• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. میرب فاطمہ

    سلسلہ صحیحہ سے چند احادیث مبارکہ

    الله اکبر ۔۔۔۔فرشتے تلاش کرتے ہیں۔۔۔سبحان اللہ
  2. میرب فاطمہ

    "انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

    نام ظاہر کرنا تو نہیں مگر میں سمجھتی ہوں ان سے متعلق معلومات اور ان کی پسند ناپسند ظاہر کرنا درست نہیں۔
  3. میرب فاطمہ

    ہم دعا کرنا کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟

    ہم کیوں دعا کرنا چھوڑ دیتے ہیں؟ کیا ہمارے پاس کوئی پیمانہ ہے جو ہمیں بتا سکے کہ ہماری دعا رد کر دی گئی ہے یا ضائع چلی گئی ہے؟ یا پھر ہم نے دعا کی قبولیت اس شے کو سمجھ رکھا ہے کہ ہم اپنی جائز ناجائز خواہشات کو تمام جہانوں کے بادشاہ پر مسلط کر دیں اور پھر اس کو پورا ہوتا ہوا دیکھ لیں؟ بغیر اس کا...
  4. میرب فاطمہ

    سزا اور آزمائش

    کل ابو بتا رہے تھے کہ آپ کے خالو کی طبیعت بہت خراب ہے،آئی سی یو میں ہیں۔کیا بنا انکا؟ اب کیسی طبیعت ہے؟ دفع کرو خالو کو، جینا بھی تو حرام کیا ہوا تھا ہمارا، بھگتیں اب سزا۔۔۔۔۔ ایسے کتنے ہی الفاظ ہیں جو ہمیں روز روز سننے میں آتے ہیں کہ فلاں فلاں بیمار ہوا،مر رہا ہے ،کاروبار تباہ ہو گیا، حالات...
  5. میرب فاطمہ

    اللہ غفور الرحیم ہے

    دور حاضر کے مسلمانوں کا ایمان مختصر ہوتا ہوتا اتنا چھوٹا پڑ گیا ہے کہ سارا زور اب ایک ہی جملے پر رہ گیا ہے (کہ الله غفورالرحیم ہے)۔ اس سے آگے کچھ نہ اس سے پیچھے کچھ۔۔۔۔ گانے سنو، فحاشی پھیلاؤ، فراڈ کرو، دنیا کے کتے بن جاؤ، بے نمازی ،شرابی،جھوٹے کچھ بھی ہو ۔۔۔۔ بس جی الله غفورالرحیم ہے۔ وہ بخش دے...
  6. میرب فاطمہ

    لاہورخودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 72 ہوگئی انا لله و انا الیه راجعون.

    پتہ نہیں یہ دہشت گرد شناختی کارڈ کیوں ساتھ لے جاتے ہیں۔
  7. میرب فاطمہ

    فقہ حنفی میں ناسخ ومنسوخ کا قاعدہ

    http://www.urdumajlis.net/threads/%D8%AF%D8%B1%D8%B3-%D9%81%D9%82%DB%81-%D8%AD%D9%86%D9%81%DB%8C%DB%81-%DB%94%D8%B3%D8%A8%D9%82-%D8%A7%D9%88%D9%84.12289/
  8. میرب فاطمہ

    یہ تصویر نظر سے گزری جو کہ کے ایک پیج پر موجود تھی ۔ کہ "الله تک پہنچنے کے لئے وسیلہ ضروری ہے

    وسیلے والوں کے نزدیک اللہ ہر جگہ ہے پھر بھی ہماری نہیں سنتا۔ اور بابا قبر میں ہے پھر بھی ہر جگہ سے سن لیتا ہے۔
  9. میرب فاطمہ

