• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خ

    قربانی اور نیت

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ خطبہ جمعہ میں ایک حنفی مفتی صاحب قربانی کے حوالے سے بتا رہے تھے کہ بڑے جانور میں جس میں سات آدمی ہوتے ہیں ایک کی نیت بھی خراب ہو تو باقی سب کی قربانی ضائع ہو جاتی ہے یعنی ان کی قربانی بھی صحیح نہیں ہوتی ۔۔۔۔ گذارش ہے کہ قرآن و سنت سے جواب دیں کہ کیا واقع ایسا ہی...
  2. خ

    20 رکعت ترایح پر ابن باز رحمۃاللہ کا فتوی

    بیس (٢٠) رکعت تراویح اور مفتی سعودی عرب: سعودیہ کے مشہور عالم علامہ ابن بازؒ کہتے ہیں کہ ''بیس (20) رکعت تراویح حضرت عمرؓ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا عمل ہے، نہ یہ ناقص ہے بلکہ یہ سنت میں سے ہے اور خلافائے راشدین رضی اللہ عنھم کی سنت ہے''۔ [مجموعہ فتاوی و مقاولات علامہ ابن باز: جلد 11 صفحہ...
  3. خ

    رمضان اور تراویح کی فضیلت میں ایک روایت کی تحقیق

    مولانا طارق جمیل صاحب کا ایک ویڈیوکلپ آج کل واٹس اپ کے گردش کر رہا ہے جس کے الفاظ مندرجہ ذیل ہیں کہتے ہیں میرے نبی نے فرمایا :"تراویح کے ہر سجدے پر ڈیڑھ ہزار نیکی لکھی جاتی ہے، اور ہر سجدے پر جنت میں سرخ یاقوت کا ایک محل تیار کیا جاتا ہے جس کے ساٹھ ہزار سونے چاندی کے دروازے ہوتے ہیں اور تراویح...
  4. خ

    اے علی سونے سے قبل پانچ اعمال کرکے سویا کرو۔تحقیق درکار ہے ؟

    از راہ کرم، کیا آپ اس حدیث کے صحت و ضعف کی تصدیق فرمائیں گے؟ ایک بار نبی صلی اللہ علیہ سلم نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) سے فرمایا: اے علی سونے سے قبل پانچ اعمال کرکے سویا کرو۔ چار ہزار دینار صدقہ کرکے سویا کرو۔ جنت کی قیمت ادا کرکے سویا کرو۔ دو جھگڑنے والوں میں صلح کرکے سویا کرو۔ روزآنہ حج کرکے...
  5. خ

    کھیتی باڑی کے آلات سے ذلت کیوں آتی ہے علمائے کرام رہنمائی فرمائیں

    عن ابي امامة الباهلي قال - وراى سكة وشيئا من آلة الحرث فقال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: " لا يدخل هذا بيت قوم إلا ادخله الله الذل ". سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ نے ہل کا پھال اور کھیتی باڑی کے کچھ دوسرے آلات دیکھے اور کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس...
  6. خ

    کیا نماز جنازہ ایک سے زائد بار پڑھا جا سکتا ہے ؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ کچھ ایک مسئلہ میں الجھا ہوا ہوں ۔ہمارے گاؤں کے دیوبند علماء نے یہ فتوی دیا ہے کہ نماز جنازہ ایک سے زیادہ مرتبہ پڑھنا جائز نہیں ہے ،فرض کیا ایک آدمی سعودی عرب میں فوت ہوتا ہے اور اسکی نمازہ جنازہ وہاں لوگ پڑھتے ہیں وہاں اس میت کا ولی بھی موجود ہے وہ بھی نماز...
  7. خ

    فوت شدہ کے ذمے شرعی عذر سے چھوٹ ہوئے روزوں کا مسئلہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ اسی ماہ میری بیٹی دل کا دورہ پرنے کی وجہ سے اچانک ہوسٹل میں فوت ہوگئی میڈیکل کی طالبہ تھی تمام ساتھیوں سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے ۔چونکہ ہوسٹل میں رہنے کی وجہ سے میری بیٹی سے شرعی عذر کی وجہ سے ایک ماہ سے زیادہ کے روزے رہ گئے تھے ۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم ورثہ گھر...
  8. خ

