• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    اسلام کی دعوت

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ: غیر مسلم خواتین کو دعوت اسلام پیش کرنے کا سب سے مناسب طریقہ کونسا ہونا چاہئیے؟ جزاک اللہ
  2. ع

    ایک تجویز

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ: ایک تجویز فورم انتظامیا کی خدمت میں عرض کرتی ہوں اور ہمارے بھائی بھی اس پہ اپنی راۓ دیں فورم پہ ایک ذیلی کیٹگری "مشورہ" کے نام سے بنائی جائے اس میں ہر کوئی اپنے جائز مسائل پوسٹ کرے اور اس پہ اسکو مشورے دئے جائیں فرض کریں کسی بیماری میں کسی کو علاج کے لئے مشورہ...
  3. ع

    زکوٰۃ قرض میں اتارلینا

    السلام علیکم ورحمۃاللہ برکاتہ: اگر کسی پہ ہمارا قرض ہو اور وہ قرض لینے والا غریب اور زکوۃ کا مستحق بھی ہو تو کیا زکوۃ جتنے پیسے اس کے قرض سے معاف کئے جاسکتے ہیں؟ اوربقایہ قرضہ اس پہ برقرار رکھا جائے تو کیا اس عمل سے ہماری زکوۃ ادا ہوجائے گی؟
  4. ع

    فیملی سسٹم تباہ ہوگیا

    فیملی سسٹم تباہ ہوگیا چند سال پہلے سویت یونین کے آخری صدر ‏ میخائل گوربا چوف نے ایک کتاب ‏ "پروسٹرائیکا" لکھی ہے؛ آج یہ کتاب دنیا میں مشہور ہے اور شائع شدہ شکل میں موجود ہے اس کتاب میں گورباچوف نے عورتوں کے بارے میں ایک باب قائم کیا ہے_ اس میں اس نے صاف اور واضع لفظوں میں لکھا ہے "ہماری مغرب کی...
  5. ع

    نماز کی سنت رکعتیں

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ: نماز کی سنت رکعتیں اگر نہ پڑھی جائیں تو کیا نماز درست ہوگی؟
  6. ع

    شیخ صالح المنجد

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ الشیخ صالح المنجد کون ہیں انکی علمی قابلیت کیا ہے؟ انکے بارے میں کچھ معلومات دی جائے کیونکہ تقریبا ہر سوال کا فتوی اسی کے نام سے آتا ہے جزاک اللہ
  7. ع

    ہاتھوں کے ناخن بڑھانا

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کافی لڑکیاں اپنے ہاتھوں کے کچھ یا ایک دو ناخن بڑھا دیتی ہیں اس بارے میں شریعت مطہرہ کے کیا احکامات ہیں؟
  8. ع

    پوسٹنگ میں مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃاللہ گذشتہ دو تین دن سے مجھے پوسٹنگ کرنے میں بہت شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں کوئی بھی پوسٹ لکھ کر جب پوسٹ کرتی ہوں تو کچھ الفاظ دو تین بار لکھ کے جاتے ہیں جس سے مضمون کے الفاظ الٹ جاتے ھیں اور مجبورا مجھے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کرنی پڑتی ہے واضع رہے کہ میں موبائل سے آن لائین ہوتی ہوں...
  9. ع

    حضرت ذکریا علیہ السلام کی موت

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ حضرت ذکریا علیہ السلام کی موت کیسے ہوئی تھی اور کیا اس نے کسی درخت سے مدد یا پناہ مانگی تھی جس سے اللہ رب العالمین ناراض ہوئے تھے؟
  10. ع

    پرفیوم کا لگانا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیا ایسی پرفیوم کا لگانا جائز ہے جس میں الکوحل کے اجزاۓ شامل ہوں؟
  11. ع

    غیراللہ کے نام کے کھانے بنانا !

