• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد عمر

    کیا پارلیمنٹ حکومت کے اس گناہ میں شریک ہو گی؟؟؟؟

    انصاری عباسی صاحب کا کالم
  2. حافظ محمد عمر

    تمام ظاہری اور با طنی اعمال ،اقوال اوراحوال میں اخلا ص اور حسن نیت کا بیا ن

    جہا ں تک عمل پر مضبو طی سے قائم رہنے اور احکامات الٰہی کو مضبو طی سے تھامنے کا تعلق ہے ، تو اس کے با رے میں اللہ تعالیٰ نے فرما یا :’’ہم نے جو تمہیں دیا ہے اسے مضبوطی سے تھام لو ۔‘‘ (سورۃالبقر ۃ :۶۳) نیز فر ما یا : ’’ تم ان کو پو ری طاقت سے پکڑ لو اور اپنی قوم کو حکم کرو کہ ان کے اچھے اچھے...
  3. حافظ محمد عمر

    الیکشن کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    سوال: الیکشن کی شرعی حیثیت کیا ہے، جماعتی اختلافات ختم کرنے کے لیے الیکشن یا انتخاب کا شرعی طریقہ کیا ہے، کیا الیکشن کمیشن میں سے بعض حضرات کابینہ کے ارکان منتخب ہو سکتے ہیں؟ قرآن وحدیث کے مطابق جواب دیں۔ جواب: واضح رہے کہ موجودہ الیکشن جمہوریت کی پیداوار ہیں ہاں، اگر سنجیدہ فکر اور درد دل...
  4. حافظ محمد عمر

    اپریل فول کی حقیقت

    اپریل فول کی حقیقت اپریل لاطینی زبان کے لفظ Aprilis یا Aprire سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے پھولوں کا کھلنا،کونپلیں پھوٹنا،قدیم رومی قوم موسم بہار کی آمد پر شراب کے دیوتا کی پرستش کرتی اور اسے خوش کرنے کیلئے لوگ شراب پی کر اوٹ پٹانگ حرکتیں کرنے کیلئے جھوٹ کا سہارا لیتے یہ جھوٹ رفتہ رفتہ اپریل فول...
  5. حافظ محمد عمر

    تایا جان کے لیے دعا کی درخواست

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته میرے تایا جان کو 3 دن پہلے فالج کا جھٹکا لگا ہے۔ اور اس کے ساتھ وہ شوگر کے مریض ہیں تو آپ حضرات سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین
  6. حافظ محمد عمر

    انیسویں اور بیسویں صدی کے تراجم

    انیسویں اور بیسویں صدی کے تراجم ‏انیسویں صدی میں ہونے والے تراجم کی فہرست: عبد اللہ ہوگلی (1869ء؍ 1245ھ([1]) عبد اللہ سید ( 1869ء؍ 1254ھ کا ٹائپ شدہ ترجمہ ادارہ ادبیات اردو حیدر آباد دکن میں موجود ہے یہ ترجمہ آٹھ سو پچاس صفحات پر مشتمل ہے۔([2]) سید علی مجتہد 1836ء؍ 1252ھ کا ترجمہ وتفسیر...
  7. حافظ محمد عمر

    اردو زبان میں ترجمہ قرآن کے اَدوار

    اردو زبان میں ترجمہ قرآن کے اَدواراور مختلف زبانوں میں تراجم مقالہ برائے ایم فل علوم اسلامیہ: مقالہ نگار : بشریٰ نوشین ، سنٹر ل پنجاب یونیورسٹی،لاہور کتبِ سماوی بالخصوص قرآنِ حکیم کے مطالعہ سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ انبیا ےکرام ﷩ کلامِ الٰہی کے اصل ترجمان تھے اور ان کے پیروکار یعنی صحابہٴ...
  8. حافظ محمد عمر

    غیبت کیا ہے؟

    غیبت قرآن اور حدیث کی روشنی میں غیبت کے بارے میں قرآن مجید میں ہے: ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرً‌ا مِّنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ ۖ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا ۚ أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَن يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِ‌هْتُمُوهُ...
  9. حافظ محمد عمر

    نبی کریمﷺ کی مثال

    حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’ اللہ تعالیٰ نے علم وہدایت کی جو باتیں مجھ کے دے کر بھیجی ہیں ان کی مثال زور دار بارش کی طرح ہے جو کسی زمین پر برسا پس جو زمین عمدہ تھی اس نے پانی کو چوس لیا اور اس نے گھاس اور سبزی خوب اگائی اور بعض سخت زمین تھی اس نے پانی تھام لیا،...
  10. حافظ محمد عمر

    فنِ ترجمہ کی نظری تعریف اور اس کے لوازمات

    فنِ ترجمہ کی نظری تعریف اور اس کے لوازمات فنِ ترجمہ کی نظری تعریف: حق کو قبول کرنے اور نیکی کی باتوں کو غور سے سننے، اسے سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے اور ہر زمان و مکان کے انسانوں تک ان کو اس طرح منتقل کرنے کے لیے کہ وہ بھی اس کو سمجھ کر اس پر عمل پیرا ہوسکیں، اس پیغام اور دعوت کو قرآن مجید...
  11. حافظ محمد عمر

