• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    ہوئے کس درجہ فقیہان حرم بے توفیق!

    ہند میں حکمت دیں کوئی کہاں سے سیکھے نہ کہیں لذت کردار، نہ افکار عمیق حلقہ شوق میں وہ جرات اندیشہ کہاں آہ محکومی و تقلید و زوال تحقیق! خود بدلتے نہیں، قرآں کو بدل دیتے ہیں ہوئے کس درجہ فقیہان حرم بے توفیق! ان غلاموں کا یہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب کہ سکھاتی نہیں مومن کو غلامی...
  2. ا

    مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی

    پوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہی تو صاحب منزل ہے کہ بھٹکا ہوا راہی کافر ہے مسلماں تو نہ شاہی نہ فقیری مومن ہے تو کرتا ہے فقیری میں بھی شاہی کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا مومن ہے...
  3. ا

    دولت و شہرت کے حریص اورمغربی غلام افراد ۔

    آج کل خوبصورتی اوربناﺅ سنگھار کے لیے مصنوعات تیارکرنےوالی ملٹی نیشنل کمپنیاںاور موسم گرما کے لیے تیار کیے جانے والے کپڑے اورمصنوعات بنانے والے ادارے بڑے بڑے ہوٹلوں میں جوفیشن شوکروارہے ہیں ان میں دکھائے جانے والے لباس صرف فیشن شوز میں پہنے جاسکتے ہیں۔ عام زندگی میں نہیں اور وہاں پرآنےوالے تمام...
  4. ا

    پاکستانی ؛ حسنی مبارک ؛ کی دولت کون واپس لائے گا ؟

    سوئس حکومت نے مصر کی جانب سے دی گئی درخواست پر حتمی اور ناقابل اپیل فیصلہ صادر کرتے ہوئے سابق معزول صدر حسنی مبارک کے دور میں سوئٹرز لینڈ کے بنکوں میں رکھی گئی رقوم کی "ریکوری" کا حکم دیا ہے۔ "العربیہ ڈاٹ نیٹ" کے مطابق مصر کی نگراں حکومت کی جانب سے سابق صدر حسنی مبارک اور ان کے نو رفقاء کے...
  5. ا

    اسلام آپ کا دشمن، مکہ مدینہ پر ایٹم بم گرا سکتے ہیں:

    اسلام آپ کا دشمن، مکہ مدینہ پر ایٹم بم گرا سکتے ہیں: امریکی فوج کے اعلیٰ سکولوں میں اسلام کے بارے میں پڑھائے جانے والے نصاب قا بل مذ مت ہے ۔ امریکا کے ایک سینیئر فوجی افسر نے امریکی فوج کے اعلیٰ سکولوں میں اسلام کے بارے میں پڑھائے جانے والے نصاب کی مذمت کی ہے۔ امریکی سکولوں میں پڑھائے جانے والے...
  6. ا

    حافظ سعید کے سر کی قیمت مقرر کرنے کا اقدام ، ہم ممبئی معاملے پر سنجیدہ ہیں: ہیلری

    حافظ سعید کے سر کی قیمت مقرر کرنے کا اقدام اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ ہم ممبئی معاملے پر سنجیدہ ہیں: ہیلری کلنٹن امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ پاکستان اس بات کو یقینی بنائے کے اس کی سرزمین دہشتگردی کے خلاف استعمال نہ ہو۔ حافظ سعید ممبئی حملوں میں ملوث تھے۔ ممبئی حملوں میں ملوث...
  7. ا

    "کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں"

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ : شاعر یقینا یہ بات جانتا ہے کہ باری تعالی کا گقیقی دیدار اس دنیا میں تو ممکن نہیں ، لیکن مجازی طور پر دیدار ہو سکتا ہے ۔ نشانات قدرت میں بھی خالق کی جھلک نظر آتی ہے ؛ و فی انفسکم افلا تبصرون ؛ اگر دیکھیں تو ؛ فلما تجلی ربہ للجبل جعلہ دکا و خر موسی صعقا ؛ میں بھی کچھ...
  8. ا

    شکایت ہے مجھے یا رب ! خداوندانِ مکتب سے “ کلام اقبال

    مسلماں کے لہو میں ہے سلیقہ دل نوازی کا مروت حسن عالم گیر ہے مردان غازی کا شکایت ہے مجھے یا رب! خداوندان مکتب سے سبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا بہت مدت کے نخچیروں کا انداز نگہ بدلا کہ میں نے فاش کر ڈالا طریقہ شاہبازی کا قلندر جز دو حرف لا الہ کچھ بھی نہیں رکھتا فقیہ شہر...
  9. ا

    فتوی ہے شیخ کا یہ زمانہ قلم کا ہے۔کلام اقبال

    فتوی ہے شیخ کا یہ زمانہ قلم کا ہے دنیا میں اب رہی نہیں تلوار کارگر لیکن جناب شیخ کو معلوم کیا نہیں؟ مسجد میں اب یہ وعظ ہے بے سود و بے اثر تیغ و تفنگ دست مسلماں میں ہے کہاں ہو بھی، تو دل ہیں موت کی لذت سے بے خبر کافر کی موت سے بھی لرزتا ہو جس کا دل کہتا ہے کون اسے کہ مسلماں...
  10. ا

    "کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں"

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ ۔ یقینا اللہ سب سے بڑی حقیقت اور سچائی ہے اور اسکا دیدار بھی حق ہے ۔ اس نظم میں شاعر ، اللہ تعالی کو مخاطب کرکے اسکے دیدار کی التماس کر رہا ہے ۔ شاعر نے اگر اللہ تعالی سے اسکے دیدار کا مطالبہ کیا تو اس میں کونسا شرک آگیا یا اس میں کیا ڈاوَٹ ہے ؟ آپ لوگوں کو جس شعر...
  11. ا