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ: غیراللہ کے نام پہ جو کھانے دیئے جاتے ہیں جیسے محرم میں نیاز رجب کے کونڈے اور گیارہویں وغیرہ انکے بنانے میں کتنا گناہ ہے اور اگر والدین کی طرف سے سختی کی جائے اور مجبوری میں وہ بنائے جائیں تو کیا اس میں بھی گناہ لگے گا؟
  12. ع

    آن لائن یا آف لائن !!

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ: گذشتہ ایک دو روز سے اچانک فورم پہ آن لائن رہنے والے میمبرس اور مہمانوں کی تعداد میں غیرمعمولی تبدیلی دیکھائی جا رہی ہے اور اگر کوئی میمبر فورم سے آف لائن بھی ہوجائے تو بھی کافی وقت تک اسے آن لائن دیکھایا جا رہا ہے جو صحیح نہیں ہے اسکا تجربہ میں نے خود کرکہ دیکھا...
  13. ع

    نماز عصر کا آخری وقت کیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ: نماز عصر پڑھنے کا انتہائی آخری وقت کب تک ہے اگر کسی مصروفیت کی وجہ سے کبھی دیر ہو جائے تو اذآن مغرب سے کتنے منٹ پہلے تک نماز عصر پڑھی جاسکتی ہے؟ جزاک اللہ
  14. ع

    شدید پریشانی

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ: مجھے اس وقت ایک مسئلے نے شدید پریشان کر رکہا ہے اس لئے دعا کی گذارش ہے جزاک اللہ
  15. ع

    دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں!!

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ; بہت افسوس کے ساتھ کہنا ہے کہ 6 جون کو میں نے سوال و جواب سیکشن میں ایک سوال پوچھا ہے جس کا جواب 3 دن گزر جانے کے بعد بھی نہیں ملا اتنی تیز رفتاری سے کام کرنے پہ فورم انتظامیا کو خراج تحسین ہو اور صد افسوس تو اس بات پہ ہے کہ علوی صاحب آتے ہیں اور باہر سے چکر لگا...
  16. ع

    ایس ایم ایس

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیا موبائل سے ایس ایم ایس کے ذریعے قرآن و حدیث لکھ کر بھیجے جاسکتے ہیں رومن انگریزی میں جبکہ کہ بھیجنے کی نیت خالص اسلامی پیغام کو عام کرنا ہو؟
  17. ع

    تقلید آخری سانسوں میں

    تقلید آخری سانسوں میں بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ایک جگہ پہ میں نے پڑھا تھا کہ اس وقت تو مجھے شاید اسکا اتنا احساس نہ ہوسکا مگر اب لگتا ہے وہ بات بالکل ٹھیک ہی تھی اسکی مثال آپ اس بات سے لیجئے کہ آج سے 2 سال پہلے ہمارے چھوٹے سے شہر دادو میں اھلحدیث جماعت کا شاید...
  18. ع

    رابطہ برائے ای میل

    السلام علیکم میری ایک تجویز ہے کہ فورم کے ایک سیکشن میں علماء کے ای میلز اور موبائل نمبرز دئے جائیں جس سے کسی مسئلے میں ان سے فوری رابطہ ممکن ہوسکے کیوں کہ بعض اوقات کسی مسئلے کا جواب ملنے میں فورم پہ بہت ٹائیم لگ جاتاہے
  19. ع

    یہ حدیث نہیں ہے

    کچھ دن پہلے میں نے ایک کتاب پڑھی تھی ڈاکٹر سعید عابدی کی جس کا نام تھا 'یہ حدیث نہیں ہے' وہ اگر ہوسکے تو پی ڈی ایف میں اپلوڈ کریں شکریہ.
  20. ع

    اھلحدیث میں اختلافات !

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ: گذشتہ ایک دو ماہ سے میں نے جماعت اھلحدیث کی کتابوں کا مطالعہ کیا ہے اور اس جماعت کو کافی حق کے قریب والی جماعت سمجھا ہے مگر مجھے کسی نے اب یہ بتایا ھے کہ اس جماعت کے اندر بھی کافی اختلافات ھیں کیا یہ سچ ہے کہ جماعت اھلحدیث کے اندر مختلف گروہ ہیں جو ہمہ وقت آپس...
Top