے۔۔ اس پر زیادہ بہتر ابو طلحہ بابر بھائی بتا سکتے ہے۔ @ابو طلحہ بابر
  5. Aamir

    سنن الترمذی اردو عربی سرچ سوفٹویر

    اس سوفٹویر کی یونیکوڈ فائل ڈاونلوڈ کیجئے یونیکوڈ کتب: سنن الترمذی - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی) الحمد للہ اب ہمارے اگلے پروجیکٹ میں صحیح مسلم شریف کا سوفٹویر بنایا جا رہا ہے جس پر کام جاری ہے، اللہ سے دعا کیجئے کہ وہ اس کام میں آسانیاں عطا فرمائے...
  6. Aamir

    خوش خبری

    السلام علیکم ماشاء الله جان کر بہت خوشی ہوئی، الله آپ لوگوں کے لئے آسانیاں کرے آمین جناب ایک سوال جو ذہن میں ہمیشہ رہتا ہے وہ یہ کی اگر میں کچھ دنوں تک لائبریری سے کتابیں ڈاونلوڈ نہیں کرتا ہوں تو میں اس دوران جو کتابیں ڈاونلوڈ نہیں کر پایا اسے کس طرح ڈاونلوڈ کروں؟؟ مطلب یہ کہ لائبریری پر تاریخ...
  7. Aamir

    تفسیر السعدی(اردو)

    وعلیکم السلام میرے بلاگ پر یہ لنک نہیں ہے، پہلے موجود تھا لیکن شاید کسی بنا پر اب نہیں رہا لیکن میرے قران کلیکشن والے بلاگ پر اب بھی موجود ہے آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہے۔ http://quranpdf.blogspot.in/2013/01/tafseer-as-sadi-by-abdur-rehman-bin.html
  8. Aamir

    تفسیر احسن البیان اردو (تفسیر مکی) - مکمل یونیکوڈ

    http://momeen.blogspot.com/2013/05/tafseer-ahsanul-bayan-unicode-urdu.html
  9. Aamir

    تبصرہ و تصحیح تفسیراحسن البیان (تفسیر مکی)

    السلام علیکم میری طرف سے بھی اصل یونیکوڈ فائل میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ http://momeen.blogspot.com/2013/05/tafseer-ahsanul-bayan-unicode-urdu.html الله سے دعا ہے کہ وہ میری اس بھول کو معاف فرمائے آمین
  10. Aamir

    یونیکوڈ کتب: سنن الترمذی - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)

    اسی طرز پر دوسرے سوفٹویر ڈاونلوڈ کیجئے۔ مختصرصحیح بخاری مختصر صحیح مسلم صحیح بخاری (مکمل) سنن ابو دؤد سنن ابن ماجہ سنن النسائی اسی طرح حال میں جو سوفٹویر تیار کیے جا رہے ہیں ان کی یونیکوڈ (ٹیکسٹ) فائل بھی لوگوں کے لئے فراہم کی جا رہی ہے۔ صحیح البخاری (مولانا محمد داؤد راز رحمہ اللہ) - عربی و...
  11. Aamir

    یونیکوڈ کتب: سنن الترمذی - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی)

    Sunan Tirmizi Arabic With Urdu Translation محترم قارئین کرام السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم آج الحمد للہ انٹرنیٹ سنن الترمذی یونیکوڈ (ڈاکیومنٹ فائل)، فور کلر میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ فور کلر سے مراد کہسنن الترمذی احادیث ٹیکسٹ کو رنگوں گے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کی اہمیت اس...
  12. Aamir

    محدث فورم کی ملی بھگت ؟

    یہ خبر پڑھ کر افسوس ہوا، محدث ٹیم پر اس طرح کے الزامات کس بنیاد پر لگائے گئےاس کا ثبوت بھی ثابت کرنا تھا، سبھی باتیں پڑھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے "گونگا گائے بہرا بجائے" والی باتیں لگ رہی ہے۔ جہاں تک میں محدث ٹیم کو جانتا ہوں وہ ایسا کر ہی نہیں سکتی بلکہ ایسا سوچ بھی نہیں سکتی۔ جو لوگ زبان درازیاں...
  13. Aamir

