• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. میرب فاطمہ

    ہم دعا کرنا کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟

    ہم کیوں دعا کرنا چھوڑ دیتے ہیں؟ کیا ہمارے پاس کوئی پیمانہ ہے جو ہمیں بتا سکے کہ ہماری دعا رد کر دی گئی ہے یا ضائع چلی گئی ہے؟ یا پھر ہم نے دعا کی قبولیت اس شے کو سمجھ رکھا ہے کہ ہم اپنی جائز ناجائز خواہشات کو تمام جہانوں کے بادشاہ پر مسلط کر دیں اور پھر اس کو پورا ہوتا ہوا دیکھ لیں؟ بغیر اس کا...
  2. میرب فاطمہ

    سزا اور آزمائش

    کل ابو بتا رہے تھے کہ آپ کے خالو کی طبیعت بہت خراب ہے،آئی سی یو میں ہیں۔کیا بنا انکا؟ اب کیسی طبیعت ہے؟ دفع کرو خالو کو، جینا بھی تو حرام کیا ہوا تھا ہمارا، بھگتیں اب سزا۔۔۔۔۔ ایسے کتنے ہی الفاظ ہیں جو ہمیں روز روز سننے میں آتے ہیں کہ فلاں فلاں بیمار ہوا،مر رہا ہے ،کاروبار تباہ ہو گیا، حالات...
  3. میرب فاطمہ

    اللہ غفور الرحیم ہے

    دور حاضر کے مسلمانوں کا ایمان مختصر ہوتا ہوتا اتنا چھوٹا پڑ گیا ہے کہ سارا زور اب ایک ہی جملے پر رہ گیا ہے (کہ الله غفورالرحیم ہے)۔ اس سے آگے کچھ نہ اس سے پیچھے کچھ۔۔۔۔ گانے سنو، فحاشی پھیلاؤ، فراڈ کرو، دنیا کے کتے بن جاؤ، بے نمازی ،شرابی،جھوٹے کچھ بھی ہو ۔۔۔۔ بس جی الله غفورالرحیم ہے۔ وہ بخش دے...
  4. میرب فاطمہ

    قضائے عمری

    قضائے عمری ایک اختلافی مسئلہ ہونے کے ساتھ ساتھ ضروری مسئلہ بھی ہے۔ چند سال پہلے جب میں بریلوی مسلک کی طرف مائل تھی تب بریلوی علماء کو سن سن کر میں بھی قضاء نمازیں پڑھنے لگ گئی تھی۔ کیو ٹی وی والے مفتی اکمل قادری سے احکام شریعت پروگرام میں کال کر پوچھا تو انہوں نے طریقہ بتایا کہ قیام میں تین بار...
  5. میرب فاطمہ

    نیت

    نیت کی درستگی اعمال کی روح مگر سخت ترین مجاہدہ اور انتہائی مشکل کام ہے۔ بار بار ٹھیک کرو، بار بار خراب ہو جاتی ہے۔عمل کرنا آسان جبکہ نیت میں خلوص پیدا کرنا اور پھر اسے قائم رکھنا چوٹی سر کرنے سے بھی زیادہ دشوار ہے۔ یہی نیت ہے جو زرا سی نیکی کو پہاڑ بنا دے اور یہی نیت ہے کہ زرا سا فتور آیا تو...
  6. میرب فاطمہ

    ویلنٹائن ڈے

    14 فروری قریب ہے، جس طرح بقرہ عید سے پہلے قصائی اپنی چھریاں تیز کرتے ہیں اس سے بھی کہیں زیادہ تیاری میڈیا کرتا ہے اپنی زبانوں کو تیز کرنے کے لیئے۔ کہ کس طرح بے حیائی کو فروغ دے کر نالائق اور ویلے ناظرین کی تعداد بڑھائی جائے۔ بے غیرتی اور فحاشی کو اچھائی کا نام دینا اور پھر مسلمانوں کو اس کا درس...
  7. میرب فاطمہ