    ازواج مطہرات کی اہانت پر پھانسی ہوگی۔

    کویت کی پارلیمان نے جمعرات کو ایک بل کی منظوری دی ہے جس کے تحت اللہ تعالیٰ ،قرآن مجید،تمام انبیاء علیہم السلام اور پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کی توہین کے مرتکب کسی بھی مسلمان کو سزائے موت دی جائے گی۔ کویت کی سرکاری خبررساں ایجنسی کونا کی اطلاع کے مطابق جھوٹی...
  12. ا

    ''اسامہ بن لادن مسلم دنیا میں حملوں کے خلاف تھے''

    امریکا نے پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں القاعدہ کے لیڈر اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے لیے گذشتہ سال کی گئی کارروائی کے دوران برآمد شدہ دستاویزات میں سے سترہ کو جمعرات کو جاری کیا ہے۔ان میں القاعدہ کے مقتول لیڈر نے مسلمانوں کی جہاد سے چشم پوشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور ان سے یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ...
  13. ا

    ”اسامہ اوباما اور پیٹریاس کے جہازوں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے“ دستاویزات جاری

    واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے اسامہ بن لادن کے کمپاونڈ سے ملنے والی 17 دستاویزات جاری کر دیں، دستاویزات میں عربی اور انگریزی ترجمہ بھی شامل ہے، دستاویزات کے مطابق اسامہ بن لادن امریکیوں پر حملے کے لئے پرعزم اور ڈٹے ہوئے تھے جبکہ اسامہ کو اپنے نیٹ ورک کے کمزور اور غیر موثر ہونے کا احساس ہو...
  14. ا

    اسامہ تحریک طالبان پاکستان سے خوش نہ تھے ۔

    القاعدہ کے بانی رہنماء اسامہ بن لادن نے اپنے آخری ایام میں ایک خط تحریر کیا تھا جس میں انھوں نے تحریک طالبان پاکستان کی حکمت عملی اور طریقہ کار کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ امریکی حکومت نے ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی رہائش گاہ سے قبضے میں لیے گئے کمپوٹر مواد کی بنیاد پر مرتب کی گئی...
  15. ا

    "کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں"

    کبھی اے حقیقتِ منتظر، نظر آ لباسِ مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں طرب آشنائے خروش ہو تو نوائے محرمِ گوش ہو وہ سرود کیا کہ چھُپا ہوا ہو سکوتِ پردۂ ساز میں تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے، ترا آئینہ ہے وہ آئینہ جو شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہِ آئینہ ساز میں دمِ طوف کرمکِ...
  16. ا

    افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر

    افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر کرتے ہیں خطاب آخر ، اٹھتے ہیں حجاب آخر احوال محبت میں کچھ فرق نہیں ایسا سوز و تب و تاب اول ، سوزو تب و تاب آخر میں تجھ کو بتاتا ہوں ، تقدیر امم کیا ہے شمشیر و سناں اول ، طاؤس و رباب آخر میخانہ یورپ کے دستور نرالے ہیں لاتے ہیں سرور اول ، دیتے ہیں...
  17. ا

    باطل سے دبنے والے اے آسماں نہیں ہم!

    چین و عرب ہمارا ، ہندوستاں ہمارا مسلم ہیں ہم ، وطن ہے سارا جہاں ہمارا توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا دنیا کے بت کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا ہم اس کے پاسباں ہیں، وہ پاسباں ہمارا تیغوں کے سائے میں ہم پل کر جواں ہوئے ہیں خنجر ہلال کا ہے قومی نشاں ہمارا مغرب کی...
  18. ا

    سرہانے میر کے آہستہ بولو ، ابھی روتے روتے سو گیا ہے

    میر کے سرہانے اُستاد نے کلاس میں ایک لڑکے سے پوچھا:بتاؤ یہ شعر کس کا ہے؟ سرہانے میر کے آہستہ بولو ابھی روتے روتے سو گیا ہے لڑکا:سر یہ شعر میر تقی میر کی والدہ کا ہے کیا؟۔ استاد نے چونک کر اس کی طرف دیکھا جی سر یہ اُس وقت کی بات ہے جب میر تقی میر سکول میں پڑھتے تھے ایک دن ہوم ورک نہ کرنے...
  19. ا

    نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں، نہ کسی کے دل کا قرار ہوں

    میں نہیں نغمۂ جانفزا، کوئی مجھ کو سن کے کرے گا کیا میں بڑے بروگ کی ہوں صدا، میں بڑے دکھی کی پکار ہوں مرا بخت مجھ سے بچھڑ گیا ، مرا رنگ و روپ بگڑ گیا جو خزاں سے باغ اجڑ گیا ، میں اُسی کی فصلِ بہار ہوں پئے فاتحہ کوئی آئے کیوں ، کوئی چار پھول چڑھائے کیوں کوئی شمع لا کے جلائے کیوں ، میں وہ بے...
  20. ا

    نجی ٹی وی چینلز کے، ہر قید سے آزاد اور انوکھے، مارننگ شوز

    پاکستان کے غالباً ہر گھر میں سویرا اب ایک نئے ٹی وی مارننگ شو کے ساتھ ہوتا ہے۔اس وقت کئی درجن چینلز ملکی فضا میں موجود ہیں۔ آج کوئی چینل ، خواہ وہ قومی زبان کا ہو یا علاقائی زبان کا ،ایسا نہیں جس کا اپنا مارننگ شو ہر صبح پیش نہ ہوتا ہو۔ ” گڈ مارننگ پاکستان، اٹھو جاگو پاکستان، مارننگ ووہم، جاگو...
Top