• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. H

    علمی منصوبے

    اس دھاگے کا مقصد ایسے منصوبوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ہے جو علمی لحاظ سے اہم ہیں- مثلا: ١- اسحاق بھٹی صاحب کی کتاب نقوش عظمت رفتہ سے پتہ چلا کہ مکتبہ قدوسیہ کے مؤسس مولانا عبد الخالق قدوسی ١٤ جلدوں میں ہر صدی کے اعتبار سے تاریخ اھلحدیث مرتب کرناچاہتے تھے- وہ خود اس پر کام کررہے تھے مگر...
  2. H

    محدث ابن ابی دنیا

    ان کے بارے میں معلومات درکار ہے-
  3. H

    دنیا کی حقیقت مچھر جتنی اور کافر کو پانی نہ ملنا

    یہ حدیث کئی دفعہ پڑھی ہے مگر اس کا مطلب سمجھ نہیں آیا- اہل علم حضرات سے گزارش ہے کہ جب حدیث کی شرح وفوائد بیان کرتے ہوئے پہلے لکھی گئی شروحات کی عبارات بھی مع ترجمہ نقل کردیں تو بہت اچھا ہوگا-
  4. H

    ائمہ اربعہ میں کسی ایک کی تقلید پر اجماع ؟

    محترم شیخ کیا اس سے آپ کی مراد تقلید شخصی پراجماع ہے ؟
  5. H

    ابراھیم علیہ السلام کے آگ میں پھینکے جانے سے متعلق ایک اثر کی تحقیق ؟

    جبرئیل کے ابراھیم علیہ السلام کے پاس ظاہر ہونے کے اس اثر کی تخریج اور اس کی سند کی تحقیق درکار ہے-
  6. H

    "تزکیہ نفس" کیلئے اھلحدیث کے کرنے کام ؟

    تجاویز؟ مخالفین اھلحدیث سے گزارش ہے اس دھاگے میں تنقیدی اور منفی مشارکت نہ کریں- قریشی صاحب سے بھی یہی التماس ہے-
  7. H

    چار سوانح

    ١- حیات ثنائی- مرتبہ: مولانا عبدالمجید خادم سوہدروی ٢- داؤد غزنوی- ترتیب و تحریر: ابوبکر غزنوی ٣- ابقاء المنن بالقاء المحن (خود نوشت )- نواب محمد صدیق حسن خان ٤- نقوش عظمت رفتہ- محمد اسحاق بھٹی
  8. H

    تقلید(مطلق و شخصی) اور اتباع سے متعلق ہمارا مؤقف کیا ہونا چاہیئے ؟

    اس دھاگے کی ابتداء کے دو بنیادی مقاصد ہیں: ١-ناچیز سمجھتا ہے کہ مسئلہ تقلید میں کچھ ابحاث دونوں طرف کی غیر ضروری متشددانہ روش کا نتیجہ ہیں- مثلا ہماری طرف سے لفظ تقلید ہی کو مبغوض ثابت کرنے کی ہر ممکن کوشش اور تقلید شخصی کو شرک قرار دینا- ھند و پاک کے حنفیہ کا یہ کہنا کہ تقلید شخصی پر اجماع...
  9. H

    اللہ سے دعا میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ پکڑنا شرک کیوں ؟

    السلام علیکم! بندہ ناچیز دعا میں صرف اللہ کے اسماءوالصفات کا وسیلہ پکڑنا صحیح سمجھتا ہے- غیر اللہ سے براہ راست مانگنے، جسے بعض لوگ وسیلہ کہہ جاتے ہیں، کو شرک اکبر سمجھتا ہے- فوت شدگان سے اللہ سے دعا کرنے کی درخواست کو بھی شرک اکبر سمجھتا ہے- چاہے قبر کے نزدیک سے کریں یا دور سے- اسے بھی...
  10. H

    عربی سیکھنے کیلئے ویڈیو دروس

    اردو میں ہوں تو ذبردست-
  11. H

    اھلحدیث اور اھل الرائے کے اصول فقہ میں فرق

    السلام علیکم! اس موضوع پراہل علم حضرات سے رہنمائی کی درخواست ہے-باقی احباب بھی سلجھی ہوئی گفتگو کریں جو طعنہ زنی سے پاک ہو-
  12. H

    السياسة الشرعية لشيخ الاسلام ابن تيمية کا ترجمہ

    اس اہم کتاب کا ترجمہ ہوا ہے ؟
  13. H

    علماء اھلحدیث پاک وھند کی عربی کتب

    متقدمین اھلحدیث پاک وھند کی عربی کتب مثلا تحفہ الاحوذی، عون المعبود وغیرہ مشہور اور انٹرنیٹ پر اپلوڈڈ موجود ہیں- بعض متاءخرین کی کتب بھی ہیں لیکن بہت کم- اہل علم حضرات سے گزارش ہے کہ اھلحدیث علماء کی مطبوع و غیرمطبوع تمام عربی کتب کی فہرست بنائی جائے اور وہ کتب جو انٹرنیٹ پر موجود ہیں ان کے...
  14. H

    محمد عاصم الحداد صاحب کی مصطلح پر مختصر کتاب

    یہ کتاب اردو دان طبقے کیلئے نہایت عمدہ ہے- نام میں بھول گیا ہوں- ١٠٠ صفحات کے لگ بھگ ہوگی- برائے مہربانی اپلوڈ فرمادیں-
  15. H

    فقہ المذاھب اورفقہ الحدیث ؟

    السلام علیکم ! فقہ المذاھب اور فقہ الحدیث کیا ہیں ؟ ان کے مابین فرق کیا ہے ؟ اور کیا یہ متضاد ہیں ؟
  16. H

    اہلحدیث کے اصول فقہ

    السلام علیکم! اھلحدیث کے اصول فقہ کی کتب کون سی ہیں ؟ شوکانی کی ارشاد الفحول اور گوندلوی کی بغیہ الفحول کے علاوہ ؟ ہمارے مدارس میں اصول فقہ کی کون سی کتابیں پڑھائی جاتی ہیں ؟ ظاھریہ، حنابلہ، شافعیہ، مالکیہ میں سے ہمارے اصول کس سے قریبتر ہیں ؟ امید ہے ہمارے علماء اس بارے میں ہمیں...
  17. H

    تبلیغی جماعت-٢

    چونکہ نا چیزاسی خیال کا حامل ہے اور پچھلے دھاگے میں گفتگو دوسری سمت میں ہورہی ہے، اس لیے اس دھاگے کی ابتداء کررہا ہوں- تلمیذ بھائی سے توجہ کی درخواست ہے- تبلیغی بھائی بالعموم عمدہ کام کررہے ہیں- مگر بعض چیزیں قابل اصلاح درج ذیل ہیں: ١- یہ کتاب بھی اکثر"تعلیم" میں پڑھی جاتی ہے- گو کہ یہ...
  18. H

    عطاء اللہ حنیف بھوجیانی کی کوششوں سے شائع شدہ کتب

    bhojani books.pdf download - 2shared Linked pdf file mentions books by 'Ataullah haneef bhojiani or books that he facilitated for publication. Uploading these works would be a great khidmat of deen.
Top