    عقیقہ۔اولاد جیسی نعمت پر اللہ کا عملی شکر

    عقیقہ ایک ایسی سنت ہے جو آج کل بہت سے مسلمانوں کے ہاں سے تقریبا مٹ چکی ہے۔عقیقہ حکم رسولﷺاور سنت ابراہیمی ہونے کے ساتھ ساتھ اولاد جیسی نعمت پر اللہ کا شکر ادا کرنے کی عملی صورت بھی ہے۔ مسلمان شاید اب اس حکم کو وہ اہمیت نہیں دیتے جو کہ دیئے جانے کا حق تھا۔ ٭٭٭عقیقہ کہا کسے جاتا ہے؟٭٭٭ اس کے بارے...
  8. میرب فاطمہ

    ہم وہی امت ہیں۔۔۔

    ایک مسلمان اور ایک سکھ عرصہ دراز سے بیرون ملک نوکری کے سلسلے میں ساتھ رہ رہے تھے۔ ایک ہی کمرہ، ایک جیسا ہی نوکری کا شیڈول۔ وقت گرزتا گیا، ایک دن مسلمان نے سکھ سے کہا کہ:' تم مسلمان کیوں نہیں ہو جاتے؟' سکھ (جو کہ جوتے کا تسمہ باندہ رہا تھا) یہ بات سنتے ہی مسلمان کی طرف سرسری نظر سے دیکھا اور کہا...
  9. میرب فاطمہ

    صبح وشام کے اذکار مسنونہ

  10. میرب فاطمہ

    اور میرا ایک سال ضائع ہو گیا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے دو سال پہلےخاصہ کے امتحانات دیئے۔ رزلٹ یا تو دیکھا عصری علوم میں غیر حاضر قرار دے کر فیل کر دیا گیا۔ تو معلوم ہوا کہ جو میں داخلہ فارم کے ساتھ بی۔اے کی سند نہیں لگائی تھی یہ اسکا نتیجہ تھا۔ جو کہ مجھے استانی صاحبہ نے کہا تھا کہ رجسٹریشن فارم کے ساتھ لگا دی...
  11. میرب فاطمہ

    کون کہتا ہے کہ انسان کو دوسروں کی فکر نہیں ہے؟؟؟؟

    کون کہتا ہے کہ انسان کو دوسروں کی فکر نہیں ہے؟؟؟؟ حقیقت تو یہ ہے کہ انسان کو اپنے سے زیادہ دوسرے انسان کی فکر رہتی ہے۔۔۔ مثال کے طور پر انسان خود کتنے بھی گناہ کر لے۔ صغیرہ ،کبیرہ کیسے بھی گناہ کر لے۔۔۔ مگر وہ اتنا دریا دل ہے کہ اپنی آخرت کی فکر کرتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن! اگر کوئی دوسرا انسان...
  12. میرب فاطمہ

    آخر یہ سید قوم آئی کہاں سے؟؟؟؟؟؟؟؟

    کچھ دن پہلے ایک پوسٹ دیکھنے کو ملی جس میں یہ سوال کیا گیا تھا کہ یہ سید قوم کہاں سے آئی ہے؟؟؟ تو تلاش کرنے کے بعد جو دلائل ملے وہ درج ذیل ہیں۔ سید کا معنی السيد الذی فاق غيره بالعقل و المال و لدفع و لنفع، المعطی له فی حقوقه، المعين بنفسه، السيادة الشرف، السيد الرئيس....الذی لا يغلبه...
  13. میرب فاطمہ

    خالق کائنات کے وجود کے دلائل

    الله کا وجود اور ثبوت پر چار چیزیں دلیل اور ثبوت کے طور پر پیش کی جاتی ہیں اور ان چار دلیلوں کی روشنی میں ہی دنیا اور بزم کون و مکان کے خالق حقیقی کا ثبوت پیش کیا جا سکتا ہے ١: انسانی فطرت و وجدان ٢: انسانی عقل ٣: مختلف الہامی شریعتیں ٤ : انسانی حس انسانی فطرت کے وجود خدا کی دلیل ہونے کا مطلب ...
  14. میرب فاطمہ

