• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. AAIslami

    ایک سلام سے تین وتر ادا کرنے کی دلیل درکار

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ تمام علماء کرام ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔ مجھے ایک سلام کے ساتھ تین وتر ادا کرنے کی دلیل درکار ہے۔ اہل علم حضرات سے گزارش ہے کہ جلد سے جلد جواب عنایت فرمائیں۔ جزاک اللہ خیراً
  2. AAIslami

    عقیدت سے ہاتھ پاؤں چومنے کے متعلق حدیث کی تحقیق درکار

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں نے حال ہی میں ایک نیا دھاگہ شروع کی تھا جس میں انگریزی زبان میں ایک حدیث بیان کی گئی تھی اور اس پر تحقیق تھی۔ یہ حدیث ابو دائود تحقیق زبیر علی زئی حفظہ اللہ میں ذیل میں دیکھی جا سکتی ہے؛ جیسا کہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ابو دائود نے اس حدیث کو ضعیف...
  3. AAIslami

    نماز کے دوران موبائل فون بج جائے تو کیا کیا جائے؟ قرآن و حدیث سے رہنمائی درکار۔۔۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اگر دورانِ نماز موبائل فون کی گھنٹی بج اٹھے تو کیا کرنا چاہیے؟ قرآن و حدیث کے اصول و قوانین کی روشنی میں نمازی کو کیا کرنا چاہیے۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں اور اہلِ علم حضرات سے گزارش ہے کہ معاملہ کی طرف توجہ دیں تا کہ سوال سرد خانے میں نہ جائے۔ جزاک اللہ خیراً۔
  4. AAIslami

    جلسہ استراحت سے پہلے اور بعد کی تکبیر اور تیسری اور چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد دوسری سورت پڑھنا

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ تمام بھائی اور بہنیں ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔ میرے آپ سے یہ سوالات ہے جن کے جوابات درکار ہیں، ان شاء اللہ۔ ۱۔ جب ہم کسی رکعت میں سجود کے بعد جلسہ استراحت میں تھوڑی دیر بیٹھتے ہیں تا کہ ہر ہڈی اپنی جگہ پر آ جائے اور پھر بعد میں ہم اگلی...
  5. AAIslami

    اہل شیعہ کا اہلِ سنت حضرات سے دو سوالات۔۔ تمام اہل سنت حضرات ان شاء اللہ جواب دیں۔

    "La'ilah illa Allah Mohammad-ur-Rassol-ullah Ali'un Wali'ullah Wa'wasi-ur-Rassol-ullah Wa'Khalifatahu Bila'fasl" یہ ہمارا کلمہ ہے؛ اوپر بیان کردہ کلمہ شیعہ حضرات کے ساتھ مخصوص ہے اور اس کو غلط ثابت کرنے کا چیلنج اہل سنت کو وقتاً فوقتاً دیا جاتا رہا ہے، اہل سنت کا موقف ہے کہ "علی ولی اللہ"...
  6. AAIslami

    کیا اِس آیتِ مبارکہ سے وسیلہ کی شرعی حیثیت ثابت ہوتی ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ذیل میں قرآنِ کریم سے ایک آیت اور تفسیر ابنِ کثیر سے اس آیت کے حوالے سے ایک عبارت نقل کی گئی ہے۔ میرا سوال اہلِ علم حضرات سے یہ ہے خصوصاً اہلِ حدیث بھائیوں سے، کہ آیا اس دلیل سے وسیلہ کی شرعی حیثیت صحیح ہے یا غلط؟ سورۃ النساء، آیت نمبر ۶۴ وَمَآ...
  7. AAIslami

    عبداللہ عبداللہ اسلامی

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ، امید ہے تمام بھی بہترین ایمان کی حالت میں اور بخیر و عافیت سے ہوں گے۔ میں نے حال ہی میں اس فورم میں شمولیت اختیار کی ہے۔ مجھے امید ہے کہ یہاں پر رہ کر اپنے بھائیوں کے علم سے مستفید ہونے کا خوب موقع ملے گے۔ اور اگر کہیں بھی کوئی غلطی ہوئی تو بھائی ضرور نشاندہی...
Top