    سورہ فاتحہ پڑھنے کا محل قیام ہے

    سوال فرضی نہیں ہے۔ پہلے میں حنفی تھی تو حنفیوں کے نزدیک تیسری چوتھی رکعت میں فاتحہ پڑھنا سنت ہے۔ واجب نہیں۔اور تین بار سبحان اللہ پڑھ لینے یا اس کی مقدار چپ بھی کھڑے رہو تب بھی نماز ہو جائے گی۔مجھے نہیں معلوم کہ ان کی دلیل کیا ہے۔ بس اسی پر اندھا دھندعمل کرتے ہوئے میں نے بہت سی نمازیں خراب کی...
  10. میرب فاطمہ

    سورہ فاتحہ پڑھنے کا محل قیام ہے

    محدث فقہی نہیں ہوتا؟
  11. میرب فاطمہ

    اگر اللہ کے سوا کوئی اور بھی مشکل کشا ہو تو

    ذوات کا کیوں؟ دوا کا کیوں نہیں؟
  12. میرب فاطمہ

    اگر اللہ کے سوا کوئی اور بھی مشکل کشا ہو تو

    اچھا؟ جو بھی چیز سبب ہے کیا اس کا وسیلہ دیا جا سکتا ہے؟ مطلب دوا اگر شفا کے لئے سبب ہے تو کیا دوا کو بھی بطور وسیلہ پیش کیا جائے گا؟
  13. میرب فاطمہ

    سورہ فاتحہ پڑھنے کا محل قیام ہے

    اگر کوئی تیسری چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بجائے تین بار سبحان اللہ پڑھ لے تو؟
  14. میرب فاطمہ

    مولوی اور ہمارا معاشرہ

    بہت عمدہ
  15. میرب فاطمہ

    '' مسئلے کا حل کیا ھے'' حنیف ڈار کی انکار حدیث پر مبنی ایک تحریر

    اصل مسئ اصل مسئلہ یہ ہے کہ اس کے چیلے بہت ہیں۔
  16. میرب فاطمہ

    حضور اکرم سے پہلے حضور کا وسیلہ

    وکانوا مشرکین ۔۔۔۔۔۔موحد تو نہیں تھے ناں۔اور ضدی ہٹ دھرم بھی ایسے پکے تھے کہ جب نبی آموجود ہوئے تو جانتے بوجھتے انکار کر دیا، اور پہلے انبیاء کو بھی قتل کرتے تھے۔ اب جن کی تاریخ ایسی ہو تو ان سے دلیل پکڑتا ہی کون ہے۔ جو خود بھی اللہ کا کلام بدلتے تھے اور تاویل کرتے تھے اور اب بھی وہی ان کی سوچ...
  17. میرب فاطمہ

    قضائے عمری

    قضائے عمری ایک اختلافی مسئلہ ہونے کے ساتھ ساتھ ضروری مسئلہ بھی ہے۔ چند سال پہلے جب میں بریلوی مسلک کی طرف مائل تھی تب بریلوی علماء کو سن سن کر میں بھی قضاء نمازیں پڑھنے لگ گئی تھی۔ کیو ٹی وی والے مفتی اکمل قادری سے احکام شریعت پروگرام میں کال کر پوچھا تو انہوں نے طریقہ بتایا کہ قیام میں تین بار...
  18. میرب فاطمہ

    نیت

    نیت کی درستگی اعمال کی روح مگر سخت ترین مجاہدہ اور انتہائی مشکل کام ہے۔ بار بار ٹھیک کرو، بار بار خراب ہو جاتی ہے۔عمل کرنا آسان جبکہ نیت میں خلوص پیدا کرنا اور پھر اسے قائم رکھنا چوٹی سر کرنے سے بھی زیادہ دشوار ہے۔ یہی نیت ہے جو زرا سی نیکی کو پہاڑ بنا دے اور یہی نیت ہے کہ زرا سا فتور آیا تو...
  19. میرب فاطمہ

    ''ویلنٹائن ڈے''

    بہت زبردست مولانا۔۔۔جزاک اللہ خیرا
  20. میرب فاطمہ

    ''ویلنٹائن ڈے''

    بہت زبردست مولانا۔۔۔جزاک اللہ خیرا
Top