    نشانیاں تو عقل والوں کے لئے ہیں۔۔

    عبد نام ہی اس مخلوق کا ہے جو کسی نہ کسی کی غلامی ضرور کرتا ہے۔فظری طور پر وہ ایسا کرنے پر مجبور ہے مگر معیار الگ الگ اور اقسام الگ الگ ہیں۔۔ کوئی اللہ کا عبد بنتا ہے۔ اللہ کی غلامی میں آتا ہے، تو کوئی نفس کی غلامی قبول کرتا ہے، کوئی شیطان کا بندہ بن جاتا ہے۔ تو کوئی سائنس اور عقل کو مختار کل...
  15. میرب فاطمہ

    کیا گائے واقعی ہندو عوام کی ماں ہے؟؟؟؟

    زندہ گائے کے پیٹ میں اوزار مارکر اس کے پیٹ سے زندہ بچہ نکال کر اسے کھولتے پانی میں ابال کر اس کا چمڑا نکالا جاتا ہے جسے کف لیدر کہا جاتا ہے جو بھاری قیمت میں امریکہ بھیجا جاتا ہے اس کاروبار میں پورے ہندوستان میں ایک بھی مسلمان شریک نہیں ہے لیکن اس چمڑے سے وابستہ تقریبا 20لاکھ لوگ ہیں جن کی روزی...
  16. میرب فاطمہ

    ٭٭٭ مقلد کی الجھن ٭٭٭

    میں نے کہیں پڑھا تھا کہ جب تم اپنی بات کسی کو سمجھا نہ پاؤ تو اسے الجھا دو پڑھنے میں شاید آپکو یہ مضحکہ خیز لگے لیکن یہ بات ہے دلچسپ اور سوچنے والی آیئے جانتے ہیں کہ کیا دلچسپ اور سوچنے والی بات ہے وہ یہ ہے کہ ہمارے مقلد بھائی ایک تو تقلید کے بارے میں الجھن کا شکار ہیں نہ خود سمجھ پا رہے ہیں...
  17. میرب فاطمہ

    ٭٭٭٭ ایک بات ایک سوچ٭٭٭٭

    اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کا بڑا ہی آسان سا نسخہ ہے کہ ہم عين انہیں چیزوں پر عمل کریں جسکا ہمیں حکم دیا گیا یعنی کہ قرآن اور سنت کے مطابق جس شخص نے ان دونو چیزوں کے مطابق زندگی گزاری وہ ہی کامیاب ہوا اور قبر میں اسکے تینوں سوال آسان ہوئے اور قبر میں یہ نہیں پوچھا جائيگا کہ تم نے تقلید کس کی...
  18. میرب فاطمہ

    آزاد اسلامی مملکت یا غلامی کی مملکت

    اسلامی مملکت کا نام آپ لوگوں کے ذہن میں آتے ہی چہار جانب خوشیاں ، سکون عیش عشرت اسلام کا بول بالا مسلمانوں کی ترقی اور مظلوم کو اسکا حق دلانے اور ہر کوئی ایک دوسرے سے خوش رہنے کا تصور آجاتا ہے اور آنا بھی چاہیے یاد کرو حضرت عمر فاروق رضى الله عنہ کا زمانہ جہاں رعايا عیش و عشرت میں اور خود خلیفہ...
  19. میرب فاطمہ

    امر بالمعروف والنهي عن المنكر کے ساتھ لوگوں کا رویہ

    امر بالمعروف والنهي عن المنكر کا مطلب ہے کہ نیکیوں کا حکم دینا اور برائیوں سے روکنا اور یہ ہر مسلمان کا فرض ہے کی لوگوں کو اچھائی کی طرف بلائے اور برائیوں سے روکے قرآن میں تقریبا آٹھ جگہوں پر ہمیں امر بالمعروف والنهي عن المنكر کے بارے میں نصیحت کی گئی ہے اگر کوئی شخص امر بالمعروف والنهي عن...
  20. میرب فاطمہ

    وفاق المدارس کا ایڈریس

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ھے سب بخیر ھونگے۔۔ کیا کسی کو وفاق المدارس السلفیہ کا ای میل ایڈریس معلوم ھے جو کام کرتا ھو؟؟؟ان کے سائٹ پر 2 آئی ڈی ملے مگر دونوں کام نہیں کر رھے۔
Top