• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. S

    کیا اہلبیت امت کے لے امان ہیں؟؟؟

    حدیث۲۰:کہ فرماتے ہیں صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم :اھل بیتی امان لامتی فاذ اذھب اھل ابیتی اتاھم مایوعدون۔ الحاکم ۲؂وتعقب عن جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالٰی عنہما۔میرے اہلبیت میری امت کے لے امان ہیں جب اہل بیت نہ رہیں گے امت پروہ آئیگا جو ان سے وعدہ ہے (حاکم نے روایت کی اورجابر بن عبداللہ رضی اللہ...
  2. S

    کیا ستارے زمین والوں کے لئے غرق ہونے سے امان ہیں؟؟؟

    حدیث ۱۸،۱۹:فرماتے ہیں صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم :النجوم امان لاھل السماء واھل بیتی امان لامتی۲؂۔واللہ ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم ۔ اور برتقدیر خصوص ظہور طوائف ضالہ مراد ہو ،کما فی روایۃ ابی یعلی فی مسندہ عن سلمۃ بن الاکوع رضی اللہ تعالٰی عنہ بسند حسن والحاکم فی المستدرک وصحح وتعقب...
  3. S

    تین سو چھپن اولیاء کے ذریعہ سے خلق کی حیات و موت

    حدیث ۱۵:کہ فرماتے ہیں صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم :بیشک اللہ تعالٰی کے لیے خلق میں تین سو اولیاء ہیں کہ ان کے دل قلب آدم پر ہیں ، اور چالیس کے دل قلب موسٰی اور سات کے قلب ابراہیم ، اورپانچ کے قلب جبریل، اورتین کے قلب میکائیل ، اورایک کا دل قلب اسرافیل پر ہے علیہم الصلٰوۃ والتسلیم ۔ جب وہ ایک مرتا...
  4. S

    زمین کی حفاظت کرنے والے چالیس ابدال

    حدیث ۱۴:کہ فرماتے ہیں صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم : لایزال اربعون رجلا یحفظ اللہ بھم الارض کلما مات رجل ابدل اللہ مکانہ اٰخر وھم فی الارض کلھا۔ الخلّال ۲؂ عن ابن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہما۔چالیس مرد قیامت تک ہوا کریں گے جن سے اللہ تعالٰی زمین کی حفاظت لے گا جب ان میں کا ایک انتقال کرے گا اللہ...
  5. S

    یہ احادیث ضعیف ہیں یا صحیح؟؟؟

    ایک فورم پر بحث چل رہی ہے جس کے لیے مجھے ان دو احادیث کے بارے میں جاننا تھا ان احادیث کے بارے میں مجھے پتہ چلا ہے کہ کچھ نے انہیں صحیح کہا ہے کچھ نے ضعیف، براہ مہربانی پوری تفصیل سےاسبارے میں بتا کرمیری رہنمائی فرمائیں، سواد اعظم والی حدیث کے حوالے کے بارے میں، میں نے ان کو یہ کہا تھا...
  6. S

    کیا اکثریت حق کی دلیل ہے؟

    قرآن کی روشنی میں مسلمانوں کی وہ جماعت جو صرف اور صرف قرآن اور صحیح احادیث پر عمل کرتی ہے وہ حق پر ہے نَّهُ الْحَقُّ مِن رَّبِّكَ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يُؤْمِنُونَ یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے سورة هود ١٧ وَإِنَّ كَثِيرًا مِّنَ النَّاسِ عَنْ...
  7. S

    نۓ سال کی مبارکباد دینا

    نیا سال منانے والے اور اسکی مبارک باد دینے والے الله کے نبی کی یہ حدیث یاد رکھیں جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ کل قیامت کے دن انہیں میں شمار ہوگا (ابو داؤد) نۓ سال کا تہوار عیسایئوں کا ہے مسلمانوں کا نیا سال محرم سے شروع ہوتا ہے.
  8. S

    تقلید کی گمراہی

    آبا و اجداد کی تقلید ہر دور میں گمراہی کی بنیاد ہی ہےقوم عاد نے بھی یہی دلیل پیش کی اور شرک چھوڑ کر توحید کا راستہ اختیار کرنے پر آمادہ نہ ہوئے بدقسمتی سے مسلمانوں میں بھی اپنے بڑوں کی تقلید کی یہ بیماری عام ہے انکا ایک طبقہ تو وہ ہے جو دین کا کچھ شعور رکھتا ہے.اور دینی علوم میں بھی اسے ایک حد...
  9. S

    علامہ اقبال V/s محسن نقوی

    محسن نقوی نے کہا : کہتے ہیں بڑے فخر سے ہم غم نہیں کرتے ماتم کی صدا سنتے ہیں ماتم نہیں کرتے وہ لوگ بھلا سمجھیں کیا رمز شہادت جو عید تو کرتے ہیں محرم نہیں کرتے کیوں آپ کا دل جلتا ہے کیوں جلتا ہے سینہ ہم آپ کے سینےپہ تو ماتم نہیں کرتے محسن یہ مقبول روایت ہے جہاں میں قاتل کبھی مقتول کا ماتم...
  10. S

    قرآن لوگوں کے لیے ہدایت ہے

    قرآن مجید میں ہدایت کے طریقے دو طرح سے بیان ہوئے ہیں. پہلا تو یہ ہے کہ اچھے اور برے کی تمیز بتا دی. اب آپ کا کام ہے چاہے صحیح راستے کو اختیار کریں یا پھرغلط کو اپنا لیں. نفع و نقصان کے آپ خود ذمہ دار ہیں.دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپکو عبرت کے لیے پرانی قوموں کے قصّے اور ان کی بد اعمالیاں بتا دی گئی...
  11. S

    الصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللهِ پکارنا غلط ہے

    اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے اس نبی پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجو اور خوب سلام (بھی) بھیجتے رہا کرو۔ سورة الأحزاب 56 اس آیت میں ﻧﺒﯽ ﻛﺮﯾﻢ ﻛﮯ ﺍﺱ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﻭ ﻣﻨﺰﻟﺖ ﰷ ﺑﯿﺎﻥ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣ﯆ ﺍﻋﻠﲐ ( ﺁﺳﻤﺎﻧﻮﮞ ) ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﹲ ﻛﻮ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﯾﮧ ﻛﮧ ﺍﹴ ﺗﺒﺎﺭﻙ ﺗﻌﺎﻟﲐ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﹲ ﻛﯽ...
  12. S

    میرے سوالات اور قرآن کے جوابات

    میں نے کہا کہ تیری مدد کیسے ملے گی یا رب ؟؟؟ جواب ملا صبر اور نماز سے مدد لیا کرو. البقرہ :٤٥ میں نے کہا میں بہت گنہگار ہوں؟؟؟ جواب ملا : الله کی رحمت سے مایوس نہ ہو الله سب گناہ بخش دے گا. الزمر :٥٣ میں نے کہا کہ میرے دل کو سکون نہیں ہے؟؟؟ جواب ملا: بیشک الله کی یاد سے ہی...
Top