    نمک سے متعلق حدیث کی تحقیق

    رسول اللہ صلیاللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ کھانا نمک کے ساتھ شروع کرنا چاہیئے اس لیے ستر امراض اور بیماریوں سے نمک میں شفاء رکھی گئی ہے اور ان میں سے چند یہ ہیں جنان، جذام ، کوڑھ، پیٹ کا درد اور دانت کا درد۔۔۔۔۔کیس یہ صحیح حدیث ہے علمائے کرام رہنمائی فرمائیں @اسحاق سلفی...
  9. خ

    گھر میں داخل ہوتے وقت سلام ، سورہ اخلاص اور درود کے متعلق ایک حدیث کی تحقیق درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی بھائی نے واٹس اپ کی ہے یہ ایک حدیث ،کوئی حوالہ نہیں دیا علمائے کرام رہنمائی فرمائیں @اسحاق سلفی بھائی @خضر حیات بھائی
  10. خ

    کیا یہ صحیح حدیث ہے علمائے کرام رہنمائی فرمائیں

    مسند احمد اور مسند ابو یعلیٰ میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بچہ جب تک بالغ نہیں ہوتا اس کے نیک عمل اس کے والد یا والدین کے حساب میں لکھے جاتے ہیں اور جو کوئی برا عمل کرے تو وہ نہ اس کے حساب میں لکھا جاتا ہے نہ والدین کے۔ پھر جب وہ بالغ...
  11. خ

    کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟

    مسند احمد اور مسند ابو یعلیٰ میں حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بچہ جب تک بالغ نہیں ہوتا اس کے نیک عمل اس کے والد یا والدین کے حساب میں لکھے جاتے ہیں اور جو کوئی برا عمل کرے تو وہ نہ اس کے حساب میں لکھا جاتا ہے نہ والدین کے۔ پھر جب وہ بالغ...
  12. خ

    نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد سیدنا بلال ؓ کی مدینہ میں تشریف آوری اور اذان

    علمائے کرام رہنمائی فرمائیں
  13. خ

    کیو؎ں ناراض ہیں

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ محدث فورم والے علمائے کرام مجھ سے ناراض ہیں کیا ؟ کچھ مسائل کے بارے میں تحقیق چاہتا تھا مگر کوئی جواب نہیں ملا
  14. خ

    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے منسوب اس واقعہ کی تحقیق درکار ہے کیا یہ صحیح واقعہ ہے ؟

    عبدالرحمن بن عثمان رضی اللہ عنہٗ بیان کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے (غالباً حج کے موقع پر) مقام ابراہیم کے پیچھے کھڑے ہوکر نماز پڑھنی شروع کردی اور اتنی لمبی نماز پڑھ لی کہ یہ خیال ہوا کہ اب اس میں مجھ سے کون سبقت لے جائے گا اتنے میں اچانک ایسا شخص آیا اور اس نے مجھے اپنی طرف متوجہ کیا لیکن میں...
  15. خ

    ما هو حكم أكل القنفذ؟ (خارپشت یا جسے سہی یا سییہ کہتے ہیں کیا یہ حلال ہے )

    محترم علمائے کرام رہنمائی فرمائیں کیا یہ جانور حلال ہے ؟
  16. خ

    تحقیق حدیث۔۔۔

    کیا یہ صحیح حدیث ہے ؟ مہربانی کر کے علمائے کرام رہنمائی فرمائیں۔۔
  17. خ

    ان دو احادیث کی صحت اور تحقیق درکار ہے

    عن انس ان رسول اﷲ قال من دخل المقابر فقرا سورة يسين خفف اﷲ عنهم وکان له بعدد من فيها حسنات۔ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص قبر ستان میں گیا اور سورہ یٰسین تلاوت کی تو اﷲ تعالیٰ قبور پر عذاب میں تخفیف فرما دے گا، جبکہ پڑھنے والے...
  18. خ

    علمائے کرم سے گذارش ہے کہ اس حدیث کا ترجمہ کریں اور کیا یہ صحیح حدیث ہے؟

    باب تَحْرِيمِ الصَّيْدِ لِلْمُحْرِمِ وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ ح وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، فِيمَا قُرِئَ عَلَيْهِ عَنْ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ نَافِعٍ، مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ، - رضى الله عنه - أَنَّهُ كَانَ مَعَ رَسُولِ...
Top