    قرآن کے ترجمہ کی تاریخ

    قرآن کے ترجمہ کی تاریخ عہدِ رسالتﷺ میں قرآن کریم حضورﷺ پر عربی زبان میں نازل ہوا۔ حضور ﷺ کی اپنی زبان عربی تھی۔ آپ کی احادیث اور تعلیمات سب عربی میں ہوئی اور آپ کی دعوت کل عالم اور تمام اقوام کے لئے تھی۔ اس لیے ضروری تھا کہ غیر عرب کو ان کی زبانوں میں دین کی دعوت دی جاتی۔ اور نماز میں قرآن...
  12. حافظ محمد عمر

    خطباتِ حجۃ الوداع… احادیث ِنبویﷺ کی روشنی میں

    خطباتِ حجۃ الوداع… احادیث ِنبویؐ کی روشنی میں ’حجۃ الوداع‘ کی و جہ تسمیہ یہ ہے کہ آپ اکا یہ آخری حج تھا،اس کو ’حجۃ الاسلام‘بھی کہا جاتا ہے اس وجہ سے کہ ہجرت کے بعد آپؐ نے یہی ایک حج کیا، اس کے علاوہ اس کو’حجۃ البلاغ‘کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے کیونکہ رسول اللہﷺ نے جملہ مسائل حج اس کے ذریعے...
  13. حافظ محمد عمر

    عید میلاد النبیﷺ اور اس طرح کی دیگر مجالس کے اہتمام کاشرعی حکم

    عید میلاد النبیﷺ اور اس طرح کی دیگر مجالس کے اہتمام کاشرعی حکم الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه ومن اهتدى بهداه. ہر قسم کی تعریف اللہ تبارک وتعالیٰ کے لیے ہے اور درود وسلام محمد رسول اللہﷺ پر، اس کی آل اور اصحاب پر اور ان پر جنہوں نے ان کی ہدایت سے رہنمائی پائی۔...
  14. حافظ محمد عمر

    شرک ناقابل معافی جرم

    حضرت انس بن مالک کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے ہیں سنا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ’’ اے ابن آدم! تو نے مجھے جو پکارا اور مجھ سے امید کر رکھی ہے اس کی وجہ سے میں نے تمہارے گناہوں کو معاف کر دیا اور میں پرواہ نہیں کرتا ہوں اے ابن آدم! اگر تمہارے گناہ آسمان کی بلندی تک پہنچ جائیں پھر تم...
  15. حافظ محمد عمر

    نگرانِ اعلیٰ انس نضر صاحب کی پھوپھی قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں، دُعا کی درخواست ہے۔

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته كل نفس ذائقة الموت ہر انسان کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ ویب سائٹ کے نگرانِ اعلیٰ محترم انس نضر صاحب کی پھوپھی قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ إنا لله وإنا إليه راجعون آپ تمام حضرات سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے تمام گناہ صغیرہ وکبیرہ کو معاف فرمائے اور...
  16. حافظ محمد عمر

    قرآن مجید کا مکمل ٹیکسٹ ( رسم عثمانی کے مطابق)

    قرآن کریم رسم عثمانی کے مطابق
  17. حافظ محمد عمر

    عطاء اللہ صدیقی صاحب وفات پا گئے ہیں

    محترم جناب عطاء اللہ صدیقی صاحب جو کافی دنوں سے بیمار تھے اور آج صبح اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ إنا لله وإنا إليه راجعون
  18. حافظ محمد عمر

    حق مہر ادا نہ کرنے والے شخص کے بارے میں

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کوئی آدمی اگر اپنی بیوی کو حق مہر ادا نہیں کرتا۔ اور اپنی بیوی سے تعلقات قائم کر لیتا ہے۔ تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا وہ زنا تو نہیں کر رہا۔ کیونکہ حق مہر کا ادا کرنا ضروری ہے۔
  19. حافظ محمد عمر

    ٧ ستمبر ١٩٧٤ء ۔۔۔۔ پارلیمنٹ میں قادیانی شکست

    7 ستمبر 1974ء۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پارلیمنٹ میں قادیانی شکست محمد متین خالد 30 جون 1974ء کو قومی اسمبلی میں مولانا شاہ احمد نورانی نے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دئیے جانے کی قرارداد پیش کی جس پر مولانا مفتی محمود، مولانا عبدالمصطفی الازھری، پروفیسر غفور احمد، مولانا عبدالحق، چوہدری ظہور...
  20. حافظ محمد عمر

    علماء اتنے مطعون کیوں ؟؟

    علماء اتنے مطعون کیوں ؟؟ محمد عاصم حفیظ۔ اسلام مخالف اور دین بیزار قوتوں کا ہمیشہ سے یہ وطیرہ رہا ہے کہ علماء کی معمولی سے معمولی غلطیوں کو اچھال کر عوام کو ان سے متنفر کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ اس طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی گفتگو کا آغاز عالم اسلام کی زبوں حالی،...
Top