• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    پیغام ٹی وی اب انٹرنیٹ پر بھی دیکھا جا سکتا ہے

    پیغام ٹی وی کی ویب سائٹ پر براہ راست نشریات شروع کر دی گئی ہیں اب انٹرنیٹ استعمال کرنیوالے صارفین Paigham.tv پر لائیو سٹریمنگ دیکھ سکتے ہیں
  2. م

    پیغام ٹی وی نے نشریات کا آغاز کر دیا

    الحمداللہ پیغام ٹی وی نے آزمائشی نشریات کا آغار کر دیا ہے ۔ اس دینی چینل کو آپ مندرجہ ذیل فریکونسی پر دیکھ سکتے ہیں ۔ چینل کو ملک بھر میں کیبل نیٹ ورک پر آن کرانے کے لئے کوششیں جاری ہیں دعا کریں اللہ تعالی ہمیں نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے : برائے رابطہ: 03217165256 03214222744...
  3. م

    سید کی غیر سید سے شادی ؟؟

    السلام علیکم ! مجھے ایک دوست نے سوال کیا ہے کہ کیا سید لڑکی کی کسی غیر سید سے شادی ہو سکتی ہے ؟ حقیقت یہی ہے کہ اسلام میں اس قسم کی تفریق کی کوئی حیثیت نہیں ہے اور میں نے بھی اسی بنیاد پر اس کو مطمئن کرنے کی کوشش کی ۔ لیکن میرا خیال ہے کہ اس سوال کا جواب علمائے کرام اور دینی علم رکھنے...
  4. م

    مدارس میں میڈیا کی تعلیم: وقت کی ضرورت

    6 آج کے ترقی یافتہ دور میں میڈیا کی اہمیت مسلم ہے ۔ مختلف قسم کے ذرائع ابلاغ نے ٹیکنالوجی کے سہارے اس وسیع و عریض کرہ ارض کو ایک گلوبل ویلج میں بدل کے رکھ دیا ہے ۔ میڈیا نے انسان کو ہر ہر لمحے باخبر رکھنے میں اہم ترین کردار ادا کیا ہے ۔ آج کے دور کا اہم ترین مسئلہ معلومات کی قلت نہیں بلکہ بے...
  5. م

    امریکہ :: خون کا تاجر

    دنیا کی واحد سپر پاور ہونے کے دعویدار امریکہ کی ابتدائی تاریخ سیاہ فام افریقی اور مقامی باشندوں کے خون سے لکھی گئی ۔۔۔ڈیڑھ سو سال سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود آج بھی دنیا بھر میں بہنے والے زیادہ تر خون کا ذمہ دار امریکہ ہی ہے۔۔۔ دنیا کا شاید ہی کوئی خطہ ایسا ہو کہ جہاں امریکی خونریزی کی...
  6. م

    امریکی دوستی ! تباہی کا زینہ

    مختلف ممالک کے حکمرانوں کے ساتھ گہری دوستی اور مفادات کے حصول کے بعد انہیں یکسر نظرانداز کر دینے کے طرز عمل نے دنیا کی واحد سپر پاور ہونے کے دعویدار امریکہ کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ امریکہ کے چہیتے حکمرانوں کی عوامی مقبولیت میں جیسے ہی ذرا سی بھی کمی ہوتی ہے تو واشنگٹن میں بیٹھے...
  7. م

    علماءاتنے مطعون کیوں؟؟

    اسلام مخالف اور دین بیزار قوتوں کا ہمیشہ سے یہ وطیرہ رہا ہے کہ علماء کی معمولی سے معمولی غلطیوں کو اچھال کر عوام کو ان سے متنفر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔ اس طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی گفتگو کا آغاز عالم اسلام کی زبوں حالی ، دنیا میں اسلام کی حالت زار، مسلمانوں پر گیر ملکی تسلط غرض جیسی...
  8. م

    امریکی برانڈ ”دہشت گرد“

    نیویارک میں مبینہ بم دھماکے کی ناکام کوشش کرنیوالے فیصل شہزاد کی پراسرار کہانی نے عالمی میڈیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ۔ امریکی ذرای¿ع ابلاغ اس دوڑ میں سب سے آگے نظر آتے ہیں اور اس کی پاکستانی شناخت کو خوب خوب پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے ۔ ہیلری کلنٹن سمیت کئی اعلی ترین امریکی...
  9. م

    پاکستانی معاشرے پر بھارتی میڈیا کے اثرات:

    پاکستانی معاشرے پر بھارتی میڈیا کے اثرات محمدعاصم حفیظ ٹیکنالوجی کی ترقی نے میڈیا کو عالمی سیاست میں اہم ترین مقام پر فائز کر دیا ہے۔ بڑی طاقتیں اپنے مقاصد کے حصول کے لیے فوجی ، سیاسی یا اقتصادی طاقت کی بجائے میڈیا کو استعمال کرتی ہیں۔ مغربی ممالک کا خیال ہے کہ سوویت یونین کے ٹوٹنے میں...
  10. م

    عالمی مالیاتی ادارے اور بنکوں کا منافع

    تیزرفتار صنعتی ترقی کے باعث دنیا بھر میں عالمی مالیاتی اداروں کا کردار دن بدن اہم ہوتا جا رہا ہے۔ امیر ممالک کے زیر اثر کام کرنیوالے یہ ادارے قرضوں اور سرمایہ کاری کی صورت میں غیریب ممالک کی معیشتوں پر اثر انداز ہو رہےہیں۔عالمی مالیاتی ادارے اور امیر ممالک امداد کے نام پر بھاری شرح سود پر قرضے...
  11. م