    محدث فورم کی انتظامیہ سےسوال

    وعلیکم السلام نہیں جناب آپ غلط سمجھ رہے ہے، میں نے یہ تھریڈ بالکل فرصت سے اور محبت سے لگایا ہے، یہی باتیں میں انس بھائی یا شاکر بھائی سے ذاتی پیغام سے بھی کر سکتا تھا، لیکن اوپن فورم پر جان بوجھ کر بحث شروع کی تاکہ سبھی حضرات اس پر رائے دے سکے۔ الله آپ کے لئے آسان کرے آمین
  14. Aamir

    کتب احادیث کا اردو ترجمہ اور حواشی

    یہ سوفٹویر اپنے ابتدائی مراحل میں ہے، اس میں بہت سا کام کرنا باقی ہے۔ آپ نے جو فرمائش کی ہے ٹھیک وہی فرمائش میں نے ابو طلحہ بابر بھائی سے پہلے کی ہے، آئندہ آنے والے ورزن میں سبھی سہولتیں شامل ہوں گی ان شاء الله
  15. Aamir

    محدث فورم کی انتظامیہ سےسوال

    چلو یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ انس بھائی واقعی بہت ساری مصروفیات میں شامل ہے۔ الله ان کے لئے آسانیاں پیدا کرے آمین۔ بھائی جان میں نے کب کہا "لاپرواہ"؟ میں تو سوال کر رہا ہوں کہ کیا فورم لاپرواہی کی اور جا رہا ہے؟۔۔ ابتسامہ
  16. Aamir

    محدث فورم کی انتظامیہ سےسوال

    بھائی فورم پر باقاعدہ نیوز وغیرہ کے لئے ایک سیکشن موجود ہے جہاں کنعاں بھائی جیسے ممبر خبریں لگاتے رہتے ہیں، اس میں کوئی حرض نہیں ہونا چاہیے بلکہ یہ لوگ تو اچھا کام ہی کر رہے ہیں کچھ نئی خبریں پڑھنے کو مل جاتی ہے۔ آپ کی دوسری بات سے اتفاق رکھتا ہوں جس طرح سوال جواب والا سیکشن بند ہے اسی طرح مجھے...
  17. Aamir

    محدث فورم کی انتظامیہ سےسوال

    وعلیکم السلام بھائی میں یہ نہیں کہہ رہا کہ فورم کے حالات خراب ہے، لیکن کچھ سیکشن میں میں نے دیکھا ہے اگر کوئی ممبر کتاب کی فرمائش کر رہا ہے تو اسے کوئی جواب نہیں ملتا یہاں تک کہ ممبر کو اس بات کا اندازہ بھی نہیں کہ اس سیکشن کی ذمہ داری کس کی ہے ، ہاں دوسرے ممبرز کچھ مدد کرتے رہتے ہیں جیسے آزاد...
  18. Aamir

    محدث فورم کی انتظامیہ سےسوال

    ان شاء الله ایسا ہی ہو جی بھائی انس بھائی تو ویسے ہی کم جواب دیتے تھے اب تو حاضری ہی چھوڑ دی، شاکر بھائی بھی شاید ہی کوئی جواب دیتے ہے، فورم جب نیا تھا تب سبھی ساتھ مل کر کام کرتے تھے۔ بھائی یہ کیفیت آپ میں تو نظر نہیں آتی۔۔۔ ابتسامہ بھائی تھوڑا مصروف نہیں بہت مصروف ہوں کچھ مہینوں سے اس لئے...
  19. Aamir

    محدث فورم کی انتظامیہ سےسوال

    السلام علیکم محدث فورم پر ایک شکایت لیکر آیا ہوں، کئی مہینوں سے دیکھ رہا ہوں کہ محدث فورم کی انتظامیہ فورم سے غائب ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟؟ محدث فورم پر پہلے جہاں ہر روز انتظامیہ حاضر رہتی تھی اب نہیں رہتی۔ اگر مجھ سے پوچھا جائے تو مجھے اب یہ بھی یاد نہیں رہا کہ انتظامیہ میں کون کون سا فرد موجود...
Top