الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لیں ارسلان بھائی ، Wordinn English to Urdu Dictionary
عامر بھائی کی مہیا کردہ ڈکشنری بھی اچھی ہے لیکن اس تک رسائی اتنی آسان نہیں جتنی Wordinn Dictionary میں ہے ۔
جی ارسلان بھائی ، یہ ڈکشنری بالکل فری دستیاب ہے اور آف لائن استعمال کی جا سکتی ہے ، لیکن یاد رہے کہ جب تک آپ اسے ایک دفعہ فیس بک پر شیئر نہ کر دیں اس وقت تک وہ ہر معنی تلاش کرنے کے بعد آپ کو شئیرنگ کا میسج دیتا رہے گا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ،
ارسلان بھائی ، ویسے تو انگلش ٹو انگلش ڈکشنریز میں Cambridge Advanced Learner's Dictionary اور Oxford Advanced Genie Dictionay بہت مفید ہے اور اگر کسی لفظ کے معنی میں کوئی لفظ سمجھ نہ آئے تو اس پر ڈبل کلک کرنے سے اس کا معنی بھی آ جاتا ہے ، لیکن انگلش ٹو اردو...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
کلیم حیدر بھائی میں نے گرافکس میں عمدہ کام"اعجاز علی شاہ" بھائی کا دیکھا ہے ، ان کے اذکار مسنونہ کا کولیکشن اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ، آپ اس تھریڈ کو ان سے ٹیگ کر دیں۔ ہو سکتا ہے کہ وہ اس سلسلہ میں آپ کی معاونت کر سکیں ۔
جب سے پالٹاک مسنجر Premiumہوا ہے ، پاکستان سے پالٹاک کے نک نیم بنانے پر Restriction ہے ، میں نے بھی بیلیکس کے ذریعے ساتھیوں سے کہہ کر دوسرے ملک کے کسی بھائی سے نک نیم بنوایا ہے ، رانا بھائی پاکستان سے باہر ہی رہتے ہیں یہ کام وہ ہی کر سکتے ہیں ۔ رانا بھائی چونکہ پاکستان میں یہ مسئلہ عام ہے تو...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ،
رانا بھائی مندرجہ ذیل لنک میں Corel Draw x 4 کے تمام Tuturials اردو زبان میں ہیں ۔
Learn CorelDRAW GRAPHICS SUITE X4 & 9 in URDU - IACA Lesson 1 - YouTube
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ،
رانا بھائی چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑتے رہتے ہو ، ، کبھی ابن داود بھائی کو زحمت دے رہے ہو اور کبھی کسی اور کو ، اتنا سا لکھنا تھا جتنا میں نے لکھا ، اتنی سی بات تھی ۔
اس لیکچر میں تصوف سے متعلق چند موضوعات پر بات کی گئی ہے ، تصوف کی مختصر تاریخ ، تصوف میں توحید کا تصور ، تصوف میں ختم نبوت ،غلام احمد قادیانی کا دعوی نبوت اور تصوف ، قیامت کے بارے میں صوفیاء کا عقیدہ پر مختصرا روشنی ڈالی گئی ہے ۔
شاکر بھائی کتاب کو یونیکوڈ میں کنورٹ کرنے کا کام جاری ہے ، رانا بھائی کی آج کل کچھ ذاتی مصروفیات ہیں ، جس بنا پر کام تھوڑا آہستہ آہستہ ہو رہا ہے ، جیسے ہی مکمل ہو گی انشاءاللہ اس کا لنک شیئر کر دیا جائے گا ۔
جزاک اللہ خیرا ، اس حوالے سے ایک اور مضمون الحدیث کے اپریل کے شمارے میں "صحیح بخاری اور طاہرالقادری " کے نام سے پڑھنے کو ملا ، جس میں یہی اعتراضات طاہرالقادری کی طرف سے کیے گئے تھے اور ان کا جواب دیا گیا تھا ، اور جواب مختصرا وہی دیا گیا ہے جو اوپر بیان کر دیا گیا ہے ، کسی بھائی کو اور تفصیل سے...
بھائیوں سہج بھائی دعوی کر بیٹھے ہیں اور مکی پاکستانی بھائی صحیح کہہ رہے ہیں کہ اب وہ تاویلات کر رہے ہیں اور کچھ نہیں انہوں نے اتنا بھی گوارہ نہیں کیا کہ دارالعلوم دیوبند کا جو فتوی میں نے پیسٹ کیا اس کو ہی اچھی طرح پڑھ لیتے ، باقی جو سہج بھائی آپ نے کہا کہ میرے والے الفاظ اس میں موجود نہیں تو...