    عالمی بیروزگاری

    کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی نوجوان نسل کی بھرپور شرکت کے بغیرممکن نہیں اورنوجوان ہنرمند افراد ہی قوموں کی تقدیر بدلنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں تاہم اگر ہنر مند افراد کو روزگار کے بہتر مواقع نہ ملیں تو معاشرے میں بے چینی جنم لیتی ہے اور جرائم کی شرع میں بھی اضافہ ہونے لگتا ہے۔ بیروزگاری آج کے...
  12. م

    اسلامک بنکاری

    اسلامی بنکنگ سے مراد بنکاری کا ایسا نظام ہے کہ جس میں شریعیت کے اصولوں کی پاسداری کی جائے۔اسلامی حلقوں میں شرعی اصولوں کی بنیاد پر بنکاری نظام کی ضرورت ہمیشہ محسوس کی جا تی رہی ہے۔گزشتہ چند برسوں میں اسلامی ماہرین معاشیات نے بینکنگ کے نظام کو اسلامی اصولوں کے تابع بنانے کے لیے انتھک محنت کی...
  13. م

    تمباکو نوشی

    تمباکو نوشی صدیوں پرانی روایت ہے۔ چھ ہزار سال قبل مسیح میں بھی تمباکو نوشی کے آثار ملتےہیں۔ دنیا میںچینی قوم کی تمباکو نوشی ضرب المثل کا درجہ رکھتی ہے۔ برصغیر اور امریکہ میںبرطانوی آباد کاروں نے اس زہر کا تعارف کروایا اور اس کے عوض قیمتی دولت سمیٹی۔آج کل تمباکو نوشی کے لیے بے شمار طریقے استعمال...
  14. م

    یوم پاکستان کا پیغام

    تئیس مارچ انیس سو چالیس کے دن برصغیر کے مسلمانوں نے ایک آزاد وطن کا خواب دیکھا تھا۔ انگریزوں اور ہندوو¿ں کے ظلم و ستم کے ستائے ہوئے لوگوں نے آزاد فضاو¿ں میں سانس لینے کی خواہش کا اظہار کیا تھا ۔ یہ دن ایک عزم کے اظہار کا دن ہے کہ جب لاکھوں پروانے قائد اعظم کی پکار پر دنیا کی پہلی نظریاتی ریاست...
  15. م

    ماں

    ماں اس لازوال رشتے کا نام ہے کہ جو ہر حال میں بچوں کے لیے راحت و خوشی کا سامان پیدا کرتی ہے اور ایک ننھی منی جان کو زندگی کے حقائق کا سامنا کرنے کے لیے تیار کرتی ہے۔ آج کی دنیا میں کم و بیش ہر ملک میں ماں کے عظیم رشتے کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی خاص دن منایا جاتا ہے۔ مختلف ممالک...
  16. م

    ماہ رمضان کا پیغام

    رمضان المبارک کی آمد سے ہر مسلمان کا دل خوشی سے بھر جاتا ہے۔ایک نیکیوں کا احساس جاگ اٹھتا ہے۔ عبادتوں کاسلسلہ شروع ہوتا ہے۔ جو زیادہ تر مسجدوںمیں نہیں جا پاتے وہ مساجد کی آبادی بڑھاتے ہوئے پائے جاتے ہیں۔ گویا ایک اٹھتی ہے۔۔نیکیاں کرنے کی۔۔دعائیں سمیٹنے کی۔۔عبادتوں میں رب تعالی کوراضی کرنے...
  17. م

    اسامہ کا سچ

    اسامہ کا سچ اسامہ بن لادن کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔ آج وہ ہم میں نہیں رہے لیکن سامراج اور ظالم قوتوں کے خلاف ان کی جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ۔ امریکہ اور اس کے حواری دس سال اس شخص کا تعاقب کرتے رہے لیکن تورابورا کے پہاڑوں پر بارود کی بارش اور افغانستان کے چپے چپے پر کو کھنگالنے...
  18. م

    آو احتجاج کریں..!

    آو احتجاج کریں..! ظلم ، ناانصافی اور توہین کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنا انسانی فطرت کا تقاضا ہے ۔ اور یہی احتجاج شدت پکڑ لیتا ہے کہ جب اس کا تعلق گہرے قلبی اور روحانی تعلق سے ہو۔ ۔ ڈنمارک کے اخبار میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت ، فیس بک اور دیگر ویب سائٹس پر کارٹون مقابلوں ، عراق اور...
  19. م

    سوشل میڈیا کا معاشرے میں بڑھتا ہوا کردار

    سوشل میڈیا کا معاشرے میں بڑھتا ہوا کردار تیونس میں آنیوالے چنبیلی انقلاب کی گونج پوری دنیا میں محسوس کی جا رہی ہے ۔ تجزئیہ نگار حیران ہیں کہ کس طرح صحافتی آزادیوں سے محروم ایک قوم اٹھ کھڑی ہوئی اور چند دنوں کے اندر ملک میں انقلاب برپا کر دیا ۔ آج کی حقیقت یہ ہے کہ صدر زین العابدین سعودی عرب میں...
  20. م

    میڈیا کا مذہبی استعمال

    میڈیا کا مذہبی استعمال دور حاضر میں ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کے باعث ہونیوالی معاشرتی تبدیلیوں نے میڈیا کی اہمیت کو مزید اجاگر کرنے میں اہم ترین کردار ادا کیا ہے ۔ معاشرے کے ہر طبقے کے لیے ضروری ہو چکا ہے کہ وہ اپنے پیغام اور نظریات سے آگاہی اور ان کے فروغ کے لیے ذرائع ابلاغ کو زیادہ سے...
Top